❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile
❤️ Tahira Ejaz❤️

@pak_pti007

معصوم قــــــــــــــیــدی*
*نمــــــــــــــبــر 804
عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران* *خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان

ID: 1515758333097127936

calendar_today17-04-2022 18:26:34

72,72K Tweet

14,14K Takipçi

11,11K Takip Edilen

Mubeen Ahmad (@mubeen5125) 's Twitter Profile Photo

آج صنم جاوید صاحبہ نے گرفتاری کے خدشات کے باوجود آزادی رضاکار ٹیم کی فلیش ریلی میں بغیر کسی سیاسی مفاد و کریڈٹ کی لالچ شرکت کر کے دلیری اور اعلیٰ ظرفی کی بہترین مثال قائم کی ہے۔ میں صنم جاوید اور ان جیسی اعلیٰ ظرف اور دلیر خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ Sanam Javaid Khan

آج صنم جاوید صاحبہ نے گرفتاری کے خدشات کے باوجود آزادی رضاکار ٹیم کی فلیش ریلی میں بغیر کسی سیاسی مفاد و کریڈٹ کی لالچ  شرکت کر کے دلیری اور اعلیٰ ظرفی کی بہترین مثال قائم کی ہے۔
میں صنم جاوید اور ان جیسی اعلیٰ ظرف اور دلیر خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
<a href="/sanamkh22/">Sanam Javaid Khan</a>
Azeem Jutt (@640jutt) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں خان صاحب کی گرفتاری کے بعد احتجاجی تحریک چلانے والا اور پی ٹی آئی کو حقیقی معنوں میں زندہ رکھنے والے جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس کی گرفتاری کے باوجود ان کی ٹیم ہفتہ وار ریلیز اور فلیش پروٹیسٹ جاری رکھے ہوئے۔ #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف لاہور تنظیم کے صدر شیخ امتیاز اور جنرل سیکریٹری اویس یونس کو اغوا کئے اب کئی ہفتے ہونے کو ہیں، پر حکومت اور انکے ہینڈلرز کو کوئی عدالت پوچھ ہی نہیں رہی۔ کیا تمام ادارں کے طاقتور افراد کو آخرت بھول چکی ہے؟

تحریک انصاف لاہور تنظیم کے صدر شیخ امتیاز اور جنرل سیکریٹری اویس یونس کو اغوا کئے اب کئی ہفتے ہونے کو ہیں، پر حکومت اور انکے ہینڈلرز کو کوئی عدالت پوچھ ہی نہیں رہی۔ 
کیا تمام ادارں کے طاقتور افراد کو آخرت بھول چکی ہے؟
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

❣️ _*بسمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرحیم*_ *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *سچے رشتے خوشیوں میں "زینت" اور پریشانیوں میں "سہارا" ہوتے ہیں۔⚡ پوری كائنات کا مالک ہمیشہ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے. 🌾 *آمین ثم آمین یا رب العالمین*

❣️ _*بسمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرحیم*_
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*

*سچے رشتے خوشیوں میں "زینت" اور پریشانیوں میں "سہارا" ہوتے ہیں۔⚡
 پوری كائنات کا مالک ہمیشہ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے. 🌾 

           *آمین ثم آمین یا رب العالمین*
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف لاہور تنظیم کے صدر شیخ امتیاز اور جنرل سیکریٹری اویس یونس کو اغوا کئے اب کئی ہفتے ہونے کو ہیں، پر حکومت اور انکے ہینڈلرز کو کوئی عدالت پوچھ ہی نہیں رہی۔ کیا تمام اداروں کے طاقتور افراد کو آخرت بھول چکی ہے؟ #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas #ReleaseSheikhImtiaz

تحریک انصاف لاہور تنظیم کے صدر شیخ امتیاز اور جنرل سیکریٹری اویس یونس کو اغوا کئے اب کئی ہفتے ہونے کو ہیں، پر حکومت اور انکے ہینڈلرز کو کوئی عدالت پوچھ ہی نہیں رہی۔ 
کیا تمام اداروں کے طاقتور افراد کو آخرت بھول چکی ہے؟
#ReleaseImranKhan
#ReleaseAwaisYounas 
#ReleaseSheikhImtiaz
Mubeen Ahmad (@mubeen5125) 's Twitter Profile Photo

بانی آزادی رضاکار ٹیم و جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس صاحب کو نا حق قید میں رکھ کر اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کے عمران خان صاحب کی رہائی کی تحریک رک جائے گی تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔ #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas

