DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile
DGPR (حکومت پنجاب)

@punjab_dgpr

Publicity and Public Relations Arm of Government of the Punjab, Pakistan. #DigitalPunjab

ID: 1355096250589319168

linkhttps://dgpr.punjab.gov.pk calendar_today29-01-2021 10:11:49

372 Tweet

4,4K Takipçi

32 Takip Edilen

DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا چیئرنگ کراس دھماکے کے شہداء کی چھٹی برسی پر پیغام: آج کا دن بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے پنجاب حکومت شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہے اور ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا چیئرنگ کراس دھماکے کے شہداء کی چھٹی برسی پر پیغام:

آج کا دن بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے

پنجاب حکومت شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہے اور ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے رپورٹرز کی ملاقات الیکشن کمیشن جب کہے گا، انتخابات کرا دیں گے۔محسن نقوی پوری کوشش ہے کہ عام آدمی کی زندگیوں میں بہتری لا سکیں۔محسن نقوی صحافی برادری کے لئے جو کچھ ہوسکا وہ کریں گے۔ محسن نقوی

DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

آذرباٸیجان سے آئے سات رکنی وفد کی ڈاٸریکٹر جنرل والڈ سٹی لاہور کامران لاشاری سے ملاقات۔ ڈی جی والڈ سٹی لاہور نے تاریخی مقامات ،ثقافت اور رواٸتی کھانوں کی بین الاقوامی اہمیت بارے بات کی۔ان کا کہنا تھا پاکستان اور آذرباٸیجان کے برادرانہ تعلقات ہیں۔

چیئرنگ کراس دھماکے کے شہداء کی6ویں برسی، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی کیولری گراؤنڈ قبرستان آمد شہید کیپٹن ریٹائرڈسید احمد مبین کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا شہید کیپٹن ریٹائرڈ سید احمد مبین کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت

DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کا 45واں بورڈ اجلاس ترکی، شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کیلئے دعامغفرت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا اجلاس میں انڈس ہسپتال جوبلی ٹاؤن کو رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کےزیر انتظام فنکشنل کرنے کاجائزہ لیاگیا

DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور بھی ہمراہ تھے وزیراعلیٰ نے پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کیلئے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا محسن نقوی نے جدید کیمروں کے ذریعے سکیورٹی انتظامات کی کا معائنہ کیا

DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور سمیت بڑے شہروں میں جشن بہاراں کی تقریبات جوش و خروش سے منانے کی ہدایت لاہور سمیت بڑے شہروں میں میراتھن ریس کا انعقاد کیا جائے گا لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شوبھی کرانے کی ہدایت جشن بہاراں کی تقریبات لاہور کے مختلف پارکس اور مقامات پر منعقد ہوں گی

DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا بدعنوانی کے خاتمے کے حوالے سے اہم قدم! عوامی شکایات کیلئے ہیلپ لائن نمبرز کا اجراء

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا بدعنوانی کے خاتمے کے حوالے سے اہم قدم! عوامی شکایات کیلئے ہیلپ لائن نمبرز کا اجراء
DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس؛ شہر خموشاں اتھارٹی کے امور کا جائزہ نادارافراد کے لئے ماڈل قبرستانوں میں 10ہزار روپے چارجز ختم ماڈل قبرستانوں میں قبر کی کھدائی وغیرہ کے لئے 10ہزار روپے لئے جاتے تھے شہر کے قبرستانوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا حکم

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس؛
شہر خموشاں اتھارٹی کے امور کا جائزہ

 نادارافراد کے لئے ماڈل قبرستانوں میں 10ہزار روپے چارجز ختم 

 ماڈل قبرستانوں میں قبر کی کھدائی وغیرہ کے لئے 10ہزار روپے لئے جاتے تھے

 شہر کے قبرستانوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا حکم
DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پی ایس ایل کی سکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات ملتان میں جاری میچ کی لائیو مانیٹرنگ سیف سٹیز اتھارٹی لاہور میں جاری ▪︎ جدید نیٹ ورک کے ذریعے لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے تمام کیمروں کو لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی سے لنک کردیا گیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پی ایس ایل کی سکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات

ملتان میں جاری میچ کی لائیو مانیٹرنگ سیف سٹیز اتھارٹی لاہور میں جاری 

▪︎ جدید نیٹ ورک کے ذریعے لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے تمام کیمروں کو لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی سے لنک کردیا گیا
DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا چیچہ وطنی کے قریب جعفر ایکسپریس میں دھماکے کے واقعہ کا نوٹس؛ انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب "زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور واقعہ کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔ "

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا چیچہ وطنی کے قریب جعفر ایکسپریس میں دھماکے کے واقعہ کا نوٹس؛

انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب

"زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور واقعہ کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔ "
DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ آفس میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا پنجاب بھر میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران 3 کروڑ پودے لگائے جائیں گے۔ درخت لگانا قومی فریضہ اور سماجی ذمہ داری بھی ہے۔

DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا باضابطہ پیپرلیس اجلاس

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا باضابطہ پیپرلیس اجلاس
DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

ہاتھ بڑھائیں۔۔ ساتھ نبھائیں! مصیبت کی اس گھڑی میں۔۔ ترکیہ برادران آپ کی مدد کے منتظر!

DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس چیف منسٹر لو کاسٹ ہاؤسنگ سکیم پراجیکٹ سے متعلق امور کا جائزہ پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی بورڈ کی جلد از جلد تشکیل نو کا حکم کم آمدن والے افراد کیلئے ہاؤسنگ لون کا حصول آسان بنانے کی ہدایت

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس

چیف منسٹر لو کاسٹ ہاؤسنگ سکیم پراجیکٹ سے متعلق امور کا جائزہ

پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی بورڈ کی جلد از جلد تشکیل نو کا حکم

 کم آمدن والے افراد کیلئے ہاؤسنگ لون کا حصول آسان بنانے کی ہدایت
DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت
DGPR (حکومت پنجاب) (@punjab_dgpr) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا اجلاس سیف سٹیز اتھارٹی کے ایک ارب 42کروڑ روپے کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لاہور میں 500 نئے مقامات پر کیمروں کی تنصیب کے پروگرام کا جائزہ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا اجلاس

 سیف سٹیز اتھارٹی کے ایک ارب 42کروڑ روپے کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

لاہور میں 500 نئے مقامات پر کیمروں کی تنصیب کے پروگرام کا جائزہ