Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile
Pakistan Railways

@pakrailpk

Official account of #PakistanRailways, Government of Pakistan | Secretary/Chairman Pakistan Railways @mazharkcl

ID: 721944436939227137

linkhttps://www.pakrail.gov.pk calendar_today18-04-2016 06:12:21

1,1K Tweet

73,73K Takipçi

4 Takip Edilen

Pakistan Railways (@pakrailpk) 's Twitter Profile Photo

مردان: تجاوزات کے خلاف ایکشن کے دوران ریلوے پولیس پر یک طرفہ فائرنگ ریلوے پولیس کانسٹیبلز محمد وقاص اور عمر خان شہید حملہ آور گرفتار، منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ترجمان ریلوے شہداء ہمارا فخر، ورثاء کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آئی جی ریلوے

مردان: تجاوزات کے خلاف ایکشن کے دوران ریلوے پولیس پر یک طرفہ فائرنگ

ریلوے پولیس کانسٹیبلز محمد وقاص اور عمر خان شہید

حملہ آور گرفتار، منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ترجمان ریلوے

شہداء ہمارا فخر، ورثاء کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آئی جی ریلوے