
PTITIGER
@m_o_pti__
ID: 1739583027511017472
26-12-2023 09:45:31
38,38K Tweet
165 Takipçi
273 Takip Edilen



یہاں کردار سے زیادہ چالاکی اور ضمیر سے زیادہ مصلحت کو اہمیت دی جاتی ہے۔ یہی تلخ حقیقت ہے جو ہمیں اندھیر نگری کی طرف دھکیل رہی ہے، جہاں ظلم معمول اور حق بات جرم بن چکی ہے #خوف_کیسا_نکلو_خان_کیلئے TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ




اگر آپ ٹویٹر پہ ایکٹو ہیں یا نئے ہیں اور سوشل میڈیا کے محاذ پہ کپتان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں, مشکل وقت میں کپتان کی آواز بننا چاہتے ہیں کرپٹ مافیا کے اکٹھ کو بےنقاب کرنا چاہتے ہیں تو آئیے ہماری ٹیم Shaheens of Kaptaan جوائن کریں, کمینٹس میں "YES" لکھیں. Shaheens of Kaptaan Sania...




Imran Khan is Pakistan's greatest personality who unites the nation like never before. God willing, with the help of Allah and the support of the people, Imran Khan will return as the Prime Minister of Pakistan. #خان_کی_دستک TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ



کبھی بھی زندگی میں کسی کو اتنی تکلیف مت دینا کہ وہ صبر کرنا سیکھ جائے اور صبر کرنے کے بعد وہ اپنا،معاملہ اللہ پہ چھوڑ دے۔۔ #قومی_زبان #محفل_سخن Shaheens of Kaptaan




Heart Broken 💔 تین سال کی بچی کے جذبات دیکھیں اس کا باپ یہاں سو رہا کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ ایک بیٹی کی اپنے مرحوم باپ کے لئے کس قدر محبت ہے یہ مرحوم افتخار جٹ کی بیٹی ہے #خان_کی_دستک TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ


