السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
صبآآآآح الخیرآآآآت 🌹
یا اللّٰه پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنا۔۔ پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما۔ آمین ثم آمین 🤲
🌹💮خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں 💮🌹
السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ۔
صبآآآآح الخیرآآآآت 🌹
یا اللّٰه ہم سب کو اپنی رحمت کے صدقے، اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔ آمین ثم آمین
🌹💮 خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں 💮🌹