Moments & memories (@momentmemori) 's Twitter Profile
Moments & memories

@momentmemori

Peace Love and Humanity. Follow for Quality content. YouTube: youtube.com/@momentmemori Instagram: instagram.com/momentmemori

ID: 857099404196679686

linkhttps://www.facebook.com/momentmemorii?mibextid=LQQJ4d calendar_today26-04-2017 05:09:56

19,19K Tweet

156,156K Takipçi

594 Takip Edilen

Moments & memories (@momentmemori) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ content creator ہیں تو یہاں وقت ضائع نہ کریں ، ٹویٹر یوٹیوب اور ٹک ٹاک کا دس فیصد بھی نہیں ۔

Moments & memories (@momentmemori) 's Twitter Profile Photo

پانچ سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا مجرم گرفتار ، انسانی لباس میں ملبوس کیسے کیسے درندے موجود ہیں پاکستان میں

Moments & memories (@momentmemori) 's Twitter Profile Photo

آپ سب نے نوٹ کیا ہوگا ہچھلے پندرہ بیس سال سے میڈیا سوشل میڈیا آیا ہے پاکستان میں سیاستدانوں اور عدالتوں کی گرفتاریاں رہائیاں اور بڑے کیسز ڈائلاگ بازیاں ہیڈلاینز نہی ختم ہوتے ، اس بیچ عوامی ایشوز کو پانچ فیصد بھی وقت نہیں ملتا، دنیا کہاں پہنچ گئی اور ہمارے ہاں تماشے نہیں ختم ہوتے

Moments & memories (@momentmemori) 's Twitter Profile Photo

یہ پچھلے دنوں سےجو ساری سیاسی صورتحال بنی ہوئی اس میں عوام کا کیا فائدہ ہے ؟ کیا عوامی مسائل حل کرنے کے لیے بھی حکومت و سیاسی پارٹیاں اتنی زیادہ متحرک ہوئی ہیں کبھی ؟

Moments & memories (@momentmemori) 's Twitter Profile Photo

اس تمام صورتحال کے بیچ اگر پاکستانی عوام کو کوئی فائدہ ہوا تو وہ ہے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کی کمی ،