NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile
NewsEye

@newseyeofficial

From Monday to Thursday at 8:03pm live on DAWN News.

ID: 4502142136

linkhttp://www.dawnnews.tv calendar_today16-12-2015 10:47:50

5,5K Tweet

15,15K Takipçi

45 Takip Edilen

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

63اے نظر ثانی کیس کا فیصلہ:کیا پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ شمار ہونا درست عمل ہوگا یا اس سے ممکنہ آئینی ترمیم کے لیے ہارس ٹریڈنگ ہوسکتی ہے؟ دیکھیے ڈان نیوز آج رات 8 بجکر 3 منٹ کر Absa Komal DawnNews Mustafa Nawaz Khokhar Ch Fawad Hussain

63اے نظر ثانی کیس کا فیصلہ:کیا پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ شمار ہونا درست عمل ہوگا یا اس سے ممکنہ آئینی ترمیم کے لیے  ہارس ٹریڈنگ  ہوسکتی ہے؟

دیکھیے ڈان نیوز آج رات 8 بجکر 3 منٹ کر
Absa Komal DawnNews Mustafa Nawaz Khokhar Ch Fawad Hussain
NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور اقتدار میں ہائبرڈ نظام کا دروازہ کھولا گیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر جب افتخار چوہدری کے وقت لانگ مارچ ہوا تو تب ہائبرڈ نظام نہیں تھا، کیا بے نظیر نے 1993 کا لانگ مارچ فوج کے کہنے پر نہیں کیا تھا، فواد چوہدری Absa Komal Mustafa Nawaz Khokhar Ch Fawad Hussain DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

آئین کی جو غلط کی تشریح کی گئی تھی آج اس کی درستی کردی گئی ہے۔اب اگر کوئی یہ لکھوانا چاہتا ہے کہ ووٹ گنا بھی نہ جائے تو اس کا فورم پارلیمان ہے۔ممبران کو اپنی مرضی سے ووٹ کا حق ہونا چاہیے،اس کی ایک قیمت بھی کہ نااہل ہونا پڑے گا، احمد بلال محبوب Absa Komal احمد بلال محبوبAhmedBilalMehboob DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

63اے کا مقصد تو یہی تھا کہ کوئی پارٹی کراس نہ کرسکے۔اب تو لوگوں کو اغوا کیا جاتا ہے،بچوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔سیدھی بات ہے کہ ترامیم آرہی ہیں،آپ کی نوکری میں اضافہ ہورہا ہے لہذا آپ سہولت کاری کررہے ہیں، فواد چوہدری Absa Komal DawnNews Ch Fawad Hussain

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

حکومت آئینی ترامیم کے لیے بے حال ہورہی ہے،آج کے فیصلے کے بعد وہ رکاوٹ دور ہوگئی۔اب پی ٹی آئی یا کسی دوسری جماعت کے لوگوں کو توڑا جائے گا،مصطفیٰ نواز کھوکھر Absa Komal DawnNews Mustafa Nawaz Khokhar

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا کل کا احتجاج صرف ترامیم رکوانے کے لیے ہے۔حکومت اعلان کردے کہ ترامیم ایس ای او اجلاس کے بعد ہوں گی تو احتجاج مؤخر ہوجائے گا۔اس کس متنازع تو حکومت کررہی ہے، لوگوں سے زیردستی ووٹ لے رہے ہیں، فوداد چوہدری Absa Komal DawnNews Ch Fawad Hussain

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کا مبینہ طور پر غائب ہونا اور مبہم انداز؛کیا اس سے پارٹی کونقصان پہنچ رہا ہے یا فائدہ ہورہا ہے؟ ممکنہ آئینی ترامیم:کیا حکومت کی نمبر گیم پوری ہوگئی؟ دیکھیے ڈان نیوز پر آج رات 8 بجکر 3 منٹ پر Absa Komal DawnNews

علی امین گنڈاپور کا مبینہ طور پر غائب ہونا اور مبہم انداز؛کیا اس سے پارٹی کونقصان پہنچ رہا ہے یا فائدہ ہورہا ہے؟
ممکنہ آئینی ترامیم:کیا حکومت کی نمبر گیم پوری ہوگئی؟
دیکھیے ڈان نیوز پر آج رات 8 بجکر 3 منٹ پر

Absa Komal DawnNews
NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

آج وکلاء کے جمِ غفیر میں سے ایک بھی ووٹ آئینی ترامیم کے حق میں نہیں آیا۔ کچھ ترامیم تو آئین کو دریا بُرد کرنے کے مترادف ہیں لہذا ہم انہیں مکمل مسترد کرتے ہیں،ریاست علی آزاد DawnNews Absa Komal

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور نے ریاستی وسائل کا استعمال کیا اور جب آپ پولیس فورس سے لے کر ریسکیو تک ریاست کے وسائل کا استعمال کریں گے تو پھر ہر طرح کی رکاوٹیں ہٹا سکتے ہیں۔مگر انہیں نے یہاں اپنے کارکنوں کو رسوا کیا اور عمر عیار کی طرح غائب ہوگئے، بیرسٹر عقیل ملک Absa Komal DawnNews Barrister Aqeel Malik

