
Saqib Abbasi
@saqibab22
اور میرے پاس کیا ھے دینے کو؟
دیکھ کر تجھکو رؤے دیتا ھوں
ID: 1384828290121281536
21-04-2021 11:16:28
81,81K Tweet
564 Takipçi
1,1K Takip Edilen

یہ درمیان والا آدمی صنم جاوید کی جعلی قابل اعتراض تصویریں بنا کر پھیلا رہا ہے۔۔۔ جس طرح یہ دونوں بھائی 1988 کے الیکشن سے پہلے بینظیر بھٹو کی جعلی تصویریں پھیلاتے تھے۔ عرض کیا تھا کہ کسی گٹر کا ڈھکن اٹھا کر دیکھ لیں نیچے سے نواز شریف یا شہبازشریف نکلیں گے۔ Sanam Javaid Khan









گزشتہ رات اڈیالہ سے واپسی کے موقع پر ٹاوٹ MPA تنویر اسلم راجہ اور ان کے لوگوں نے Haider Saeed اور ان کی والدہ اور والد پر حملہ کردیا جو قابل افسوس قابل مذمت ہیں سوشل میڈیا کے تمام لوگ حیدر سعید کا ساتھ دِیا







