Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile
Sajid usmani

@sajidfb

|Freelance |contentwriter| Model | Blogger |Journalist| Writer | businessman export pine nute | Snapchat susmnai345

ID: 3600755294

linkhttps://instagram.com/sajidusmani787?igshid=NTc4MTIwNjQ2YQ== calendar_today18-09-2015 03:18:32

71,71K Tweet

74,74K Takipçi

273 Takip Edilen

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

جب سے کرکٹ اور کسی حد تک سیاست سے خود کو علیحدہ کیا ہے۔ زندگی بھی کسی حد تک واہ واہ ہے ۔۔۔ بس یہ سیاست سے مکمل علحیدگی کا اعلان بھی کروں گا۔

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

جائیداد پر قبضہ کرنے والے افراد کا جنازہ لازمی پڑھا کریں اور دیکھا کریں کہ مرنے والا کتنی زمین لے کر جا رہا ہے

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

ایک بادشاہ تھا وہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوئی بہتری ھو گی۔ .ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوئی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ھےاور تم کہہ رھے ھو کہ اسمیں بھی اللہ کی کوئی بہتری ھوگی۔ .بادشاہ نے وزیر کو جیل میں ڈال

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

ایک سوال ہے ۔۔۔!! اگر آپ اپنا فون کچھ عرصے کے لئے بند کر دو اور کسی سے بات نہ کرو تو کوئی ایسا شخص ہے یہاں جو آپ کو ڈھونڈے گا۔۔۔!!!

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

اے والد محترم تیرے پسینے کا ہر ایک قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے دعا ہے وہ تیرے لئے جنت میں سمندر بن جائے آمین

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا گدھا گاڑی پر انتہائی خوشگوار موڈ میں بیٹھے یہ صاحب اپنے گھر کی مرمت اور تعمیر کے لئے سامان تعمیر لے جا رہے ہیں یہ سادگی سے بھرپور انداز یہ مسکراہٹ یہ ہیں پاکستان کے قومی ترانے کے شاعر اور خالق جناب حفیظ جالندھری

اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا
گدھا گاڑی پر انتہائی خوشگوار موڈ میں بیٹھے یہ صاحب اپنے گھر کی مرمت اور تعمیر کے لئے سامان تعمیر لے جا رہے ہیں
یہ سادگی سے بھرپور انداز
یہ مسکراہٹ
یہ ہیں پاکستان کے قومی ترانے کے شاعر اور خالق
جناب حفیظ جالندھری
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں ! برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سارا میچ اپنے نابینا بیٹے کو لفظ لفظ بیان کرتی دیکھی گئیں ۔اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے...

کیا آپ جانتے ہیں !
برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران " فیفا فین ایوارڈ " سے نوازا گیا، کیونکہ وہ سارا میچ اپنے نابینا بیٹے کو لفظ لفظ بیان کرتی دیکھی گئیں ۔اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے...
Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

یہ معصوم بچی پہیوں والے جوتے (rollerskates) پہنے گلی میں کھیل رہی تھی کہ ایک سفاک صہیونی نشانچی نے گولی اس کے سینے کے آر پار کردی۔ میں شریعت کا عالم نہیں لیکن میری خواہش ہے کہ اس معصوم جان کو انہی rollerskates کے ساتھ دفن کر دیا جاے اور قیامت کو یہ انہی کے ساتھ اُٹھے اور انہی کے

پروفیسر سارہ المتیری: میں یہ نصیحت ان لوگوں کو کرتی ہوں جو 40، 50، 60 سال یا اس سے اوپر کی عمر کو پہنچ چکے ہیں، حتی کہ 80 سال کی عمر تک بھی۔** اللہ آپ کو فرمانبرداری، صحت، اور عافیت عطا فرمائے۔ 1. **پہلی نصیحت:** ہر سال حجامہ کروائیں، چاہے آپ بیمار نہ ہوں یا کوئی مرض نہ ہو۔

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

نماز پڑھنے کے بعد مسجد کو تالا لگا دیا جاتا ہے 😭 تاکہ مسلمان چوری نہ کرسکیں

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

بجلی کی بلوں میں فکس میٹر کرایہ 1000. یہ کس چیز کا کرایہ ہے میٹر تو ملکیت ہوتا ہے. رہنمائی فرمائیں.

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر سنت میں شفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

یہ ھے پاکستانی مسلمانوں کے کام ۔ جن کو بلکل زرا برابر بھی اللہ کا خوف نہیں ھے ۔

Sajid usmani (@sajidfb) 's Twitter Profile Photo

سینے پہ جو سجتی ہے یہ جو جرات مندی ہے اس کے پیچھے وردی ہے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد