Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile
Itx Farah Ali

@malik_kemrs

#Myfamilymyunivers🌏🌎🌍 #pro 🇵🇰
#Rain
#music
#traveling
#sports
#books
#shopping😋
#gardening
#cookingfoodie😋😋😋 #ambarsaripindladdheka❤❤

ID: 1263435634221502464

calendar_today21-05-2020 11:45:12

107,107K Tweet

9,9K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

آج انڈین پنجابی فلم انڈسٹری کےلئیےسیاہ دِن۔۔۔ہر فِلم میں جسویندر بھلّا موجود ہوتے لیکن کبھی ان کا کام دیکھ کر بور نہیں ہوئے

آج انڈین پنجابی فلم انڈسٹری کےلئیےسیاہ دِن۔۔۔ہر فِلم میں جسویندر بھلّا موجود ہوتے لیکن کبھی ان کا کام دیکھ کر بور نہیں ہوئے
Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

بِلّیوں کےحوصلےاتنےبلند ہوگئے کِچن کا سپرنگ والا ڈور کھول کر چِکن والا شاپر پھاڑ کر اپنا حِصّہ لےگئی🥺🥺

Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی نژاد بسما آصف نومبر کے الیکشن میں آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی۔۔۔پہلی تقریر کرتےہوئے فیض کا کلام پڑھ کر سنایا

پاکستانی نژاد بسما آصف نومبر کے الیکشن میں آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی۔۔۔پہلی تقریر کرتےہوئے فیض کا کلام پڑھ کر سنایا
Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ آخری ہارویسٹنگ۔ ۔۔۔۔❣❣️ اللہ کریم نئی آنےوالی رُت بھی دیکھنا نصیب فرمائے

الحمداللہ آخری ہارویسٹنگ۔ ۔۔۔۔❣❣️
اللہ کریم نئی آنےوالی رُت بھی دیکھنا نصیب فرمائے
Irum💞 (@irumchaudhary20) 's Twitter Profile Photo

ڈئیر فرینڈز اینڈ فالورز۔۔ اس اکاؤنٹ کی مالکہ جو کہ میری جانو کی ہم نام ہیں😜 انکے دس ہزار فالورز پورا کرنے مدد کی التماس ہے۔ پلیز انکے اکاونٹ کو فالو کرکے فالو بیک لیں۔۔اور جو پہلے سے فالو کر رہے ہیں انکا بھی شکریہ🙏🏻🙏🏻 آپ سب کی محبتوں کا تہہ دل سے شکریہ🙏🏻🙏🏻 bint_e_ali

ڈئیر فرینڈز اینڈ فالورز۔۔
اس اکاؤنٹ کی مالکہ جو کہ میری جانو کی ہم نام ہیں😜 انکے دس ہزار فالورز پورا کرنے مدد کی التماس ہے۔
پلیز انکے اکاونٹ کو فالو کرکے فالو بیک لیں۔۔اور جو پہلے سے فالو کر رہے ہیں انکا بھی شکریہ🙏🏻🙏🏻
آپ سب کی محبتوں کا تہہ دل سے شکریہ🙏🏻🙏🏻
<a href="/mlic_qimrs/">bint_e_ali</a>
Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

سو ہزار سال کےبعد عمران نیازی کےذکر کےبغیر ٹویٹ کرنے پر ہم اِرم چوہدری کو مبارکباد پیش کرتےہیں🤭

🇵🇸 انا دمی فلسطینی🇵🇰 (@chocspeaks) 's Twitter Profile Photo

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد

Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

یامُقلّبُ القُلُوب۔۔۔۔ہمارےدِلوں کواطمعنان دے ہماری بےسکُونی کوسکُون میں بدل دے۔۔

یامُقلّبُ القُلُوب۔۔۔۔ہمارےدِلوں کواطمعنان دے ہماری بےسکُونی کوسکُون میں بدل دے۔۔