راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile
راناادریس امبرسریا🇵🇰

@ranaadrees63

MYL (PAT)

ID: 1204648569166270464

calendar_today11-12-2019 06:26:45

2,2K Tweet

694 Takipçi

658 Takip Edilen

راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

آجکل پاکستان میں کس کا راٸج ہیں اسلام کا۔خلافت کا۔ مکوکیت کا۔بادشاہت کاآمریت کا یا طاقتور کا

راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کے تینوں اضلاع(1)(2)(3)کے ایگزیکٹو عہدیداروں کا اجلاس گزشتہ شب فیصل آباد کے نجی ہوٹل میں منعقدہ ہوا ڈاکٹر عمران یونس صاحب مرکزی جنرل سیکرٹری MYLنے فیصل آباد ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس بسلسہ تنظيمی استحکام ۔ ممبرشب مہم میں خصوصی شرکت کی

منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کے تینوں اضلاع(1)(2)(3)کے ایگزیکٹو عہدیداروں کا اجلاس گزشتہ شب فیصل آباد کے نجی ہوٹل میں منعقدہ ہوا  ڈاکٹر عمران یونس صاحب 
مرکزی جنرل سیکرٹری  MYLنے  
 فیصل آباد ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس بسلسہ تنظيمی استحکام ۔ ممبرشب مہم میں خصوصی شرکت کی
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

یاران محبت کیلئے قیامت خیز دن 21 دسمبر۔۔۔۔ صاحبزادہ سید ھدایت رسول شاہ قادری رحمتہ اللہ علیہ

یاران محبت کیلئے قیامت خیز دن 21 دسمبر۔۔۔۔
صاحبزادہ سید ھدایت رسول شاہ قادری رحمتہ اللہ علیہ
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

محترم بلال گجرکوصدر پی پی 117 محترم عامر اقبال جٹ کو جنرل سیکرٹری پی پی 117منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

محترم بلال گجرکوصدر پی پی 117 محترم عامر اقبال جٹ کو جنرل سیکرٹری پی پی 117منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

صوبائی حلقہ پی پی 110سی سی 136تحریک منھاج القرآن وجملہ فورمز کے زیراہتمام محفل نعت بسلسلہ باعنوان ظہور پُرنور سیدہ فاطمہ اور وصال باکمال سیدنا ابوبکر صدیق منعقدہ ہوٸی منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد صدر اور جنرل سیکرٹری کی شرکت میڈیا سیل منھاج یوتھ لیگ ضلع 2فیصل آباد

صوبائی حلقہ پی پی 110سی سی 136تحریک منھاج القرآن وجملہ فورمز کے زیراہتمام محفل نعت بسلسلہ باعنوان ظہور پُرنور سیدہ فاطمہ اور وصال باکمال سیدنا ابوبکر صدیق  منعقدہ ہوٸی 
منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد صدر اور جنرل سیکرٹری کی شرکت 
میڈیا سیل منھاج یوتھ لیگ ضلع 2فیصل آباد
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک PP118کے امیدوارایم پی اے پی پی 118 حافظ منصور ملک کوالیکشن 2024 پاکستان PAT# کا ٹکٹ جاری کرنی کی پُر وقار تقریب . ملک مبشر قادری صدر منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد 2 رانا ادریس امبرسریا جنرل سیکرٹری منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد2 کی شرکت

پاکستان عوامی تحریک PP118کے امیدوارایم پی اے پی پی 118 حافظ منصور ملک کوالیکشن 2024 پاکستان PAT# کا ٹکٹ جاری کرنی کی پُر وقار تقریب . 
ملک مبشر قادری
 صدر منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد 2
رانا ادریس امبرسریا 
جنرل سیکرٹری منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد2 کی شرکت
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کے تینوں اضلاع(1)(2)(3)کے ایگزیکٹو کونسل کا مشترکہ اجلاس . زیر صدارت : رانا وحید شہزاد صاحب مرکزی صدر منھاج یوتھ لیگ پاکستان خصوصی شرکت: مون چمیہ صاحب میڈیا سیل منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد

منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کے تینوں اضلاع(1)(2)(3)کے ایگزیکٹو کونسل کا مشترکہ اجلاس . 
زیر صدارت : رانا وحید شہزاد صاحب 
مرکزی صدر منھاج یوتھ لیگ پاکستان 
خصوصی شرکت: مون چمیہ صاحب
میڈیا سیل منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد 2کے جنرل سیکرٹری رانا ادریس امبرسریا اور پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوھدری سہیل شوکت نے جنرل الیکشن 2024کی الیکشن کمپین مہم کے سلسلہ میں سی سی 06کے ایگزیکٹو ممبران سے ملاقات کی ۔ میڈیا سیل منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد 2

منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد 2کے جنرل سیکرٹری رانا ادریس امبرسریا اور پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے  ضلعی جنرل سیکرٹری چوھدری سہیل شوکت نے جنرل الیکشن 2024کی الیکشن کمپین مہم کے سلسلہ میں سی سی 06کے ایگزیکٹو ممبران سے ملاقات کی ۔ 
میڈیا سیل منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد 2
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

شہر فیصل آباد میں ڈاکٹر طاہر القادری کے مراکزعلم کے افتتاح ۔قیام ۔ ہفتہ وار اور ماھانہ کلاس کے انعقاد کے حوالے سے ضلع 2 کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا صدرات ڈاکٹر سلطان محمود وفا المدنی راناادریس امبرسریا جنرل سیکرڑی منھاج یوتھ لیگ میڈیا سیل منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد 2

