𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile
𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦

@mufti_sajid_

Writer and social media activist

And the public speaker of the truth

ID: 1501159106152906753

calendar_today08-03-2022 11:33:34

19,19K Tweet

9,9K Takipçi

8,8K Takip Edilen

𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

✍🏻 اگر آپ کا تعلق ایک کمزور یا غریب خاندان سے ہے تو احتیاط سے زندگی گزاریں کیونکہ پاکستان کے تمام تر قوانین آپ پر لاگو ہیں😢💯 شکریہ احتیاط کریں اس ملک کا سب سے بڑا جھوٹ 1 قانون سب کیلے برابر ھے نمبر 2 عدالتوں سے انصاف ملتی ھے

✍🏻 اگر آپ کا تعلق ایک کمزور یا غریب خاندان سے ہے تو احتیاط سے زندگی گزاریں کیونکہ پاکستان کے تمام تر قوانین آپ پر لاگو ہیں😢💯
شکریہ احتیاط کریں 
اس ملک کا سب سے بڑا جھوٹ
1 قانون سب کیلے برابر ھے 
نمبر 2 
عدالتوں سے  انصاف ملتی ھے
𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر جان محمد بلیدی کا سینٹ اجلاس میں دبنگ خطاب * ** *"بلوچستان میں فو جی آپر یشن کسی صورت قبول نہیں۔ مذ ا کرات واحد راستہ ہے۔ اگر بلوچستان میں فو جی آپر یشن کیا گیا تو بلو چ اور پشتون قیادت جو آج ان اداروں میں بیٹھے ہیں وہ بھی نہیں ہونگے انشاء اللہ

𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

شکریہ ایک دوسرے کو فالو کریں سپورٹ کریں ھوسکے تو بندہ ناچیز کو بھی فالو کریں صرف اس نیت سے سپورٹ کریں کہ ھمیں اپنا بیانیہ آگے لیکر جانا ھے

𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

*آہم خبر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل ممبر قومی اسمبلی کے رکنیت سے استعفیٰ ہونے کا علان کردیا*

*آہم خبر بلوچستان نیشنل پارٹی کے 
سربراہ سردار اختر جان مینگل ممبر قومی اسمبلی کے رکنیت سے استعفیٰ ہونے کا علان کردیا*
𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے حالات کیسے ٹھیک ھونگے جبکہ لوگ آج کل اللہ پاک کا نام بجاے حق وسچ کے استعمال کے دھوکہ دہی میں استعمال کررہے ہیں

𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

بالکل اختیار نھیں رکھتی سر اس اسمبلی میں زیادہ ترلوگ ھمارے محافظوں کےبندےہیں وہ انکو جو بتائیں گےوہی ھوگاعوام کو بس پاگل بنارہے ہیں کہ عوام دیکھے اسمبلی ھے نمائندے ہیں اجلاسیں ھورہےہیں بس باقی صرف کھانے پینےعیاشی کے اور اپنے مفاد کیلےپارلیمان کو استعمال کرنے کے علاؤہ کچھ نھیں

𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

BNP بلوچستان اسمبلی سے بھی اراکین اسمبلی استعفیٰ دینے کیلئے تیار بی این پی کے ایم پی اے میر جہانزیب کا جلد بلوچستان اسمبلی سے استعفی متوقع سینٹ سے بھی دو ارکان سینٹ کے استعفے متوقع. ذرائع بی این پی کے سنیٹر میر قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان سینٹ سے مستعفی ہونگی.

BNP
بلوچستان اسمبلی سے بھی اراکین اسمبلی استعفیٰ دینے کیلئے تیار 

 بی این پی کے ایم پی اے میر جہانزیب کا جلد بلوچستان اسمبلی سے استعفی متوقع

سینٹ سے بھی دو ارکان سینٹ کے استعفے متوقع. ذرائع

بی این پی کے سنیٹر میر قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان سینٹ سے مستعفی ہونگی.
𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

*میرا ایک سادہ سا سوال * جس کا *** *آج تک مجھے جواب نھیں ملا ** کہ ھمارے ملک کے سب سے زیادہ وفادار سیاست دان اور فوجی جرنل اور کرنل بھائیاں ھے تو ریٹائر ھونے بعد کوئ بھی کرنل یا جرنل یا بڑی سیاست دان پاکستان میں رہنا کیوں پسند نھیں کرتا حالانکہ یہ تو ملک کے فادار ھے *

𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

Thank you leader, ❤️ the entire Baloch nation is proud to celebrate your resignation today As leaders are born after centuries You are the savior of Balochistan He is the only leader The entire Baloch nation is happy with your resignation Jio Awami Leader 💯

𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

ھھھھھا اتنے بڑے نیوز والے بھی چوتیئے ہیں تصدیق کرنے سے پہلے خبر لگاتے ہیں۔ مولانا صاحب نے طنزیہ پور پر کہا تھا

𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 50 سالہ گولڈن جوبلی تاجدار ختم نبوت کانفرنس 7 ستمبر 2024 جو جو تیار ھے ہاتھ کھڑا کریں ✋

چلو چلو مینار پاکستان لاہور چلو 
50 سالہ گولڈن جوبلی تاجدار  ختم نبوت کانفرنس
7 ستمبر 
2024 
جو جو تیار ھے ہاتھ کھڑا کریں ✋
𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان صاحب سے ملاقات اس موقع پر پارٹی کے سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔ Akhtar Mengal

بی این پی 
کے قائد سردار اختر جان مینگل 
کی  قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان صاحب  سے ملاقات
اس موقع پر پارٹی کے سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔
<a href="/sakhtarmengal/">Akhtar Mengal</a>
𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

سردار اختر جان مینگل کا بی بی سی کو دئیے گئے خصوص گفتگو بلوچستان کے حالات کا اصل ذمہ دار کون ہے Akhtar Mengal

𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 (@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ بگٹی گزشتہ کئی دنوں سے عوام پانی کی بوند بوند کے لیے ترس رہے فو ر سز نے بلو چ مزاحمت کاروں کے نام پہ کئی علاقوں میں بجلی اور پانی کی سپلائی کو مکمل بندکردیاہے لوگ جوہڑوں کا آلودہ اور گندا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ Naeema Zehri Pirdhan Baloch Kiyya Baloch Baloch Yakjehti Committee