محمد معظم ذیشان میکن (@moaxxamzeeshan) 's Twitter Profile
محمد معظم ذیشان میکن

@moaxxamzeeshan

I am a School Teacher. My heart is pure. My intentions are always genuine. No one can ever change that about me.

ID: 3035397260

calendar_today22-02-2015 02:08:20

49,49K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی پوری زندگی میں اس سے خوبصورت اور پرسوز اذان نہیں سنی۔ مشن نور 20 ستمبر رات 9 بجے مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ ♥️

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے غزہ ہولوکاسٹ ختم کرنے کی قرارداد کے خلاف ووٹ دیکر ثابت کیا کہ اس دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد امریکہ اور اسکا پالتو اسرائیل ہے ۔ جمعے کے دن غزہ کو خون میں نہلایا جا رہا ہے

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

پیرا فورس کے اہلکار اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کو عوام کے رحم و کرم پر چھوڑ کر اپنی جان بچاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے عوام کا غیض و غضب دیکھ کر پیرا فورس کے جوانوں نے دوڑیں لگا دیں 🤣 سڑکوں پر نکلو اور اس کرپٹ سسٹم کا تختہ الٹ دو 🔥

Alamgir Zeb (@alamgirzeb132) 's Twitter Profile Photo

انڈیا میں ایک بچے نے پوسٹر پے I love Muhammad ♥ لکھا تو بھارت سرکار نے اس مسلمان بچے کو گرفتار کر دیا اور مودی جہنمی نے کہا اگر کوئی بھی یہ الفاظ لکھے گا اسے گرفتار کیا جاۓ آج ہندوستان کا ہر مسلمان باھر نکل آیا ہے اور پوسٹر پے لکھوا کر آیا ہے I love Muhammad ♥️ مودی تو گیا

Peer Mazhar Saeed Shah Official (@peermazharmla) 's Twitter Profile Photo

facebook.com/share/r/14FRSL… بحر روم میں ہماری کشتی کا انجن خراب ہو گیا ہے اور جی پی آر ایس بھی صحیح کام نہیں کررہا سمندری مد و جزر کے باعث بعض ساتھیوں کی طبیعت بھی خراب ہے لیکن ساتھیوں کے عزائم بلند ہیں ان شاء اللہ ایمرجینسی /ریسکیو بوٹ سے رابطہ ہو گیا ہے اللہ کریم فضل فرمائیں گے

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

" میرا سات سال کا بیٹا ملبے تلے دبا ہوا ہے ۔ میری 15 سال کی بیٹی ملبے تلے ہے ۔ میرا پورا خاندان ختم ہوگیا ۔نیتن یاہو انہوں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا" اور یوکے ، امریکہ کہتے ہیں اسرائیل جینو سائیڈ نہیں کر رہا ۔ اللہ یہ درد انکے گھروں تک پہنچائے

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

دنیا کو سلامتی کونسل میں ویٹو پاور رکھنے والے ممالک کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ دنیا ان پانچ ممالک سے بڑی ہے۔ اقوام متحدہ کا موجودہ ڈھانچہ 80 سال پہلے بنا، بنیادی فرائض پورا کرنے کے لیے ناکافی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان

La Chief (@defnotchiefyta) 's Twitter Profile Photo

Don't forget to scale your channels to Chinese, Korean, Japanese. Asia channels are a goldmine with way less competition and crazy volume, in my experience with those languages (especially Korean) you get a LOT of donates and memberships.

Don't forget to scale your channels to Chinese, Korean, Japanese. 

Asia channels are a goldmine with way less competition and crazy volume, in my experience with those languages (especially Korean) you get a LOT of donates and memberships.
Noah MK (@noahkhr) 's Twitter Profile Photo

First upload - 11k views after 4 days Why? I used my high trust score strategy. If you wanna receive the free guide, comment "trust score" and it will be sent to you! (must follow) Auto-DM didn't work last time. Cannot send it to 500 people manually.

First upload - 11k views after 4 days

Why? I used my high trust score strategy.

If you wanna receive the free guide, comment "trust score" and it will be sent to you! (must follow)

Auto-DM didn't work last time. Cannot send it to 500 people manually.
Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں معزز مرد اور خاتون پائلٹوں نے اسلحہ کی کھیپ سے لدے ہوائی جہازوں کو اسرائیل جانے سے پرواز کرنے سے انکار کردیا۔ اس کے بعد ، انہوں نے پینٹاگون میں بلایا اور زبردستی گرفتار اور ہتھکڑی لگائی۔ انٹرنیٹ سے ہٹ جانے سے پہلے کلپ دیکھیں ،

The YT Manifesto • Earn Anonymously From YouTube (@ytmanifesto) 's Twitter Profile Photo

no guru will ever admit it but editing is a skill you can't compromise on i made a beginner friendly guide + my actual SOPs (for anyone hiring editors). RT + follow + comment “edit” and I’ll DM it to you

no guru will ever admit it but editing is a skill you can't compromise on

i made a beginner friendly guide + my actual SOPs (for anyone hiring editors).

RT + follow + comment “edit” and I’ll DM it to you
ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی امن کے نوبل انعام کا حقدار ہے تو وہ بلاشبہ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز ہوں گے ۔

اگر کوئی امن کے نوبل انعام کا حقدار ہے تو وہ بلاشبہ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز ہوں گے ۔
بانکے میاں (@bankay_mian62) 's Twitter Profile Photo

ہمارے لئے بنگلہ دیش اور پاکستان ایک ہی ہیں ایک کی جیت دونوں کی جیت ہے بنگلہ دیشی ہمارے بھائی ہیں ❤️

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 چھ یونانی جہاز باضابطہ طور پر گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل ہوگئے ہیں، جو غزہ کے لیے ہنگامی انسانی امداد لے کر جا رہی ہے۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 والنسیا ائیرپورٹ، اسپین: 53 یہودی مسافر طیارے سے اتار دیے گئے کیونکہ انہوں نے عملے کی وارننگ کے باوجود عبرانی زبان میں گانے گائے۔ یہ گروپ یہودی سمر کیمپ سے واپس آرہا تھا۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر والوں کو فل سپورٹ کرنا ہے!! یہ دلیر مزاحمت کار لوگ مزاحمت کرنا جانتے ہیں💥🔥

Automation Blueprint (@automationblupr) 's Twitter Profile Photo