خالد مشعل کا فضل الرحمان سے رابطہ، پاکستان سے غزہ میں امداد کی رسائی کیلئے اثرورسوخ استعمال کرنے کی اپیل۔
حکومت پاکستان کو چاہیے کہ اپنی کردار ادا کرے۔
#SupportPalestine
ان کا خیال یہ تھا کہ جنگ تو جنگ ہے، ہم جیتتے ہیں، ہارتے ہیں، وہ اپنی جگہ پر، لیکن ستر ہزار تک ہم شہداء دے چکے ہیں ڈیڑھ سال میں اور کوئی آبادی وہاں نہیں رہی۔
#SupportPalestine
مظلوموں کے غم خوار مولانا فضل الرحمان مدظلہ کو خالد مشعل نے فون کیا ، ہمیں آپ کے توسط سے ملتی اسلامیہ کا تعاون درکار ہے ، اور مولانا صاحب نے زیادہ وقت ضائع نہیں کیا بلکہ اسی لمحے اپیل پر عمل درآمد کیلئے پاکستان کی مذہبی قیادت کو یکجا کیا ، اسے کہتے ہیں اس لئے ہم مولانا صاحب کو
تــاریــخ کی سب سے بـــڑی نســـل کشـــی جـــاری ہے ، پلیــــز آواز اٹھــــاؤ غــــــــزہ کے بچــے بھــوک سـے مــررہے ہیــں۔۔۔۔پلــــیز
آواز اٹھــــــاؤ خـــــواہ تـــم اکیــــلے کیـــــوں نہ ہـــو
#الله_اکبر ☝#supportpalestine
اہل غزہ کی صورتحال پر ایک صحافی کی اہل اسلام سے دل دہلا دینے والا ٹویٹ 💔🙏🏻
ترجمہ پڑھیں آپ اردو میں۔👇🏻
قیامت کے دن تم(اہل اسلام)اللہ سے کیا کہو گے؟
کہ ہم روزہ رکھ رہے تھے اور نماز پڑھ رہے تھے، اور ہم بھوکے بچوں کی کفالت کرنے میں ناکام رہے🥹
💔
#supportpalestine