Ahmad Raza 🇵🇰 (@razasoftware) 's Twitter Profile
Ahmad Raza 🇵🇰

@razasoftware

Software Developer by profession 💻🛸🚀

ID: 1148913514016387072

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100005199527550 calendar_today10-07-2019 11:15:02

10,10K Tweet

768 Takipçi

1,1K Takip Edilen

دلچسپ وعجیب تاریخ (@ajkiinfo) 's Twitter Profile Photo

*اس ویڈیو نے عرب دنیا میں ہلچل مچا دی ہے جو عبداللہ الشریف نامی صحافی نے کل (ایکس) پر اپ لوڈ کی۔ 😭😭😭

Ahmad Raza 🇵🇰 (@razasoftware) 's Twitter Profile Photo

یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ نیا اسلامی سال 1447 ھجری

Ahmad Raza 🇵🇰 (@razasoftware) 's Twitter Profile Photo

جس کے بابا علی جس کے نانا نبی جس نے حق کربلا میں ادا کردیا اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام علیہ السلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚

Ahmad Raza 🇵🇰 (@razasoftware) 's Twitter Profile Photo

بر صلوات حضرت سیدنا محمد النبی العربی و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

راتوں رات بندے غائب، لاشیں غائب، مسجد غائب، الیکشن نتائج غائب، جشن آزادی مبارک۔ احمد جواد Ahmad Jawad siasat.pk/threads/928481

راتوں رات بندے غائب، لاشیں غائب، مسجد غائب، الیکشن نتائج غائب، جشن آزادی مبارک۔ احمد جواد
<a href="/AhmadJawadBTH/">Ahmad Jawad</a> 
siasat.pk/threads/928481
Ahmad Raza 🇵🇰 (@razasoftware) 's Twitter Profile Photo

وہ دن پاکستان کی آزادی کا ہوگا جس دن ایک جرنیل ایک جج ایک بیوروکریٹ ایک سیاستدان کے بچوں اور ان جیسے عوام پاکستان کے 5 کروڑ بچوں کا طرزِ زندگی ترقی کے مواقع ایک جیسے ہوں گے پاکستان زندہ باد 🇵🇰 عوام پاکستان پائندہ باد 🙏 #IndependenceDay2025 #independencedaypakistan

وہ دن پاکستان کی آزادی کا ہوگا جس دن ایک جرنیل ایک جج ایک بیوروکریٹ ایک سیاستدان کے بچوں اور ان جیسے عوام پاکستان کے 5 کروڑ بچوں کا طرزِ زندگی ترقی کے مواقع ایک جیسے ہوں گے

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
عوام پاکستان پائندہ باد 🙏 
#IndependenceDay2025 
#independencedaypakistan
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

اب پاکستان میں بھی بڑے بڑے ڈیری فارم بن رھے ہیں ، اور ھر دوسرے روز حکومت دودھ والوں پر چھاپے مار رھی ھوتی ھے اور میڈیا پر دکھا رھی ھوتی ھے کہ دودھ میں یہ ملایا، وہ ملایا ،، اسٹرنگ آپریشن کیے جا رھے ھوتے ھیں ،، او بھائی ، اگر کاروائی کرنی ھے تو میڈیا پر شور مچانے کی کیا ضرورت ھے؟

Ahmad Raza 🇵🇰 (@razasoftware) 's Twitter Profile Photo

#EidMiladUnNabi #عیدمیلادخاتم_النبیین تمام اہل اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚 بہت بہت مبارک ہو 💖🎊

Ahmad Raza 🇵🇰 (@razasoftware) 's Twitter Profile Photo

محمد مصطفیٰ ۔۔ سب سے آخری نبی احمد مجتبیٰ ۔۔ سب سے آخری نبی صحابہ کا نعرہ۔۔ سب سے آخری نبی اہل بیت کا نعرہ۔۔ سب سے آخری نبی قرآن میں لکھا ہوا۔۔ سب سے آخری نبی اللّٰہ کا فیصلہ ۔۔ سب سے آخری نبی تاجدارِ ختم نبوت ۔۔ زندہ باد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚

محمد مصطفیٰ ۔۔ سب سے آخری نبی
احمد مجتبیٰ ۔۔ سب سے آخری نبی
صحابہ کا نعرہ۔۔ سب سے آخری نبی 
اہل بیت کا نعرہ۔۔ سب سے آخری نبی 
قرآن میں لکھا ہوا۔۔ سب سے آخری نبی 
اللّٰہ کا فیصلہ ۔۔ سب سے آخری نبی 
تاجدارِ ختم نبوت ۔۔ زندہ باد
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💚