Lahore Police Official (@lahorepoliceops) 's Twitter Profile
Lahore Police Official

@lahorepoliceops

This is the Official Twitter Account of Lahore Police. For Emergency Dial our Helpline Number 15.

ID: 2799412446

linkhttps://lahorepolice.punjab.gov.pk/ calendar_today09-09-2014 08:04:51

25,25K Tweet

141,141K Takipçi

24 Takip Edilen

Lahore Police Official (@lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

شیراکوٹ پولیس نے جواں سال لڑکی کی شادی میں خلل پیدا کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،ملزم لڑکی کا ہمسایہ تھا، لڑکی کو پستول دیکھا کر ڈراتا دھمکاتا حراساں کرتا تھا،مقدمہ درج #PunjabPolice #Lahore #Police #LahorePolice

شیراکوٹ پولیس نے جواں سال لڑکی کی شادی میں خلل پیدا کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،ملزم لڑکی کا ہمسایہ تھا، لڑکی کو پستول دیکھا کر ڈراتا دھمکاتا حراساں کرتا تھا،مقدمہ درج
#PunjabPolice #Lahore #Police #LahorePolice
Lahore Police Official (@lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

چوکی اعوان ڈھائے والا پولیس نے خفیہ اطلاع پر ریکارڈ یافتہ 02 منشیات فروش منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے گرفتار کرلیے،ملزمان سے 1.5 کلوگرام سے زائد آئس برآمد،مقدمات درج۔ #LahorePolice #Drug #PunjabPolice #Recovered #Pakistan

چوکی اعوان ڈھائے والا پولیس نے خفیہ اطلاع پر ریکارڈ یافتہ 02 منشیات فروش منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے گرفتار کرلیے،ملزمان سے 1.5 کلوگرام سے زائد آئس برآمد،مقدمات درج۔
#LahorePolice #Drug #PunjabPolice #Recovered #Pakistan
Lahore Police Official (@lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس نے 03 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا،ملزمان سے 03 موٹرسائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمہ درج #PunjabPolice #Lahore #Police #LahorePolice #Gang

شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس نے 03 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا،ملزمان سے 03 موٹرسائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمہ درج
#PunjabPolice #Lahore #Police #LahorePolice #Gang
Lahore Police Official (@lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

برکی پولیس نے دوران چیکنگ 03 منشیات فروش گرفتار کر لیے،ملزمان سے مجموعی طور پر 1.5 کلو چرس،1040 گرام ہیروئن،520 گرام آئس برآمد،مقدمات درج۔ #PunjabPolice #LahorePolice #Lahore #Police #SayNoToDrugs

برکی پولیس نے دوران چیکنگ 03 منشیات فروش گرفتار کر لیے،ملزمان سے مجموعی طور پر 1.5 کلو چرس،1040 گرام ہیروئن،520 گرام آئس برآمد،مقدمات درج۔
#PunjabPolice #LahorePolice #Lahore #Police #SayNoToDrugs
Lahore Police Official (@lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

برکی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم سے پسٹل برآمد، مقدمہ درج۔ ملزم نے ہوائی فائرنگ، ناجائز اسلحہ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔ #Barki #LahorePolice #IllegalWeapons #SocialMediaCrime #PunjabPolice #Pakistan

برکی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم سے پسٹل برآمد، مقدمہ درج۔
ملزم نے ہوائی فائرنگ، ناجائز اسلحہ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔
#Barki #LahorePolice #IllegalWeapons #SocialMediaCrime #PunjabPolice #Pakistan
Lahore Police Official (@lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں منشیات کی ترسیل ناکام، ہڈیارہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر 04 منشیات فروش گرفتارکرلیے،ملزمان سے 03 کلو سے زائد ہیروئن، کیمرہ، بیٹری، ریموٹ کنٹرول اور ڈرون برآمد،قدمات درج۔ #LahorePolice #Drug #Hadyara #HeroinRecovery #PunjabPolice

لاہور میں منشیات کی ترسیل ناکام،
 ہڈیارہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر 04 منشیات فروش گرفتارکرلیے،ملزمان سے 03 کلو سے زائد ہیروئن، کیمرہ، بیٹری، ریموٹ کنٹرول اور ڈرون برآمد،قدمات درج۔
#LahorePolice #Drug #Hadyara  #HeroinRecovery #PunjabPolice
Lahore Police Official (@lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

شالیمار پولیس نے خفیہ اطلاع پر منشیات فروش گرفتار کرلیا،ملزم سے 10 کلو 200 گرام چرس برآمد،مقدمہ درج۔ ملزم کا بھاری مقدار میں چرس شیرا کوٹ سے خرید کر لانے کا اعتراف۔ #SayNoToDrugs #ShalimarPolice #Drug #PunjabPolice #LahorePolice

شالیمار پولیس نے خفیہ اطلاع پر منشیات فروش گرفتار کرلیا،ملزم  سے 10 کلو 200 گرام چرس برآمد،مقدمہ درج۔
ملزم کا بھاری مقدار میں چرس شیرا کوٹ سے خرید کر لانے کا اعتراف۔
#SayNoToDrugs #ShalimarPolice #Drug #PunjabPolice #LahorePolice
Lahore Police Official (@lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

تلاش گمشدہ! یہ بچہ جس کا نام معین ولد وقار ہے۔ جس کی عمر تقریباً 2 سال ہے، دو دن سے لاپتہ ہے بچے کی تلاش میں لاہور پولیس کی مدد کریں۔ برائے رابطہ ستوکتلہ پولیس : 03007646695 #lostandfound #Lostandfoundlahore #LahorePoliceOperationsWing #DIGOpsLahore

تلاش گمشدہ!
یہ بچہ جس کا نام معین ولد وقار ہے۔ جس کی عمر تقریباً 2 سال ہے، دو دن سے لاپتہ ہے
بچے کی تلاش میں لاہور پولیس کی مدد کریں۔
برائے رابطہ ستوکتلہ پولیس : 03007646695
#lostandfound #Lostandfoundlahore 
 #LahorePoliceOperationsWing #DIGOpsLahore