Pakistan (@paakkistaan) 's Twitter Profile
Pakistan

@paakkistaan

Pakistan and Pakistan

ID: 380104130

linkhttp://zeenewsweek.com calendar_today26-09-2011 02:35:02

182,182K Tweet

2,2K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

یہ جو سارا چور تولہ اوپر ا کے بیٹھ گیا جب بھی یہ میرا نام سنتے ہیں ان کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو جاتی ہیں

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس غیر قانونی طور پر گھر میں داخل ہوئی تو محلے داروں نے پولیس کو گھیر لے لیا شہریوں کی جانب سے سخت سوالات پولیس والے لاجواب ہو کر بھاگنے پر مجبور

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

آپکی چیک پوسٹ پر فائرنگ ہو جائے تو آپ گھر گھر سرچ آپریشنز شروع کر دیتے ہیں ہماری ناک میں دم کر دیتے ہیں لیکن ہمارے بچے مر جائیں تو آپ کہتے ہیں ہمیں پتہ ہی نہیں اور ہمیں اُس پر احتجاج بھی نہیں کرنے دیتے۔ سہیل آفریدی نے آج اڑا کر رکھ دیا

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

دو دن گزر گئے میرے بارے کے بارے میں کوئی خبر نہیں مل رہی ۔ سب سے گزارش ہے بھائی کے لیے دعا کریں

Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

﷽! وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ❣️ اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير! جمعہ مبارک!

﷽!

وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ❣️
اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا 
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
جمعہ مبارک!
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 دس مہینے پہلے ڈاکٹر عاصم نے عمران خان کے طبی معائنے کے بعد بتایا تھا کہ خان صاحب کا Physical muscle mass کم ہوا ہے۔ اس پر سب شور مچائیں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم سے فوری طور پر خان صاحب کا میڈیکل چیک اپ کروائی جائے

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اطالوی اراکینِ پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم کے رنگ پہن کر کہا: "یہ ہم اپنے جسم پر لیے ہوئے ہیں، اور یہ اب انسانیت کے لیے لڑنے والوں کا عالمی پرچم ہے۔"

🔴 اطالوی اراکینِ پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم کے رنگ پہن کر کہا:
"یہ ہم اپنے جسم پر لیے ہوئے ہیں، اور یہ اب انسانیت کے لیے لڑنے والوں کا عالمی پرچم ہے۔"
AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

جرنیل لائن میں لگ کر ملک ریاض کی نوکری کر رہے ہوتے تھے ملک ریاض اپنے مہمانوں کو کہتا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل کے ہاتھ کی کافی پیو گے یا میجر جنرل کے ہاتھ کی ! اسد طور

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف صاحب کی بہادری اور اسٹیبلشمنٹ کی میاں صاحب سے محبت کا لازوال قصہ فیصل واڈا کی زبانی۔ میاں صاحب کی سیاست کا اس سے زیادہ عبرت ناک انجام نہیں ہو سکتا تھا۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

”جِس کو مائنس کرنے کیلئے سب کو مائنس کیا جارہاہے، وہ وہیں کھڑا ہے۔ عوام اُسے مائنس کررہی ہے نہ وہ خود کو مائنس کررہا ہے۔“ #عمران_عوام_عشق_کہانی

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

آپ کو میرے نانا گولڈ سمتھ کا نام لیکر تعارف کرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ میرے والد محترم دنیا میں سب سے بڑا برینڈ اور سلیبرٹی ہیں۔ امریکی نیوز چینل کے اینکر کو جواب 🔥

آپ کو میرے نانا گولڈ سمتھ کا نام لیکر تعارف کرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
میرے والد محترم دنیا میں سب سے بڑا برینڈ اور سلیبرٹی ہیں۔
امریکی نیوز چینل کے اینکر کو جواب 🔥
khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والے جج منظر علی گل کا اعلان فیصلہ دن کی روشنی میں کروں گا رات کے اندھیرے میں نہیں ،یہ بات جج صاحب نے تین مرتبہ دہرائی ۔کوٹ رپورٹر نعمان نور مطلب رات کی تاریکی میں ٹرائل چلا کر فیصلہ صبح کو کرنا چاہتے ہیں۔ گواہ ٹیبل کے نیچے ، پردے کے پیچھے چھپا

نو مئی کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والے جج منظر علی گل کا اعلان

فیصلہ دن کی روشنی میں کروں گا رات کے اندھیرے میں نہیں ،یہ بات جج صاحب نے تین مرتبہ دہرائی ۔کوٹ رپورٹر نعمان نور 

مطلب رات کی تاریکی میں ٹرائل چلا کر فیصلہ صبح کو کرنا چاہتے ہیں۔ گواہ ٹیبل کے نیچے ، پردے کے پیچھے چھپا