Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile
Omaima Baloch

@omaimashabir

فرشتہ کہنے سے میری توہین ہوتی ہے، میں مسجودِ ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو 🤍

ID: 1636785295281487883

calendar_today17-03-2023 17:44:45

27,27K Tweet

7,7K Takipçi

0 Takip Edilen

Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

حشر میں ان ﷺ کی شفاعت کے حوالے ہوں گے🫀 ہــم گناہگاروں کو ســرکار ﷺ سنبـــھالے ہوں گے 🇸🇦

حشر میں ان ﷺ کی شفاعت کے حوالے ہوں گے🫀
ہــم گناہگاروں کو ســرکار ﷺ سنبـــھالے ہوں گے 🇸🇦
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

"اللَّهُمَّ إِنَّ ذُنُوبِي عَظُمَتْ فَجَلَّتْ عَنِ الصِّفَّةِ، وَإِنَّهَا صَغِيرَةٌ فِي جَنْبِ عَفْوِكَ فَاعْفُ عَنِّي." ”اے اللہ! میرے گناہ اتنے سنگین ہیں کہ بیان سے باہر ہیں، مگر وہ تیرے عفو کے سامنے چھوٹے ہی ہیں، پس مجھے معاف فرما دے۔“🥹💌

"اللَّهُمَّ إِنَّ ذُنُوبِي عَظُمَتْ فَجَلَّتْ عَنِ الصِّفَّةِ، وَإِنَّهَا صَغِيرَةٌ فِي جَنْبِ عَفْوِكَ فَاعْفُ عَنِّي."

”اے اللہ! میرے گناہ اتنے سنگین ہیں کہ بیان سے باہر ہیں، مگر وہ تیرے عفو کے سامنے چھوٹے ہی ہیں، پس مجھے معاف فرما دے۔“🥹💌
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت مُحَمَّدﷺ کی چاہت ہے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ

چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت مُحَمَّدﷺ کی چاہت ہے

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

تعریف کے محتاج نہیں آلِ محمد ﷺ پھولوں کو کبھی عطر لگایا نہیں جاتا•''🌻✨😍♥️

Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

میں تم سے صاف کہتی ہوں! مجھے تم سے نہیں اُلفت فقط لفظی محبت ہے میں تم پر مر نہیں سکتی ــــ!!🙂🖤🔥 امیمہ🌸

میں تم سے صاف کہتی ہوں! 
مجھے تم سے نہیں اُلفت فقط لفظی محبت ہے 
میں تم پر مر نہیں سکتی ــــ!!🙂🖤🔥

  امیمہ🌸
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

اک تیری آرزو سے ہے آباد دل ورنہ اس دل میں اور کچھ بھی نہیں پیر نصیر الدین نصیر🤍

اک تیری آرزو سے ہے آباد دل 
ورنہ اس دل میں اور کچھ بھی نہیں

پیر نصیر الدین نصیر🤍
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

ایک خواب سجائے بیٹھی ہوں ایک بار تو کعبہ دیکھوں گی ❤️🤲🏻 إنشاءاللّٰه

ایک خواب سجائے بیٹھی ہوں 
ایک بار تو کعبہ دیکھوں گی ❤️🤲🏻

إنشاءاللّٰه
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

کعبہ ہو" سناٹا ہو" وقت تہجد ہو" برسات ہو" ایسی ہم سب کی زندگیوں میں ایک رات ہو✨🦋

کعبہ ہو" سناٹا ہو" وقت تہجد ہو" برسات ہو" ایسی ہم سب کی زندگیوں میں ایک رات ہو✨🦋
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

تسلیم اور تقسیم کا بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے ۔۔ آپ اللہ کو اتنا ہی “تسلیم “کر رہے ہیں جتنا آپ اُس کی “تقسیم “سے راضی ہیں ۔۔۔ !!!

تسلیم اور تقسیم کا بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے ۔۔ 

آپ اللہ کو اتنا ہی “تسلیم “کر رہے ہیں جتنا آپ اُس کی “تقسیم “سے راضی ہیں ۔۔۔ !!!
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

ان باکس نہیں نادرا کا دفتر ہو گیا ہر کوئی نام پتہ عمر پوچھ رہا ہے اور ساتھ تصویریں بھی مانگتے ہیں جیسے آئ ڈی کارڈ بنانا ہو 😏😔✍️

ان باکس نہیں نادرا کا دفتر ہو گیا ہر کوئی نام پتہ عمر پوچھ رہا ہے اور ساتھ تصویریں بھی مانگتے ہیں جیسے آئ ڈی کارڈ بنانا ہو 😏😔✍️
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

دو صادقین کا آج زمین پر نزول ہے اک ہے امامؑ دوسرا رب کا رسولؐ ہے 🌹💚🎉 ۱۷ ربیع الاول سید المرسلین، رحمت للعالمین، خاتم النبین، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم اور آپ کے دلبند صادق آل محمد، مالک علم لدنی، جانشین علم رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت

دو صادقین کا آج زمین پر نزول ہے
اک ہے امامؑ دوسرا رب کا رسولؐ ہے
🌹💚🎉
۱۷ ربیع الاول سید المرسلین، رحمت للعالمین، خاتم النبین، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم اور آپ کے دلبند صادق آل محمد، مالک علم لدنی، جانشین علم رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

*"اللّٰہ سے رجوع کرنے میں کیسی جھجک...؟* *اس کے پاس گزرے ہوئے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی،وہ رب بڑا "غفور الرحیم" ہے••••*🌸

*"اللّٰہ سے رجوع کرنے میں کیسی جھجک...؟*
*اس کے پاس گزرے ہوئے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی،وہ رب بڑا "غفور الرحیم" ہے••••*🌸
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

🌈"_ دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی جتنی پیاری خوشبو قرآن مجید کے اوراق سے آتی ہے....🌸🥀" Reminder*✨

🌈"_
دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی جتنی پیاری خوشبو قرآن مجید کے اوراق سے آتی ہے....🌸🥀"
Reminder*✨
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

ساری عمر خود سے جڑے لوگوں کو خوش کرنے میں گزار دینے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہ جانے کا نام زندگی ہے🌸

ساری عمر خود سے جڑے لوگوں کو خوش کرنے میں گزار دینے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہ جانے کا نام زندگی ہے🌸
Omaima Baloch (@omaimashabir) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ یقینا اللہ سب کچھ جاننے والا ہرچیز سے باخبر ہے۔

اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌ خَبِيۡرٌ 

یقینا اللہ سب کچھ جاننے والا ہرچیز سے باخبر ہے۔