Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile
Sulgta🚬Sigrat🎭

@pb65__

آپ کی ایک مسکراہٹ سے دنیا میں اور بہت سی مسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں یقین کیجیے یہ دنیا کی پہلی وبا ہے جسکے پھیلنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا....🙂

ID: 1889609679585812481

calendar_today12-02-2025 09:37:38

4,4K Tweet

297 Takipçi

223 Takip Edilen

Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے وہ مرے بارے میں سوچتا ہے بہت_❣️ خبر تو ہے ہی مگر معتبر زیادہ نہیں_🌸💕🥀 #اردو_زبان

Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

بس سہی وا چپ کرکے سیٹ تے بیٹھی رہ چس لاو راستے چے چیز نہ کھائی لے کے😂😂

Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💚 پیارے آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے 💚مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ 💚 #اردو_زبان

﷽

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💚 
پیارے آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩  
پر ⁧#درود_وسلام⁩ 

    دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ  کی  حاضری نصیب فرمائے

💚مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ  خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ 💚

#اردو_زبان
Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

محبتّوں میں پرستش کی رسم ہم تک ہے تُو ڈھونڈتی ہی پھرے گئی گناہ گار ایسے___!! #اردو_زبان

Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

تربیت اجازت نہیں دیتا ورنہ تم جیسوں سے میں مجرا کرواتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🔥💀 #اردو_زبان 🖤☠️

تربیت اجازت نہیں دیتا
ورنہ تم جیسوں سے میں مجرا کرواتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🔥💀

#اردو_زبان 🖤☠️
Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

لیں تو آۓ ہیں تُجھے گھیر کے اپنی جانب !! ” آگے انسان کی اپنی بِھی لگن ہوتی ہے🔥“ #اردو_زبان

Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

اِس رنگِ تَعَلّق پہ تَعَجّب ھے کہ ھم لوگ موجود تو ھوتے ھیں ، مُیَسّر نہیں ھوتے #اردو_زبان

Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی____🖤✌🏻 #اردو_زبان 🚶🏾

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی____🖤✌🏻

#اردو_زبان 🚶🏾
Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

میں تو حیراں ہوں کہ اس کی بھی نظر مجھ پہ ہے میری گنتی میں جو چالیس کی جگہ آتا ہے _______ 🤞🏻 بقلم خود✍🏻 #اردو_زبان 🌚🍷

Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

عورت کے لیے وہ مرد انتہائی قیمتی ہوتا ہے جو اُس کو منہ نہیں لگاتا🔥 #اردو_زبان

Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

﷽ اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنےحکموں اورپیارےآقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کےمطابق زندگی گزارنےوالا بنادیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پرہی اس زندگی کاخاتمہ فرمانا آمین یارب العالمین #اردو_زبان

﷽
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩
یا رب العالمین ہمیں اپنےحکموں اورپیارےآقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کےمطابق زندگی گزارنےوالا بنادیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پرہی اس زندگی کاخاتمہ فرمانا
آمین یارب العالمین
#اردو_زبان
Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

چل چھوڑ یہ بتا کہ ___ محبت کا کیا ہوا بچھڑے ہوئے صنم سے کوئی رابطہ ہوا _؟ دینی ہے گر مجھ کو ___ توجہ تو پوری دو عادی نہیں میں لینے کا کچھ بھی بچا ہوا _! تم دیکھنا ___ میں خود کو نوچ کھاؤں گا کبھی طلحہ میرا اگر __ مجھ سے کبھی سامنا ہوا _! #اردو_زبان

چل چھوڑ یہ بتا کہ ___ محبت کا کیا ہوا
بچھڑے ہوئے صنم سے کوئی رابطہ ہوا _؟

دینی ہے گر مجھ کو ___ توجہ تو پوری دو 
عادی نہیں میں لینے کا کچھ بھی بچا ہوا _!

تم دیکھنا ___ میں خود کو نوچ کھاؤں گا کبھی
طلحہ میرا اگر __ مجھ سے کبھی سامنا ہوا _!
#اردو_زبان
Sulgta🚬Sigrat🎭 (@pb65__) 's Twitter Profile Photo

تم سگریٹ پیتے ہو کیا؟ ہاتھ میں جلتے ہوئے سگریٹ کو دیکھ کر کہا! نہیں پھر جلا کیوں رکھی ہے؟🍁 مسکراتے ہوئے مجھے بھی کسی نے جلا کر چھوڑ دیا ہے ویسے ہی اسے جلا کر میں اپنے ہونٹوں سے محروم رکھتا ہوں💔 اور اسکےختم ہونےمیں خود کو سوچتاہوں کہ کسی روز میں بھی یونہی ضائع ہو جاؤنگا🥀