بانی آزادی رضاکار ٹیم و جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس صاحب کو نا حق قید میں رکھ کر اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کے عمران خان صاحب کی رہائی کی تحریک رک جائے گی تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔
#ReleaseImranKhan
#ReleaseAwaisYounas
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ( میری جانب سے ) کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو جاؤ بالیقین اللہ تعالٰی سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے واقعی وہ بڑی ، بخشش بڑی رحمت والا ہے.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

 ( میری جانب سے )  کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو جاؤ بالیقین اللہ تعالٰی سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے واقعی وہ بڑی ،  بخشش بڑی رحمت والا ہے.
Adv. Yousaf Wyne (@wyne_yousaf) 's Twitter Profile Photo

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف لاہور کو آج آئی ڈی پریڈ کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش کر دیا گیا ہے۔

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف لاہور کو آج آئی ڈی پریڈ کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش کر دیا گیا ہے۔
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

شرم کرو حیا کرو اویس یونس کو رہا کرو نا جھکا نا ڈرا خان کا سپاہی اویس یونس #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو

شرم کرو حیا کرو اویس یونس کو رہا کرو
نا جھکا نا ڈرا خان کا سپاہی اویس یونس 
#ReleaseImranKhan
#ReleaseAwaisYounas
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
Azeem Jutt (@640jutt) 's Twitter Profile Photo

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف لاہور اور بانی ایم ایم آزادی رضاکار اویس یونس کو مقدمہ نمبر 410/23 پولیس اسٹیشن ریس کورس میں شناخت پریڈ کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش کر دیا گیا ہے۔ #ReleaseAwaisYounas #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Azeem Jutt (@640jutt) 's Twitter Profile Photo

جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس کو مقدمہ نمبر 410/23 پولیس اسٹیشن ریس کورس میں شناخت پریڈ کے بعد آج انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش کیا گیا۔ اب ان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ لیگل ٹیم اس جسمانی ریمانڈ ہو چیلنج کرے گئی۔ #اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں

جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس کو مقدمہ نمبر 410/23 پولیس اسٹیشن ریس کورس میں شناخت پریڈ کے بعد آج انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش کیا گیا۔ اب ان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ لیگل ٹیم اس جسمانی ریمانڈ ہو چیلنج کرے گئی۔
#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

بانی ایم ایم آزادی رضاکار ٹیم و جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس صاحب کو 10 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا اویس یونس کو جس گاڑی میں لے کے گے اس پر کارکنان نے پھولوں کی بارش کر دی کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas

Rai Wahab (@raiwahab5) 's Twitter Profile Photo

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا بانی ایم ایم آزادی رضاکار ٹیم و جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس صاحب کو 10 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا

بانی ایم ایم آزادی رضاکار ٹیم و جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس صاحب کو 10 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

#ReleaseImranKhan
#ReleaseAwaisYounas
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

President Lahore - Sheikh Imtiaz General Secretary Lahore - Awais Younas Despite being in police custody, they still show their solidarity by wearing the signature Khan sb T-shirts. #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو

Rai Wahab (@raiwahab5) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا وفادار بہادر سپاہی اویس یونس کو آج ATC کے جج نے 10 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔۔۔ اویس یونس کی مسکراہٹ اس 77 سالہ بادشاہت پر بھاری ہے 🔥 #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas

❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یا ربّی ۔!!🌸 ہر اُس تھکن کو اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجیے جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے۔ ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجیے جو نشان تو نہیں رکھتا، مگر درد گہرا رکھتا ہے ۔!!

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یا ربّی ۔!!🌸
ہر اُس تھکن کو 
اپنی شانِ رحیمی سے اُتار دیجیے 
جو دِلوں کو بوجھل اور مضمحل کر رہی ہے۔
ہر اُس زخم کو مُندَمِل کر دیجیے جو نشان تو نہیں رکھتا، 
مگر درد گہرا رکھتا ہے ۔!!
Faisal Sherjan (@fsherjan) 's Twitter Profile Photo

یہُ ہے پاکستانُ کے مستقبل کاُ لیڈر۔ اویس یونس ایک پڑا جا لکھا دلیر نوجوان کے جس لوُاپنے ملک کاُ درد ہے۔ جواسُقسمُکے نوجوانوں کو قید میں ڈالتےُہیں وہی اس ملک کے اصل دشمن ہین #اویس_یونس_کو_رہا_کرو

❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

اویس بھائی کے مکا بنانے والی وڈیو نے دل جیت لیا ہے، اس وڈیو کو دیکھنے سے لوگوں میں سے یقینن گرفتاری کا ڈر ختم ہوا ہوگا۔♥️♥️ سیریسلی یہ وڈیو دیکھ کو جو موٹیویشن مل رہی میں بیان نہیں کرسکتی.....🔥🔥 #ReleaseImranKhan #ReleaseAwaisYounas