ٹاؤٹ فخر دورانی کی مظہر عباس کے ہاتھوں نواز شریف والی ہو گئی
9مئی کو اتنا سیاسی کر دیا گیا کہ ٹرائل ہونے سے پہلے کہا معافی مانگ لو تو معاف کر دیا جاۓ گا: مظہر عباس
ریاست نے بڑا دل کر کے معاف کیا: فخر درانی
ریاست معاف نہیں کرتی عدالت کرتی ہے اور وہ بھی ٹرائل کے بعد:مظہر عباس
صدیق جان 🔥🔥🔥
عمران خان کا فیصلہ کام کر گیا۔۔
ضمنی انتخابات کے باہیکاٹ سے پہلے الکیشن کمیشن جیسے ہی تحریک انصاف کا کوئ راہنما نا اہل ہوتا تھا 24 گھنٹے کے اندر الکیشن کمیشن نوٹیفیکیشن جاری کر دیتا تھا۔عمران خان کے فیصلے کے بعد الکیشن کمیشن نے سارے نوٹیفکیشن روک دیے ہیں
“اسٹیبلشمنٹ نے سوچا تھا کہ عمران خان ڈر کے ملک چھوڑ کر چلا جائے گا، اب بس ان کے پاس یہی رہ گیا ہے کہ معافی مانگ لو- عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں ” علیمہ خان کی گفتگو
Video Link : siasat.pk/threads/929192