Hassan (@rukhsan05619880) 's Twitter Profile
Hassan

@rukhsan05619880

PTI Zindabad

ID: 1417646911394394114

calendar_today21-07-2021 00:45:52

6,6K Tweet

77 Takipçi

434 Takip Edilen

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

حامد میر نے مریم نواز کو ایکسپوز کر دیا🚨 مریم نواز کا خفیہ سوشل میڈیا اج بھی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا کر رہا ہے x.com/ShakilB2101616…

جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

منصور علی خان آج عمران ریاض خان کی گرفتاری سے خوش ہے کیونکہ اس کو جلن تھی کہ عمران ریاض کے یوٹیوب پر ویوز مجھ سے زیادہ کیوں آتے ہیں۔

RUBAB CRYPTO  (@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز پنجاب اسمبلی کی عمارت میں پچھلے دروازے سے داخل چوری کا مینڈیٹ ہے چوروں کی طرح ہی اسمبلی کی عمارت میں داخل ہونا تھا

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز بادشاہت زہن کی مالک ہے وہ چاہتی ہے میاں اسلم اقبال حلف نا اٹھا سکیں تا کہ وہ خود بلا مقابلہ وزیر اعلی منتخب ہو جائے، اعظم الیاس

RUBAB CRYPTO  (@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کی حاضری کے انتظامات کرنے کی ہدایت کررکھی ہے۔

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

سندھ احتجاج بڑھتا جا رہا ہےمظاہرین کی طرف سے پندرہ منٹ میں شاہرائے فیصل بند کرنے کا حکم جاری۔۔۔ پرامن احتجاج مت روکو لوگوں کا مینڈیٹ واپس کرو۔۔۔!؟

Nemesis (@refutationist) 's Twitter Profile Photo

جاوید لطیف (خلاصہ): جنرل عاصم منیر تو ہمارے ساتھ ہیں لیکن نیچے فوج شرارتی ہے، وہ کھل کر ہمارا ساتھ نہیں دے رہی اور الیکشن والے دن دھاندلی بھی صحیح سے نہیں کی😂 جنرل عاصم منیر کو فوج کی حرکتوں پر نوٹس لینا چاہیے۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی کروڑوں اربوں روپے کی جعلی تشہیری مہم پر یہ ایک نوجوان بھاری ہے جو مفت میں ویڈیوز بنا رہا ہے

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

پبلک سروے ! ان میں سے کس لیڈر کا جینا مرنا پاکستان میں ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں ۔ #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران|Team Pakistan Power

پبلک سروے !

ان میں سے کس لیڈر کا جینا مرنا پاکستان میں ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں ۔
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران|<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>