Sanwri (@sanwrisanjh) 's Twitter Profile
Sanwri

@sanwrisanjh

writer

ID: 1481718077909782530

calendar_today13-01-2022 20:01:51

4,4K Tweet

9,9K Takipçi

43 Takip Edilen

Sanwri (@sanwrisanjh) 's Twitter Profile Photo

سڀاڻي ملاقات ٿيندي سنڌ ٽي وي جي لائيو پروگرام سلام سنڌ ۾.... صبح 10 کان 12 تائين......

سڀاڻي ملاقات ٿيندي سنڌ ٽي وي جي لائيو پروگرام سلام سنڌ ۾.... صبح 10 کان 12 تائين......
Sanwri (@sanwrisanjh) 's Twitter Profile Photo

انسان جي سوچ ۽ فڪر جي بيھي رھيا ته، يا ته اُھي بيٺل پاڻيءَ جيان سڪي ويندا ، يا وري سینوارجي ويندا..... ان ڪري سوچ ۽ فڪر جو وقت سان گڏوگڏ مٽجڻ سٺو سوڻ آهي، ياد رکو... In this world Everything is temporary, Only change is permanent.... #سانوري

Sanwri (@sanwrisanjh) 's Twitter Profile Photo

میں کوشش پر یقین رکھتی ہوں پر کبھی کبھی تقدیر ہمارے یقین کی بنیادیں ہلا دیتی ہے اس لیے جو کوشش سے بھی نہ ہو اسے یا تو تقدیر پر چھوڑ دو یا اسکو چھوڑ کر کچھ الگ کرو ورنہ زندگی اس راستے پر گذر جائے گی جس کے اختتام پر منزل نہیں ہوتی #سانوری

Sanwri (@sanwrisanjh) 's Twitter Profile Photo

گندی سوچ اگر جسموں سے منسوب ہوتی تو انسان کو کپڑے کے تھان میں لپیٹ کر پیدا کیا جاتا... #سانوری

Sanwri (@sanwrisanjh) 's Twitter Profile Photo

Indigenous لوگوں کے حقوق پورے کریں پھر جس کو چاہیں سندھ میں رکھیں گر نہ ہو سکے یہ تم سے تو برائے مہربانی اپنا منہ بند رکھیں🙏

Sanwri (@sanwrisanjh) 's Twitter Profile Photo

اے میرے خدا، ہمارے معاشرے میں تو لڑکی کی جگہ پھپھی یا خالہ زبردستی لڑکی کی گردن ہلا کر خود کہتی ہیں، قبول ہے، تو وہ نکاح ہوا کہ نہیں..؟ اور پھر چونکہ منہ سے کوئی اور کہتی ہے تو مطلب نکاح قبول ہے کہنے والی کا ہوا..🤔 OMG.... 👀

اے میرے خدا،
ہمارے معاشرے میں تو لڑکی کی جگہ پھپھی یا خالہ زبردستی لڑکی کی گردن ہلا کر خود کہتی ہیں، قبول ہے،
تو وہ نکاح ہوا کہ نہیں..؟
اور پھر چونکہ منہ سے کوئی اور کہتی ہے
تو مطلب
نکاح قبول ہے کہنے والی کا ہوا..🤔
OMG.... 👀