Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile
Muhammad Moavia

@moaviapti

ایک پلان اللہ کا بھی ہوتا ہے،اور بے شک اسی کا پلان کامیاب ہمیشہ ہوتا ہے۔

ID: 1552273647770996736

calendar_today27-07-2022 12:44:32

9,9K Tweet

13,13K Takipçi

7,7K Takip Edilen

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

انتہائی کامیاب احتجاج تھا انتہائی دلیری سے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ کی عوام نے ہمیشہ اپنے اپ کو غیرت کے اوپر ثابت کیا علی امین گنڈاپور

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں مجھے خطرہ ہے آؤ گولی مارو، بیغرتو سینے پر مارنا ہے، عمران خان

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اگر آج فائنل کال ہوتی اور علی امین گنڈا پور واپس جاتے تو تنقید بنتی تھی ، فائنل کال سے پہلے تصادم کروا کر خدانخواستہ لاشیں گروانا حماقت ہوتی حکمت کا تقاضا یہی تھا اور ویسے بھی احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ پارٹی کا تھا علی امین گنڈاپور کا نہیں

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

اگر عمران خان حکم کریں کہ اڈیالہ آو تو پھر ہمیں اڈیالہ پہنچنے سے بھی کوئی نہیں روک سکتا۔علی امین گنڈاپور

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

یہ راستہ بھی ہمارے لیے مسئلہ نہیں ہے لیکن عمران خان کا حکم ہے کہ وقت ختم ہونے کے بعد جہاں ہو وہی احتجاج ریکارڈ کروا دو اور عمران خان کا حکم ہمارے لیے ریڈ لائن ہے عل امین گنڈاپور

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی تک ہماری تحریک ہر منٹ، ہر سیکنڈ، ہر گھنٹہ ہر دن جاری رہے گی اور ثابت کریں گے کہ ہم آزاد ہیں، علی امین خان گنڈاپور

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مرشد اندر ہے جب تک اس کی ازادی نہیں ہوگی سمجھو ہم بھی اندر ہیں اس کی ازادی پاکستان کی ازادی ہیں بزرگ شہری

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

خان نے چن کر وزیراعلی لگایا بندہ ان کے لیئے۔ خان کی سیاست کو نہیں پہنچ سکتے

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

خالد پولیس نامی اہلکار نے میرے دوپٹہ پھاڑا مجھے گریبان سے پکڑا بدتمیزی کی سیمابیہ طاہر

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

موجودہ پارلیمنٹ ائینی ترمیم کے اہل نہیں نئے انتخابات کروائے جائیں اور عوامی نمائندوں کو پارلیمنٹ ملائے لایا جائے مولانا عرق گلاب

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوا نے کہا کہ امریکہ کا دباؤ بہت زیادہ ہے ہم پر عمران خان کی حکومت گرانے میں ہماری مدد کریں مولانا عرق گلاب 🌹

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

اپ قوم سے معافی مانگیں اپ نے 17 سیٹیں والے کو اقدار دے رکھا ہے وکیل شعیب شاہین

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

5 اکتوبر کو لاہور کے احتجاج میں عوام کا سمندر ہوگا، پورے پاکستان سے لوگ آئیں گے ملک احمد خان بھچر

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

نیا سپریڈنٹ غفار جب سے ائے ہیں بچھڑے بی بی کے ساتھ انتہائی نا انصافی ظلم کیا جا رہا ہے ادھی رات کو جگا کر کہا جاتا ہے اپ کے سیل کی تلاش لینی ہے صدیق جان

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

بشر بی بی کے سر کے بالوں کے تلاش لی گئی سیمابیہ کا دوپٹہ کھینچا گیا شرم انی چاہیے انہیں ایک خاتون کہتی ہے میں وزیر اعلی ہوں شوکت بسرا