Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile
Muhammad Jamal @Mjk

@mjk272

Molecular Biologist..MLT/
serving Humanity 🌠
Be Kind to Every Human💟

ID: 1647388706

calendar_today05-08-2013 09:27:29

4,4K Tweet

224 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارے امام مسجد کو 25 ہزار کا وظیفہ اللہ کی غیبی مدد سمجھ کے مل رہا ہے تو اس دین فروش ملا کی باچھیں باہر ا رہی ہیں کیوں بھئی

Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile Photo

دین کو مت بیچو مسجد کے امام کی زندگی کو اسان بنانے کے لیے اور اس کو عزت دینے کے لیے اگر گورنمنٹ اف پنجاب 25 ہزار دے رہی ہے تو دین فروش ملا کو کیا تکلیف ہے اس کا جواب چاہیے

Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile Photo

#امام مسجد کو عزت دو دین فروش ملا سے آزادی دو مسجد کا امام آزادی کا مطالبہ Madame CM plz don't afraid from Deen frosh Mulan. We stand with Imam Masjid.

Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile Photo

دین فروش ملاؤں کو اپنی بقا کی فکر پڑھ چکی ہے اصل میں اس حافظ شام الہی ظہیر کو مولانا کی محبت نہیں اس کو اپنی کرسی خطرے میں نظر ارہی ہے کیونکہ اب امام مسجد کو ملے گا احترام اور اس کو ملے گی ازادی جو کہ ان بڑے بڑے پیٹوں والے ملاؤں نے غضب کر رکھے تھے ان کے حقوق

Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile Photo

امام مسجد کا وظیفہ کا اعلان صرف اور صرف اوپر کے 10 مولوی جن کے پیٹ بڑھے ہوئے ہیں ان کو تکلیف ہو رہی ہے چیخیں ان کی سنائی دے رہی ہیں کیونکہ انہوں نے ان امام مساجد کا استحصال کیا ہوا ہے ان کو استعمال کرتے ہیں اور سارے کھابے خود اوپر سے کھا رہے ہیں وہ ٹھیک ہے

Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile Photo

آخری کوشش کر لیں دین فروش مللا ں اس شخص کو آج سے دس سال پہلے میں نے اندرون ملک بھی جہاز پر سفر کرتے دیکھا، اور عام امام مسجد کے پاس سءیکل تک نہیں

Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile Photo

وہاں پہنچ گئے ہیں جاہلیت پھیلانے اپنے ملک کو برباد کر کے لوگوں کو بےوقوف بنا کے جذبات سے کھیل کے اپنا الو سیدھا کرتے ہیں گاڑیوں بنگلے ہیں لیکن غریب امام مسجد کے پیچھے پڑ گئے ہیں اس کو پیسے نہیں ملنے چاہیے

Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile Photo

کسی کو کوئی خوف نہیں ہے کوئی اضطراب میں نہیں ہے ہم سی ایم مریم نواز کے کام سے ہم مطمئن ہیں شی از ورکنگ گڈ اصل میں تکلیف اور مسئلہ اپ کو ہے اپ کا فیوچر برباد ہو گیا اب اپ کو کوئی پارٹی لینے کو تیار نہیں ہے

Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile Photo

اپ کی بات بجائے جہاں تک مدرسے والے سٹوڈنٹس کی بات ہے بالکل ان کو فری ہونا چاہیے لیکن اگر ہفتہ اور اتوار گورنمنٹ یہ اپشن نہیں دے رہی تو کچھ پیمنٹ کر دیں تاکہ سسٹم بھی تو چلے اپ لوگ جب کچھ ملنے لگ جاتے تو اپ کہتے ہیں بس سب کچھ فری میں مل جائے سسٹم بھی چلانا ہوتا ہے

Muhammad Jamal @Mjk (@mjk272) 's Twitter Profile Photo

ویسے عوام کتنی بے وقوف ہے یہ ان سیاسی ایجنڈا والے اینکرز کو سنتے ہیں او بھائی اصل بات کرو میں ایمانداریسے سیاست سے ہٹ کے کیا اس خان نے ملک ریاض کا ساتھ مل کے کرپشن نہیں کی اس پہ بات نہیں کریں گے اور ہمارا ملک بگاڑنے میں سب سے بڑا ہاتھ ان ٹی وی اینکرز کا ہے جو صرف جھوٹ بولنے ہیں