𝑴𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒅𝒊𝒎 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑩𝒉𝒂𝒚𝒐 🐦 (@mirmirbhayo) 's Twitter Profile
𝑴𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒅𝒊𝒎 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑩𝒉𝒂𝒚𝒐 🐦

@mirmirbhayo

➡A Human Being First
➡Proud to be Muslim, Pakistani
➡Expect Best , Prepare for Wrost
➡Writer, Thinker, Creator, Social .

ID: 845238852872691712

calendar_today24-03-2017 11:40:21

3,3K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

𝑴𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒅𝒊𝒎 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑩𝒉𝒂𝒚𝒐 🐦 (@mirmirbhayo) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرام راجہ ان فائر 🔥 میں اپنی جماعت کی 180 سیٹیں لئے بغیر پیچھے نہیں ہٹوں گا....! #SalmanAKramRaja #PTIofficial

𝑴𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒅𝒊𝒎 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑩𝒉𝒂𝒚𝒐 🐦 (@mirmirbhayo) 's Twitter Profile Photo

اگر یے انسان چاہتا تو پوری ریلوے پر قبضہ کر لیتا، لیکن ابھی بھی انسانیت زندہ ہے! اور اس نے آدھا ریلوے ٹریک چھوڑا ہوٸا ہے .

اگر یے انسان چاہتا تو پوری ریلوے پر قبضہ کر لیتا، لیکن  ابھی بھی  انسانیت زندہ ہے! اور اس نے آدھا ریلوے ٹریک چھوڑا  ہوٸا ہے .
𝑴𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒅𝒊𝒎 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑩𝒉𝒂𝒚𝒐 🐦 (@mirmirbhayo) 's Twitter Profile Photo

ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پھنسایا ہوا! جبکہ غزہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا امت مسلمہ خاموش انالله واناالیه راجعون. #GazaGenocide

ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پھنسایا ہوا! جبکہ غزہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا
امت مسلمہ خاموش 
انالله واناالیه راجعون.

#GazaGenocide
𝑴𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒅𝒊𝒎 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑩𝒉𝒂𝒚𝒐 🐦 (@mirmirbhayo) 's Twitter Profile Photo

فارم 45 کےمطابق یوریا کی نئی قیمت 5331روپے کردی گئی اور فارم 47 کے مطابق مارکیٹ میں کسانوں کو 6000روپے بوری ملے گی.

𝑴𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒅𝒊𝒎 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑩𝒉𝒂𝒚𝒐 🐦 (@mirmirbhayo) 's Twitter Profile Photo

تقریریں ہمیشہ جذباتی اور کم تعلیم یافتہ لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔ باشعور اور صاحب علم انسان ہمیشہ عمل ،کردار ، اور نتائج کو اہمیت دیتے ہیں۔

𝑴𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒅𝒊𝒎 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑩𝒉𝒂𝒚𝒐 🐦 (@mirmirbhayo) 's Twitter Profile Photo

ھئ انسانينت جو اعليٰ مثال آھي جو بيت الله شريف ۾ نياڻي پريا ڪماري جي بازيابي لاء دعا گھري پئي وڃي ـ #PriyaKumari #releasepriyakumari

𝑴𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒅𝒊𝒎 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑩𝒉𝒂𝒚𝒐 🐦 (@mirmirbhayo) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں دفاع کیلئے2122 ارب روپے صحت کیلئے ھوالشافی تعلیم کیلئے رب ذدنی علما اور خوراک کیلئے واللّٰہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص