Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile
Stranger

@na_cheez_

کہ دستِ غیب سے لکھی ہوئی اک کتاب ہوں میں
Coffee lover Mostly Depressed #scorpius

ID: 1254429810702639104

calendar_today26-04-2020 15:19:19

27,27K Tweet

906 Takipçi

735 Takip Edilen

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

ان پہ بھی پڑنے لگی ڈھلتی ہُوئی عُمر کی دھوپ ایک دو سائے جو اب تک میرے دالان میں ہیں نعمتیں سارے زمانے کی اکٹھی میرے دوست ترے پہلو میں ہیں یا سورہ رحمٰان میں ہیں

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے، تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں۔

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

کوئی جیوندہ ائ نئیں بچیا، کیہڑا مینوں ویکھے میں ویڑھے نوں ویکھی جاواں، ویڑھا مینوں ویکھے سارے شہر دے ٹھڈیا تے آں راہ دے روڑے وانگر خورے انھا ہو جاندا اے جیہڑا مینوں ویکھے اج او ویلا سجن پاسا وٹ کے میتھوں لنگیا مر جاواں تو خورے کیہڑا کیہڑا مینوں ویکھے RIP تجمل کلیم۔

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

آنکھ بُنتی ہے کسی خواب کا تانا بانا خواب بھی وہ جو میری نیند اُڑا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون کمبخت تُجھے چوڑ کر جا سکتا یے۔

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

کوئی وفا شعار نہ بھولے گا عُمر بھر آنکھوں کے ساتھ راہ میں ہم دل بھی دھر گئے پھولوں نے تیرے جُوڑے میں آ کر پناہ لی گجرے کلائیوں کی نفاست پہ مر گئے

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

جو شخص آپ کے ذہن کی دیواروں میں پیوست ہو جائے وہ خون کی طرح رگوں میں سرائیت کر جاتا ہے۔ یہ کہنا کہ اُسے بھول جائیں گے ایک مزاق کے سِوا کُچھ بھی نہیں۔۔۔!

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

تم ٹھیک ہو! آج دن کیسا گُزرا؟ ابھی کہاں ہو؟ تمہارے ساتھ کون ہے؟ کھانا کھایا؟ اپنا خیال رکھنا۔ یہ سوال نہیں ہیں بلکہ "محبت" کے اصل معنی ہیں

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی لوگوں کو اُن کے خواب جگا کر دیے گئے

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

I feel so disappointed with myself lately, I'm becoming the person i never wish to be. I'm stuck with being miserable in life & i don't know how to get out of this darkness. I don't have the strength to fight for my silent battles anymore. I'm just losing hope in everything.

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

ہوں گے کُچھ اور بھی اسباب تباہی کے مگر خُوش فہمی بھی کہیں کا نہیں چھوڑتی۔

Stranger (@na_cheez_) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات آپ بڑے فلسفانہ انداز میں پُوچھ رہے ہوتے ہیں قیامت کب آئے گی؟ حالانکہ ساتھ بیٹھے شخص پر گُزر رہی ہوتی ہے۔