Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile
Zaira Noori

@noorizaira

علی کا نام سن کے خوش ہونے والو،
خدا تمہاری مسکراہٹ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔

ID: 1719440241453338624

calendar_today31-10-2023 19:44:47

2,2K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاس (ع) یَابْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنین (ع) السَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ سَیِّدِ الْوَصِیّین السّلام عَلیَ الحُسَین (ع) وعَلی عَلِِِّیِ ابن الحُسَین (ع) وعَلی اوْلادِ الحُسَین (ع) و عَلی اَصحابِ الحُسَین (ع)

السَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاس (ع) یَابْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنین (ع) السَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ سَیِّدِ الْوَصِیّین
السّلام عَلیَ الحُسَین (ع) وعَلی عَلِِِّیِ ابن الحُسَین (ع)  وعَلی اوْلادِ الحُسَین (ع) و عَلی  اَصحابِ الحُسَین (ع)
Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

یا ابوالفضل عباسؑ!! لاکھ چاہا ہے زمانے نے گرانا مجھ کو ایک بے دست کے ہاتھوں بچا رکھا ہے🤗❤🤗

یا ابوالفضل عباسؑ!!
لاکھ چاہا ہے زمانے نے گرانا مجھ کو
ایک بے دست کے ہاتھوں بچا رکھا ہے🤗❤🤗
Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

دشمن ہمارے شہیدوں کے خون سے اتنا نہیں ڈرتے جتنا ہماری عورتوں کے حجاب سے! - امام خمینی (رح)

دشمن ہمارے شہیدوں کے خون سے اتنا نہیں ڈرتے جتنا ہماری عورتوں کے حجاب سے!

- امام خمینی (رح)
Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

🌹وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں! 💞💛💞 🌹اسلام و علیک یا ابو الفضل عباس علیہ السلام💞💚💞

🌹وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں! 💞💛💞

🌹اسلام و علیک یا ابو الفضل عباس علیہ السلام💞💚💞
Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

دل رہتا ہے میرا باد صبا کے ساتھ میں رہتی ہوں وطن میں دل کربلا کے ساتھ خواب و خیال ہیں میرے محو طواف کربلا لکھ دیا ہے جیسے مقدر خاک شفا کے ساتھ کربلا

دل رہتا ہے میرا باد صبا کے ساتھ 
میں رہتی ہوں وطن میں دل کربلا کے ساتھ 
خواب و خیال ہیں میرے محو طواف کربلا 
لکھ دیا ہے جیسے مقدر خاک شفا کے ساتھ 
کربلا
Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

ہم ہر نماز کے بعد خاک شفاء پر بوسہ دیتے ہیں یعنی رب سے اظہارِ بندگی کے بعد حسین ابن علیؑ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ♥

ہم ہر نماز کے بعد خاک شفاء پر بوسہ دیتے ہیں یعنی رب سے اظہارِ بندگی کے بعد حسین ابن علیؑ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ♥
Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

_مخلص لوگ سب کو پسند ہیں_❤️ _مگر مخلص بننا کسی کو نہیں پسند_🥺 🕊️🥀✨_

_مخلص لوگ سب کو پسند ہیں_❤️
_مگر مخلص بننا کسی کو نہیں پسند_🥺
🕊️🥀✨_
Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

کچھ چیزیـں سکون کا باعث ہوتی ہیں اور ان میں آپ سب سے پہلے ہیں مولا حسینؔؑ - ❤️🥹🫀

کچھ چیزیـں سکون کا باعث ہوتی ہیں اور ان میں آپ سب سے پہلے ہیں مولا حسینؔؑ - ❤️🥹🫀
Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں میں ہر اُس مومن کیلئے دعا کرتا ہوں جو میرے جدمظلوم حسینؑ کی مصیبت کو یاد کرنے کے بعد میرے تعجیل کی دعا کرتا ہے

حضرت امام مہدی  علیہ السلام فرماتے ہیں

میں ہر اُس مومن کیلئے دعا کرتا ہوں جو میرے جدمظلوم حسینؑ کی مصیبت کو یاد کرنے کے بعد میرے تعجیل کی دعا کرتا ہے
Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

کربلا اسلام میں عشق کا ایک ایسا درس تھا جہاں فرض تھی سب پر نماز اور حسینٔ نماز پر فرض تھا

کربلا اسلام میں عشق کا ایک ایسا درس تھا 
جہاں فرض تھی سب پر نماز اور حسینٔ نماز پر فرض تھا
Zaira Noori (@noorizaira) 's Twitter Profile Photo

بَس بَہَادُر ہِی نَہیں صَاحِبِ کِردار بھی ہو کِتنا اَچھا ہو اگر دوست _ عَزَادَار بھی ہو

بَس بَہَادُر  ہِی  نَہیں  صَاحِبِ کِردار  بھی  ہو

کِتنا  اَچھا  ہو  اگر  دوست _ عَزَادَار  بھی  ہو