Muhammad Zohaib Memon (@memonzohaibmqm) 's Twitter Profile
Muhammad Zohaib Memon

@memonzohaibmqm

ID: 1445108662247231492

calendar_today04-10-2021 19:29:18

1,1K Tweet

725 Takipçi

463 Takip Edilen

Muhammad Zohaib Memon (@memonzohaibmqm) 's Twitter Profile Photo

ہاں یہی تصویر بھیجی تھی تیری بہن کو، اسکو اتنی پسند آگئی کے اسنے تجھ سے بھی پوسٹ کروا دی 😅 چل لگا رے چھوٹو، جس میں تیری آپی کی خوشی 😘

M Maaz Mehboob (@maazmehboobb) 's Twitter Profile Photo

سوئی گیس کے دیرینہ مسئلہ کو ایم پی اے پی ایس 127 معاز محبوب بھائی کی کاوششوں سے آج حل کروایا جارہا ہیں اورمستقل بنیادوں پر ان مسائل کو حل کرنے کیلئے ادارے کے سپروائزر ثاقب صاحب سے تفصیلات معلوم کی #MQMPakistan #PS127 #Liaquatabad #YoungestMPA #AwamiMPA

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

مسائل وسائل انتخابی دھاندلی اور سوشل میڈیا بوٹس اور بہت کچھ آپکے بھائی کی زبانی بس کچھ انتظار ! Syed Mustafa Kamal Dr Farhan K Virk SabheenGhoury

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی ذاتی حیثیت میں اس دن کا 8 سال بہت بےصبری سے انتظار کیا، شکر الحمدللہ 😍😭 اللّه مصطفیٰ بھائی سے اپنے لوگوں کیلئے کام لے لیں، انکو ہمّت قوّت اور طاقت دیں، اللّه مصطفیٰ بھائی کو استقامت عطاء فرمائیں 💗 یہ بہت جذباتی مناظر ہیں میرے لئے ۔

میں نے اپنی ذاتی حیثیت میں اس دن کا 8 سال بہت بےصبری سے انتظار کیا،

شکر الحمدللہ 😍😭

اللّه مصطفیٰ بھائی سے اپنے لوگوں کیلئے کام لے لیں، انکو ہمّت قوّت اور طاقت دیں، اللّه مصطفیٰ بھائی کو استقامت عطاء فرمائیں 💗

یہ بہت جذباتی مناظر ہیں میرے لئے ۔
Muhammad Zohaib Memon (@memonzohaibmqm) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ بھائی، اپ پر یہ Swag ججتا ہے اپ نے یہ swag کمایا ہے ❤ اللّه آپکو ہر مقام پر کامیابیوں سے ہمکنار کریں۔

مصطفیٰ بھائی، اپ پر یہ Swag ججتا ہے
اپ نے یہ swag کمایا ہے ❤

اللّه آپکو ہر مقام پر کامیابیوں سے ہمکنار کریں۔
AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے نمائندوں کو عوام کے درمیان رہنے کی ہدایت جاری عوامی مسائل کے حل کے لیے جدوجہد میں ایم کیو ایم سب سے آگے کوئی جماتی کراچی میں نظر ائے تو بتانا

Muhammad Zohaib Memon (@memonzohaibmqm) 's Twitter Profile Photo

باتیں نہیں عملی جدوجہد کی جانب پہلا قدم، MQM اس شہر سے مینڈیٹ حاصل کرنے کے بعد اپنے ووٹر کو تنہا نہیں چھوڑنے والی، اسی طرح روز کی بنیاد پر اپنے لوگوں کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، اور مخالفین کو موٹے موٹے انجکشن لگاتے رہیں گے۔ بس مخالفین کو موٹے انجکشن کے بعد نیند نہیں انی 😅

باتیں نہیں عملی جدوجہد کی جانب پہلا قدم، MQM اس شہر سے مینڈیٹ حاصل کرنے کے بعد اپنے ووٹر کو تنہا نہیں چھوڑنے والی،

اسی طرح روز کی بنیاد پر اپنے لوگوں کیلئے  جدوجہد جاری رکھیں گے، اور مخالفین کو موٹے موٹے انجکشن لگاتے رہیں گے۔

بس مخالفین کو موٹے انجکشن کے بعد نیند نہیں انی 😅
Vaquas Alvi (@vaquasalvi_) 's Twitter Profile Photo

This is undoubtedly a victory of MQM on empowering and devolving the local govt. May the force be with those who will drive to ensure this constitutional amendment is passed.

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

ماضی 2018 میں کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکے کا احوال آپکے بھائی کی زبانی۔

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

ہم کراچی سے بیٹھے کارکنان کی Aasia Ishaque 🇵🇰 باجی سے درخواست ہے کہ عمر ایوب کی گردن پکڑ کر مڑوڑ دیں۔ قصہ ختم۔

ہم کراچی سے بیٹھے کارکنان کی <a href="/aasia_ishaque/">Aasia Ishaque 🇵🇰</a> باجی سے درخواست ہے کہ عمر ایوب کی گردن پکڑ کر مڑوڑ دیں۔

قصہ ختم۔
M Imran Ahmed (@mimranahmed73) 's Twitter Profile Photo

گورنر ہاوس میں چند ایک کے علاوہ جس طرح تمغوں اور اعزازات کی بندر بانٹ ہوئی ہے اس سے لگتا ہے قومی خدمات پر نہیں بلکہ شخصیات کی خدمات پر یہ تمغے اور اعزازات دیئے ہیں، تمغوں اور اعزازات کی بے توقیری جس طرح ہمارے ملک میں ہوتی ہے شاید ہی کرّہ ارض کے کسی ملک میں ہوتی ہو۔

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ جس ڈکیت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی تھی اس کو لیاقت آباد الکرم اسکوائر پر کراچی والوں نے پکڑ لیا ہے اور ٹھیک ٹھاک والا سوفٹویر اپڈیٹ بھی کردیا ہے پولیس کے حوالے کردیا گیا ایسا ہے ہمارا کراچی

Muhammad Zohaib Memon (@memonzohaibmqm) 's Twitter Profile Photo

کچھ شر پسند عناصر فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کی ملاقات کے بعد منفی سازشیں کر رہے ہیں، انکے لئے صاف اور سیدھا پیغام... #IranIsraelConflict

The Frontier Voice (@thefrontiervoic) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا کی میری حکومت گرانے کی حیثیت نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ گورنر کے پی کونسلر کی سیٹ بھی جیت نہیں سکتے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سوات واقعے کی انکوائری چل رہی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا کی میری حکومت گرانے کی حیثیت نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ گورنر کے پی کونسلر کی سیٹ بھی جیت نہیں سکتے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سوات واقعے کی انکوائری چل رہی
Vision Point (@visionpointpk) 's Twitter Profile Photo

ایک ووٹ بھی زیادہ ہوا تو کے پی میں عدم اعتماد لانا ہمارا حق ہے: گورنر خیبر پختونخوا visionpointpk.com/25366/

ایک ووٹ بھی زیادہ ہوا تو کے پی میں عدم اعتماد لانا ہمارا حق ہے: گورنر خیبر پختونخوا
visionpointpk.com/25366/