Samina Alvi (@saminalvi) 's Twitter Profile
Samina Alvi

@saminalvi

ID: 1290634442

calendar_today23-03-2013 06:38:16

253 Tweet

7,7K Takipçi

42 Takip Edilen

Samina Alvi (@saminalvi) 's Twitter Profile Photo

Message on International day of Persons with Disabilities (PWDs). #PersonsWithDisabilities Video Message 👇 fb.watch/haLIsk2JpF/

Message on International day of Persons with Disabilities (PWDs).

#PersonsWithDisabilities 

Video Message 👇
fb.watch/haLIsk2JpF/
Samina Alvi (@saminalvi) 's Twitter Profile Photo

One more bold step towards inclusiveness. This not only creates new job opportunities for interpreters but a sigh of relief for hearing impaired audience who can now enjoy watching talk-shows, news, dramas and movies etc. It also connects them to the new mode of learning as well.

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت دماغی صحت سے متعلق ورچوئل اجلاس اجلاس میں برٹش ایشین ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ ہاکس اور برٹش پاکستانی سائیکاٹرسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد لطیف کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت کا ملک میں ذہنی صحت کے امراض کی روک تھام اورعلاج کےلیے مشترکہ کوششیں کرنے پرزور ذہنی صحت پاکستان میں سب سے زیادہ نظرانداز کیےجانےوالے شعبوں میں سے ایک ہے،صدرمملکت نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کےسروےکے مطابق پاکستان کی 24% آبادی ذہنی تناؤ اور اضطراب کاشکار ہے،صدرمملکت

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

کالجز کے 60 سے 80 فیصد طلباء کاذہنی دباؤ کا شکار ہونا تشویش ناک امر ہے،صدرمملکت کالج کے طلباء کومشاورت اور رہنمائی فراہم کرکے ذہنی مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے،صدرمملکت حکومت لوگوں کو ذہنی صحت اور تندرستی سے متعلق مسائل کےبارے میں مشورہ اورتعلیم دینےکےلیے ہیلپ لائن تیارکررہی ہے

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت کا پاکستان اور بیرون ملک افراد اور این جی اوزکے درمیان ذہنی صحت پر باہمی تعاون پر مبنی نیٹ ورکنگ کی ضرورت پر زور پاکستان میں ذہنی صحت سے متعلق افراد اور وسائل کی شدید کمی ہے، صدر مملکت

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

ذہنی امراض کےبارے میں آگاہی نہ ہونے کی وجہ سےنفسیاتی مریضوں کی اکثریت یا تو علاج سے محروم رہتی ہے یا روایتی اور مذہبی معالجوں سے رجوع کرتی ہے، صدرمملکت پاکستان میں تقریباً 2000 ذہنی صحت کے پروفیشنلز موجود ہیں جو 24% آبادی کو مناسب علاج اور مشاورت فراہم کرنےسے قاصرہیں، صدرمملکت

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

معیاری نظام تیار کرنے کیلئے مل کر کام کر کے عوام کو جدید اور معیاری صحت کی دیکھ بھال کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، صدر مملکت موجودہ ہیلپ لائنز/چیٹ بوٹس کو ایک واحد قومی ذہنی صحت کی ہیلپ لائن/چیٹ بوٹس میں ضم کیا جائے گا، صدر مملکت

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت کا ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت پر زور خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے برطانیہ سے میٹنگ میں شرکت کی بریسٹ کینسر کی وجہ سے شرح اموات میں اضافہ اور خصوصی افرادکے لیے سہولیات کا فقدان پاکستان میں سماجی اور صحت کے اہم مسائل میں سے ہیں، خاتون اول

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں چھاتی کے کینسر سے اموات کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے ، صدر مملکت بیگم ثمینہ علوی نے بیماری کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے خصوصی افراد کے حقوق اور سہولت کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت نے برطانیہ میں پاکستانی نژاد تربیت یافتہ کونسلرز پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں مریضوں کی آن لائن کونسلنگ کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کریں ، صدر مملکت صدر مملکت نے اس مقصد کے لیے برٹش پاکستانی سائیکاٹرسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے تعاون پر بھی زور دیا

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت نے ملک کی بہتری میں کردار ادا کرنے پر پاکستانی نژاد بیرون ملک مقیم طبی ماہرین کے کردار کو بھی سراہا شرکاء نے صدر کی طرف سے اٹھائے گئے اہم قدم اور پاکستان میں ذہنی صحت اور تندرستی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں ان کی گہری دلچسپی کو سراہا

Samina Alvi (@saminalvi) 's Twitter Profile Photo

World Autism Day is observed every year on 2nd April. It was an honor to be invited at one of the awareness events. CDC's 2023 reports 1 in 36 children is diagnosed with Autism. This video helps families & society to understand how to help. My speech 👇 fb.watch/jFADjGYxnX/

Samina Alvi (@saminalvi) 's Twitter Profile Photo

ہماراعزم افراد باہم معزوری کو بااختیاربنانا، قومی دھارےمیں شامل کرنےکےلیے ہرممکن مددفراہم کرنا! اس مقصد کے حصول کے لیے الائیڈ بینک کی جانب سے ان افراد کو روزگار کا موقع فراہم کرنے کا عمل قابل تحسین ہے، جس سے مزید اداروں کی بھی اس امر میں آگے بڑھنے کے لئےحوصلہ افزائی ہوگی۔

ہماراعزم افراد باہم معزوری کو بااختیاربنانا، قومی دھارےمیں شامل کرنےکےلیے ہرممکن مددفراہم کرنا!

اس مقصد کے حصول کے لیے الائیڈ بینک کی جانب سے ان افراد کو روزگار کا موقع فراہم کرنے کا عمل قابل تحسین ہے، جس سے مزید اداروں کی بھی اس امر میں آگے بڑھنے کے لئےحوصلہ افزائی ہوگی۔