Syed Hassan Murtaza
@s_hassanmurtaza
General Secretary PPP Central Punjab
Parliamentary Leader PPP Punjab Assembly
@PPP_Org.
ID: 3108740498
https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/19/800 26-03-2015 21:52:55
10,10K Tweet
62,62K Takipçi
627 Takip Edilen
دونوں جماعتیں جمہوری جماعتیں ہیں اور ایسے معاملات بنتے بھی ہیں اور حل بھی ہوجاتے ہیں اور پھر پاکستان پیپلزپارٹی کے اندر تو یہ صلاحیتیں موجود ہیں وہ حالات کے مطابق ایڈجسٹ بھی کرتی ہے Syed Hassan Murtaza
جو لوگ کمیٹی کے اندر موجود ہیں وہ بھی ساتھ لے کے چلنے والے لوگ ہیں اور مریم بی بی بھی لوگوں کو ساتھ لے کے چل رہی ہیں تو حکومت میں بیٹھی ہیں انہیں ناامید نہیں ہونا چاہیے خوشخبریاں ملیں گی اور یہ حکومت آگے چلے گی اپنا ٹائم پورا کرے گی سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سرگودھا ڈویژن کے نامزد ہونے والےعہدے داران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی بھرپور صلاحیتوں کے مطابق پارٹی کی مضبوطی کے لیئے دل وجان سے اپنا کردار ادا کریں گے BilawalBhuttoZardari Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza heyzine.com/flip-book/b2fe…
پیپلز پارٹی سرگودھا،بھکر،خوشاب اور میانوالی اضلاع اور تحصیلوں کے نئے عہدیداروں کا تقرر۔ جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری۔ BilawalBhuttoZardari Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی سے ڈسکہ سے ٹکٹ ہولڈر و رہنما پیپلزپارٹی رانا فاروق اشرف ،فہیم ٹھاکر کی ملاقات BilawalBhuttoZardari Syed Hassan Murtaza Neelam Jabbar Chaudhary Rana Farooq Ashraf
اگر کوئی ادارہ خود احتسابی کررہا ہے ہے تو اس میں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے گنڈا پور کی جانب سے صحافیوں کے بارے ریمارکس کی مذمت کرتا ہوں صحافی میرے لیئے بڑے قابل احترام ہیں ہماری جمہوری وسیاسی جدوجہد کے ساتھی رہے ہیں سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza
ایک بات پر آپکو اتفاق کرنا ہوگا ان کے روئیے جمہوری اور سیاسی نہیں ہیں جو زبان وہ استعمال کرتے ہیں اس کی نا تو ہماری اخلاقیات اور نہ ہی آئین اور قانون اجازت دیتا ہے یہ محض جلسے میں تاخیر کا حربہ نہیں ہے سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza
{وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ: اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ۔} ارشاد فرمایا کہ اے حبیب! صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔ BilawalBhuttoZardari