
Engr Naveed Ahmad
@naveedahmad1343
Live like a candle which burns for itself and gives light to others ❤️❤️❤️
ID: 1372952360457277440
http://insaf.pk 19-03-2021 16:45:51
1,1K Tweet
1,1K Takipçi
952 Takip Edilen




“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے






کیا خوب گانا ہے! مزا آگیا 👋👋👋 What a splendid song Take an oath with Imran Khan in every house عمران خان کے ساتھ ہر گھر میں حلف اُٹھایئں: ہم اپنے ملک کی حقیقی آزادی اور جمہوریت کے لیئے ہر وقت جدو جہد کریں گے پاکستان زندہ باد!




سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی




" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی