Ch Shahid
@muscatboss
Working as marketing manager
ID: 1508122504421851140
27-03-2022 16:43:53
23,23K Tweet
3,3K Takipçi
3,3K Takip Edilen
♦️بندیال چیف جسٹس کے اختیارات کا غلط استعمال کرکے سیاسی فیصلے پر ہم خیال ججز کا بنچ بناتا ۔ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پاس ہوا، بینچچ کی تشکیل میں تین ججزکے پاس فیصلہ لینے کا اختیار ہے، اسوقت تقریبا سب جج ہم خیال ہیں وہ قاضی کو بنچ میں نہیں لیتے۔ مزمل سہروردی Muzamal Suharwardy
چند دن پہلے پولیس کی نااھلی کا ایشو اٹھانے پر چیف منسٹر اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے نوٹس لیا اورDPO میانوالی نےASI کو معطل کر دیا اور آج میانوالی پولیس نے جس بندے نے شکایت کی تھی اسی کے معصوم بچے کے خلاف انتقامی کاروائی شروع کردی ھے ظلم کی انتہا ھے Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Officers پنجاب پولیس