شہر فیصل آباد میں ڈاکٹر طاہر القادری کے مراکزعلم کے افتتاح ۔قیام ۔ ہفتہ وار اور ماھانہ کلاس کے انعقاد کے حوالے سے ضلع 2 کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا
 صدرات ڈاکٹر سلطان محمود وفا المدنی 
راناادریس امبرسریا جنرل سیکرڑی منھاج یوتھ لیگ 
میڈیا سیل منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد 2
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد پی پی 118کے زیراہتمام سالانہ جشن مولودکعبہ مولا علیؓ 25جنوری بروز جمعرت قاسم چوک نزد رحمت سویٹ سدھوپورہ فیصل آباد

منھاج یوتھ لیگ فیصل آباد پی پی 118کے زیراہتمام سالانہ جشن مولودکعبہ مولا علیؓ 25جنوری بروز جمعرت قاسم چوک نزد رحمت سویٹ سدھوپورہ فیصل آباد
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

گیس 24 گھنٹے سے 6 گھنٹے پر آ گئی اور گیس کا بل 400 سے 7ہزار پر پہنچ گیا۔یہPDMحکومت کا تحفہ ہےووٹ ڈالتے وقت یاد رکھنا👇👇

گیس 24 گھنٹے سے 6 گھنٹے پر آ گئی اور گیس کا بل 400 سے 7ہزار پر پہنچ گیا۔یہPDMحکومت کا تحفہ ہےووٹ ڈالتے وقت یاد رکھنا👇👇
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

13 رَجَبُ المُرَجَّب مَولائے کائنات، مَولٰی مُشکل کُشا، شیرِ خُدا،اِمامُ الَاولِیاء،بابُ العِلم،خَیبر شِکَن، دامادِ رسوُلﷺ، شوہرِ بَتُول، خَلِیفَةُ المُسلِمِین، اَمِیرالمومنين سَیِّدُنا علِی بِن ابِی طالِب کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجہَهُ الکَرِیم کی مُقدس ولادتِ باسعادت مبارک ہو

راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

13 رجب یدؑ ﷲ،اسدؑ ﷲ،ولیؑﷲ،امامِ مبینؑ،حیدرِ کرارؑ،ابوترابؑ،شیرِخداؑ،فاتحِ خیبرؑ،دامادِؑ نبی،شوہرِ بتولؐ,فاتح خیبر شیرِ یزداں، شاہ نجف، باب العلم،بابائےحسنین کریمین،حیدرِکرّارامام المُتقین امام الاولین، مشکل کشا امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علی ابنِ ابی طالب کی آمدمبارک ہو

13 رجب 
 یدؑ ﷲ،اسدؑ ﷲ،ولیؑﷲ،امامِ مبینؑ،حیدرِ کرارؑ،ابوترابؑ،شیرِخداؑ،فاتحِ خیبرؑ،دامادِؑ نبی،شوہرِ بتولؐ,فاتح خیبر شیرِ یزداں، شاہ نجف، باب العلم،بابائےحسنین کریمین،حیدرِکرّارامام المُتقین امام الاولین، مشکل کشا امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علی ابنِ ابی طالب کی آمدمبارک ہو
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ پیپل پارٹی 16 ماہ اقتدار کے اعتکاف میں اکٹھے بیٹھے رہے جب حافظ صاحب نے حجرے سے نکال دیا ہے تو اج کل الیکشن کے موسم میں ایک دوسرے کو ننگا کر رہے ہیں اور الیکشن کے بعد ہنسی ہنسی دونوں پھر اقتدار کے اعتکاف میں اکٹھے بیٹھ جائیں گے ووٹرسپورٹربیچارے دونوں منہ دیکھتے رہ جائیں گے

راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب کو ایک شاندار کتب دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور تصنیف کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں اللہ تعالی انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد ضلع ٹو Dr. Hassan Qadri

صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب کو ایک شاندار کتب دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور تصنیف کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں اللہ تعالی انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے
 منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد ضلع ٹو
<a href="/DrHassanQadri/">Dr. Hassan Qadri</a>
راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

🏍️ انتخابی نشان موٹر سائیکل ہمارا ووٹ صرف پاکستان عوامی تحریک کےلئے ہے 🇭🇺 #VoteForPAT 🇭🇺

راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

سربرا پی ٹی ائی کی موجودگی میں ایم پی اے اور ایم این اے فروخت ہوئے تھے تحریک عدم اعتماد کے وقت اج سربراہ پی ٹی ائی اڈیالہ جیل میں بند ہے کیا گارنٹی ہےکہ ان کے نام پر ووٹ لینے والے منتخب ہونے کے بعد فروخت نہیں ہوں گے

راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

خریدار متوجہ ہوں پاکستان میں مورخہ 8 فروری سے 12 فروری تک گدھوں کھوتوں اور کتوں کی فروخت جاری رہے گی

راناادریس امبرسریا🇵🇰 (@ranaadrees63) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ منہاج القرآن کے دنیا بھر کے کارکنان و وابستگان کو بانی تحریک #شیخ_الاسلام_ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی73ویں سالگرہ / قائد ڈے مبارک ہو۔💐🎂🎉💞 #HappyBirthdayDrQadri #73ndbirthday #HappyQuaidDay #LongLiveDrQadri

تحریکِ منہاج القرآن کے دنیا بھر کے کارکنان و وابستگان کو بانی تحریک #شیخ_الاسلام_ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی73ویں سالگرہ / قائد ڈے مبارک ہو۔💐🎂🎉💞
#HappyBirthdayDrQadri  #73ndbirthday #HappyQuaidDay  #LongLiveDrQadri