Rashid Lound Baloch (@muhammad7270) 's Twitter Profile
Rashid Lound Baloch

@muhammad7270

Proud to be
Pak army♥️♥️♥️
@ImranKhanPTI

ID: 1148883805022932992

calendar_today10-07-2019 09:16:59

86,86K Tweet

399 Takipçi

298 Takip Edilen

Muhammad Asim (@muhammadasim439) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں ہمیشہ ایسے غیرت مند اور بہادر فرض شناش أشخاص کا زکر باقی رہتا ہے 🇵🇰❤️

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

" میں اور میرے بہن بھائی صبح چھ بجے سے کچھ کھانے کے لیے تلاش کر رہے ہیں " یا اللہ تو ان معصوموں کے لیے غیب سے بھیج دے ۔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

حامد میر اللہ کی قسم نینشل ٹی وی پر ننگا کرتا🚨 آج رانا ثناءاللہ کو 5 اگست کی لائیو ویڈیوز چلائی کہ عمران خان نے اپنا نظریہ اگلے نسل کے ہاتھوں میں تمادیا ہے !!

محمد البلوشي 🇦🇪 (@mohammad_ae) 's Twitter Profile Photo

صاحب السمو الشيخ محمد بن زايد آل نهيان رئيس الدولة "حفظه الله" يستقبل ضيوف برزة قصر البحر في أبوظبي UAE President His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan receives guests during a barza at Qasr Al Bahr in Abu Dhabi

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 آج سے 80 سال پہلے، امریکہ نے "لِٹل بوائے" نامی ایٹم بم جاپان کے شہر ہیروشیما پر گرایا۔ ▪️اس حملے میں تقریباً 50 سے 100 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ کے پی کے میں جاری آپریشن فوراً بند ہونا چاہیے،علیمہ خانم

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

عادل بزئی نے کل چکری میں علیمہ خان اور ان کے ساتھ آئے رہنماؤں اور ورکرز کے لیے پرتکلف کھانے کا انتظام کیا۔ پشتون مہمان نوازی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف گھر یا علاقے تک محدود نہیں رہتی، بلکہ ہر جگہ اپنی گرمجوشی سے دل جیت لیتی ہے۔

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے انڈیا پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کر دیا ہے، جس کے بعد انڈیا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر مجموعی طور پر ٹیرف 50 فیصد ہو گیا ہے۔ تفصیلات: bbc.in/4m0Hrth

ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے انڈیا پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کر دیا ہے، جس کے بعد انڈیا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر مجموعی طور پر ٹیرف 50 فیصد ہو گیا ہے۔
تفصیلات: bbc.in/4m0Hrth
Amir Khan (@iamirkhann) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے پر محمود خان اچکزئی اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کو مبارکباد، عمران خان کی جیل میں وکلاء سے گفتگو۔۔!! Mustafa Nawaz Khokhar Mehmood Khan Achakzai

عمران خان کا آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے پر محمود خان اچکزئی اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کو مبارکباد، عمران خان کی جیل میں وکلاء سے گفتگو۔۔!!
<a href="/mustafa_nawazk/">Mustafa Nawaz Khokhar</a> <a href="/MKAchakzaiPKMAP/">Mehmood Khan Achakzai</a>
The Thursday Times (@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

سوال؛ بھارت کا کہنا ہے کہ روسی تیل خریدنے والے اور بھی ممالک ہیں تو پھر صرف بھارت کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ؛ یہ تو صرف ایک جھلک تھی، ابھی تو شروعات ہیں، دیکھتے جائیں آگے کیا ہوتا ہے۔ آپ مزید پابندیاں دیکھیں گے، ابھی بہت کچھ آنے والا ہے۔