Qadeer Abbas (@qadeerabbas2019) 's Twitter Profile
Qadeer Abbas

@qadeerabbas2019

Your presence matters and Changes the World every day!

ID: 1260450414274719745

calendar_today13-05-2020 06:04:23

233 Tweet

105 Takipçi

820 Takip Edilen

BYC - Kech Zone (@byckech) 's Twitter Profile Photo

تحریک کے 15ویں دن سے پنجگور میں تاریخی ریلی کے مناظر! اس وقت پورا بلوچستان ریاستی جبر اور دہشت کے خلاف نکل چکا ہے! #StopBalochGenocide #MarchAgainstBalochGenocide

Mahrang Baloch (@mahrangbaloch_) 's Twitter Profile Photo

Request the urgent attention Our Long March has reached Islamabad. The administration has stopped our march, & threatening us. You can help us by highlighting our problem by reporting it to your country's HR groups, journalists & parliamentarians. #MarchAgainstBalochGenocide

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سے تعلق کے دعویدار وزیراعظم نے بلوچستان کی مظلوم ماؤں بہنوں کا داخلہ اسلام آباد میں بند کر دیا اس وزیراعظم کو بلوچستان والے کبھی نہیں بھولیں گے

Mahrang Baloch (@mahrangbaloch_) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس نے ہمیں سٹیشن میں قید کر رکھا ہے، اور زبردستی کوئٹہ بیجنے کیلئے فورسسز کے باری نفری تعینات کر رکھی ہے ۔جب کہ ہم سب قانونی طور پر آزاد ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہے کہ اس فاشسٹ ریاست کے جبر کے خلاف ہمارے ساتھ دیں۔ #MarchAgainstBalochGenocide

اسلام آباد پولیس نے ہمیں سٹیشن میں قید کر رکھا ہے، اور زبردستی کوئٹہ بیجنے کیلئے فورسسز کے باری نفری تعینات کر رکھی ہے ۔جب کہ ہم سب قانونی طور پر آزاد ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہے کہ اس فاشسٹ ریاست کے جبر کے خلاف ہمارے ساتھ دیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

بندوق کی طاقت سے اپنے آپ کو بڑا مضبوط سمجھنے والے یاد رکھیں کہ بلوچستان کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی اکثریت کے دل آپ کے خلاف نفرت سے بھرے ہوئے ہیں آپ بغیر بندوق کے انکے پاس جا کر دکھائیں