Mazhar Khokhar (@mazhara15) 's Twitter Profile
Mazhar Khokhar

@mazhara15

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ،

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

صادق_امین_معصوم،
میرا مرشد عمران خان

ID: 2240440938

calendar_today11-12-2013 08:49:07

5,5K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

رکنا نہیں جھکنا نہیں گھبرانا نہیں عمران خان اور عوام کا رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا کیونکہ وہ پاکستان کی پہچان کا رشتہ ہے، وہ ہماری dignity کا رشتہ ہے، وہ ہم ہماری خودمختاری کا رشتہ ہے اور وہ ایک بھروسے کا رشتہ ہے۔ #MinusKhanAbsolutelyNot

PTI Canada Official (@ptiofficialca) 's Twitter Profile Photo

Abdul Ghafoor Anjum, Superintendent of Adiala Jail, is a key facilitator of fascism, directly involved in the inhumane treatment of leader Imran Khan. Despite court orders allowing legal and family access, he has repeatedly blocked these rights and faces multiple contempt

Abdul Ghafoor Anjum, Superintendent of Adiala Jail, is a key facilitator of fascism, directly involved in the inhumane treatment of leader Imran Khan. Despite court orders allowing legal and family access, he has repeatedly blocked these rights and faces multiple contempt
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کے حوالے سے خان صاحب کی بہنوں کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

قومی مجرم سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم اتنا ٹارچر کرنے پر کیسے کوئی انسان راضی ہو سکتا ہے؟ گھر والے نہیں پوچھتے؟ اللہ کو جواب نہیں دینا؟ ساری عمر تو پیچھے عاصم منیر نہیں ہوگا! #ShameOnGhafoorAnjum

قومی مجرم سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم

اتنا ٹارچر کرنے پر کیسے کوئی انسان راضی ہو سکتا ہے؟ گھر والے نہیں پوچھتے؟ اللہ کو جواب نہیں دینا؟ ساری عمر تو پیچھے عاصم منیر نہیں ہوگا! 

#ShameOnGhafoorAnjum
Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

شیخ رشید کے تاریخی الفاظ🔥 جنہوں نے عمران خان کو گرفتار کیا ہے یہ اس زمین کے نیچے دفن ہوں گے یہ اس دنیا میں ذلیل و رسواء ہوں گے

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سچائی قوم سے چھپا رہا🚨 عمران خان اس وقت جو سختیاں کاٹ رہا وہ قوم کو نہیں بتارہا کیونکہ انارکی پھیل جائے گی اسلئے عمران خان ظلم اپنے اوپر برداشت کررہا !!

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ قائد اعظم اور علامہ اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟؟ آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا **** #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

کیا آپ قائد اعظم اور علامہ اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟؟

آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ****

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

زندگی اور مشکلات آپ کو بہت بڑا سبق سکھاتے ہیں۔۔۔ زندگی کو ہنس کر گزارنے کا سبق,چیلنجز کو قبول کرنے کا سبق اور حالات جیسے بھی ہوں ہمت نا چھوڑنے کا سبق. کیاہوا اگر فاشسٹ حکمت نے پچھلے 67 دن سے میرے گھر کی بجلی کاٹی ہوئ ہے ھم بے گھر ہیں لیکن اس کے باوجود Happy Birthday to Me 😍

زندگی اور مشکلات آپ کو بہت بڑا سبق سکھاتے ہیں۔۔۔ زندگی کو ہنس کر گزارنے کا سبق,چیلنجز کو قبول کرنے کا سبق اور حالات جیسے بھی ہوں ہمت نا چھوڑنے کا سبق. کیاہوا اگر فاشسٹ حکمت نے پچھلے 67 دن سے میرے گھر کی بجلی کاٹی ہوئ ہے  ھم بے گھر ہیں لیکن اس کے باوجود 
Happy Birthday to Me 😍
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان میں آج الیکشن ہو جائیں تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟ اس سروے سے پارٹی مقبولیت کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا

اگر پاکستان میں آج الیکشن ہو جائیں تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟

اس سروے سے پارٹی مقبولیت کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔

#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ رہا ثبوت، 2008 میں جب عافیہ صدیقی کی گرفتاری کا کسی کو پتہ ہی نہیں تھا اور حکومت بھی انکار کر رہی تھی تب عمران خان نے کہا، عافیہ صدیقی کراچی سے اسلام آباد آرہی تھی اور وہاں سے اٹھائی گئ اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥

Mazhar Khokhar (@mazhara15) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday Dear Shehr Bano زندگی میں جب بھی مشکلات آپ کا گھیرا تنگ کریں آپ اہلبیت کی مشکلات کو یاد کیا کریں ۔ یہ زندگی ہے اس میں مشکلات ہمارا مقام بڑھانے کیلئے آتی ہیں۔ ہماری دعائیں، ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ کی عمر چھوٹی ہے لیکن آپ کا مقام بہت بڑا ہے۔

Niazi (@faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

جو مرضی یہ کر لیں یہ درخت کی جڑیں اب زمین کی اس جگہ پر چلی گئی ہیں ، جہاں ان کو کاٹنا یا ختم کرنا نہ ممکن ہوگا ان شاءاللہ

جو مرضی یہ کر لیں یہ درخت کی جڑیں اب زمین کی اس جگہ پر چلی گئی ہیں ، جہاں ان کو کاٹنا یا ختم کرنا نہ ممکن
ہوگا
ان شاءاللہ
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

میری بات لکھ لیں عمران خان نہ صرف جیل سے سر اٹھا کر باہر آئینگے بلکہ وہ اس ملک کے منتخب وزیراعظم بھی ہونگے ۔۔ عالیہ حمزہ Aliya Hamza Malik سورس لنک siasat.pk/threads/927186

میری بات لکھ لیں عمران خان نہ صرف جیل سے سر اٹھا کر باہر آئینگے بلکہ وہ اس ملک کے منتخب وزیراعظم بھی ہونگے ۔۔ عالیہ حمزہ

<a href="/aliya_hamza/">Aliya Hamza Malik</a> 

سورس لنک  siasat.pk/threads/927186