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا احتجاج بہت کامیاب رہا۔اپوزیشن کی کامیابی یہی ہوتی ہے کہ وہ Stand Still کردے۔اس حکومت کے پاس کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے اس لیے جیسے ہی کوئی احتجاج کی کال آتی ہے تو یہ لڑکھڑا جاتی ہے،فیصل چوہدری Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کا معاملہ:کیا تمام اسٹیک ہولڈر کا اتفاق رائے ہوسکے گا؟ حکومت نمبر گیم کیسے پوری کرے گی ؟ پلان بی کیا ہے؟ دیکھیے ڈان نیوز پر آج رات 8 بجکر 3 منٹ پر Absa Komal DawnNews Bilal Azhar Kayani Muhammad Shoaib Shaheen Shahida Akhtar Ali

آئینی ترامیم کا معاملہ:کیا تمام اسٹیک ہولڈر کا اتفاق رائے ہوسکے گا؟ حکومت نمبر گیم کیسے پوری کرے گی ؟ پلان بی کیا ہے؟

دیکھیے ڈان نیوز پر آج رات 8 بجکر 3 منٹ پر
Absa Komal DawnNews Bilal Azhar Kayani Muhammad Shoaib Shaheen Shahida Akhtar Ali
NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

اگر مخصوص نشستیں حکومت کو مل گئیں تو آئینی عدالت سے متعلق ترامیم پر مولانا حکومت کی حمایت کریں گے؟ سنیئے رہنما جے یو آئی ف شاہدہ اختر علی کی گفتگو Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم سمجھتے ہیں کہ مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ درست نہیں ہے۔اسپیکر نے ایک قانونی پوزیشن لی ہے جبکہ الیکشن کمیشن اور ہم نے نظرثانی درخواست بھی دی ہے،امید ہے اس کو جلد سنا جائے گا ، بلال کیانی Absa Komal DawnNews Bilal Azhar Kayani

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

کیا پی ٹی آئی بھی کسی آئینی ترمیمی مسودے پر کام کررہی ہے ؟ سنیئے شعیب شاہین کی گفتگو Absa Komal DawnNews Muhammad Shoaib Shaheen

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم:مولانا کا حکومتی مسودے پر عدم اعتماد،عجلت میں ترامیم سے حکومت کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے؟ دیکھیے ڈان نیوز پر آج رات 8 بجکر 3 منٹ پر Absa Komal DawnNews Rana Ihsaan Afzal Khan Qadir Khan Mandokhail Barrister Umair Khan Niazi

آئینی ترامیم:مولانا  کا حکومتی مسودے پر عدم اعتماد،عجلت میں ترامیم  سے حکومت کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے؟

دیکھیے ڈان نیوز پر آج رات 8 بجکر 3 منٹ پر
Absa Komal DawnNews Rana Ihsaan Afzal Khan Qadir Khan Mandokhail Barrister Umair Khan Niazi
NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات،آئینی ترامیم پر کیا طے پایا؟ سینیٹر کامران مرتضیٰ کی گفتگو DawnNews Absa Komal #ConstitutionalAmendments #PTI #JUIF

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

جوڈیشل ریفارمز تب ہی ممکن ہوں گی جب پی ٹی آئی، جے یو آئی ف اور ایم کیو ایم ہامی بھرے گی۔ ہم اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،رانا احسان افضل DawnNews Absa Komal Rana Ihsaan Afzal Khan

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ مضحکہ خیز بات ہے کہ مصطفیٰ کھوکھر عدالت چلے گئے ہیں کہ مسودہ پبلک کریں۔ابھی تو ہم مشاورت کر رہے ہیں۔پیپلزپارٹی اور مولانا الگ الگ اپنا کام کر رہے ہیں ۔اتفاق رائے پیدا ہوگا تو کابینہ منظوری دے گی تو منظر عام پر آجائے گا،رانا احسان Absa Komal DawnNews Rana Ihsaan Afzal Khan

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

انہیں پتا ہے اگر یہ والی عدلیہ رہتی ہے تو 25 اکتوبر کے بعد ان کی ترامیم اُٹھا کر باہر پھینک دینی ہیں کیونکہ یہی تو آئینی عدالت ہے،بیرسٹر عمیر نیازی Absa Komal DawnNews Barrister Umair Khan Niazi

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کےلیے گرینڈ جرگہ،کیا اہداف حاصل کرپائے گا؟ کیا حکومت آئینی عدالت کے لیے اتفاقِ رائے پیداکر پائے گی؟ دیکھیے ڈان نیوز پر آج رات 8 بجکر 3 منٹ پر Absa Komal DawnNews

خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کےلیے گرینڈ جرگہ،کیا اہداف حاصل کرپائے گا؟

کیا حکومت آئینی عدالت کے لیے اتفاقِ رائے پیداکر پائے گی؟
دیکھیے ڈان نیوز پر آج رات 8 بجکر 3 منٹ پر
Absa Komal DawnNews