SHAHID KHAN (@kshahid66) 's Twitter Profile
SHAHID KHAN

@kshahid66

A truth lover. Aspiring to be a source of bringing a positive change in the society

ID: 420844534

calendar_today25-11-2011 05:16:38

12,12K Tweet

199 Takipçi

141 Takip Edilen

Babar Awan (@babarawanpk) 's Twitter Profile Photo

پولیس کے باوردی اور بے وردی اہلکار، میری صاحبزادی کے گھر حراساں کرنے آئے۔ گاڑیوں کے نمبر اور اہلکاروں کے چہرے قابلِ شناخت ہیں اور جوابی قانونی کاروائی میرا حق۔ سرزمینِ بے آئین پر چادر چاردیواری کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ فاسشٹ نظام کو نہ کوئی شرم ہے اور نہ کوئی حیا۔

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ، توہین مذہب کے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ آخرکار حکومتی ایجنسی نے بھی چیلنج کر دیا نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر ، عدالت پہلے ہی فیصلہ تو معطل کر چکی لیکن پھر بھی حکومتی ایجنسی کی جانب سے

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

لاہور: پولیس نے احتجاجی ریلی میں شامل گاڑیوں پر ڈنڈے مار کر شیشے توڑ دیے

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی، ایم پی اے فرخ جاوید مون سمیت تحریک انصاف کے 6 ایم پی ایز کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔

SHAHID KHAN (@kshahid66) 's Twitter Profile Photo

Resistance will continue in one form or the other. The form47 group and their masters in uniform will have to surrender one day, sooner or later InshaAllah #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

چکوال سے رہنما تحریک انصاف علی ناصر بھٹی کی 12 سالہ بیٹی کو پولیس نے دھمکی دی کہ"اپنے والد کو بلاؤ ورنہ تمہیں اٹھا کر لے جائیں گے"

Senator Aon Abbas Buppi (@aonabbaspti) 's Twitter Profile Photo

80 سالہ ریحانہ ڈار صاحبہ کے ساتھ پنجاب پولیس کا سلوک نہ صرف ظلم ہے بلکہ ماں جیسے مقدس رشتے کی تذلیل بھی ہے۔ ایک بزرگ اور بہادر خاتون کو گھسیٹنا فسطائیت کی بدترین مثال ہے۔ ریاست اگر ماؤں کا تقدس پامال کرنے لگے تو وہ خود اپنا وجود کھو بیٹھتی ہے۔ ہم یہ ظلم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

اگر تین سال کے مسلسل مظالم، درجنوں کارکنوں کو شہید کرنے، سینکڑوں بیگناہوں کو دس دس سال کی سزائیں دلوانے کے بعد بھی تم لوگوں کو ایک 80 سالہ بزرگ ماں سے خوف آتا ہے تو آئی جی صاحب آپ بھی نامرد ہیں آپ کی پوری فورس بھی نامرد ہے اور آپ سب کے ھینڈلرز بھی نامرد ہیں!

Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اراکین کو احتجاج سے روکنے کے لیے اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے کو تالے لگا دیے گئے. مرکزی گیٹ سے گاڑی کے پارلیمنت ہاوس میں آنے یا واپس جانے کا راستہ رک گیا pakistan24.tv/2025/08/05/627…

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دیدیا ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، صاحبزادہ حامد رضا ، زرتاج گل ، جنید افضل ساہی ، رائے حسن نواز ، رائے مرتضی اقبال نااہل قرار ، نوٹیفکیشن جاری ، سیٹیں خالی قرار ۔۔۔ !!

Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہنوں کو اڈیالہ سے پچاس کلومیٹر دور چکری کے مقام پر روک لیا گیا۔ جہاں روکا اسی مقام پر دھرنا دے دیا

Azhar Mashwani (official) (@azharmashwanipk) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں پرامن مظاہرین پر پولیس کی جانب سے بدترین آنسو گیس شیلنگ، کارکنان پر بدترین تشدد۔

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”ہم یہاں فیملی کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ یہ ایک اخلاقی دباؤ ہے، جو ہم ریاست پر ڈال رہے ہیں اور ایک ایسی ریاست پر، جو آئین و قانون کے ہر قاعدے سے بےباک ہوچکی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ پورے پنجاب کی پولیس یہاں کھڑی ہے، ہم تو صرف یہاں کھڑے ہیں اور کھڑے رہینگے۔ ہمارے پاس کوئی ہتھیار نہیں، ہمارے

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

رہنما پاکستان تحریک انصاف عرفان بٹ این اے 62 کی رہائش گاہ مالک بٹ ہاوس سراے عالمگیر پر حملہ ۔۔۔۔ ان کے گھر کے حالات دیکھیں ۔۔۔سب کچھ تباہ 💔

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر اعظم سواتی کو بیرونی ملک جانے سے روک دیا گیا، پشاور ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے اعظم سواتی کو جہاز سے آف لوڈ کرا دیا۔

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کو تحریک انصاف کے احتجاج : پی ٹی آئی کے 16 مرد و خواتین کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

5 اگست کو تحریک انصاف کے احتجاج :  پی ٹی آئی کے 16 مرد و خواتین کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف کے ارکان اسمبلی نے سپریم کورٹ کے سامنے بے ضرر سا سادہ نعروں والا احتجاج کرنے کا اعلان کر رکھا ہے، پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کو "تالے" لگا دیے ہیں۔ یہ اس معزز ایوان کی ٹوٹل اوقات ہے

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے آراکین پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ جانے سے روک دیا گیا دفعہ 144 نافذ ہے آپ ایک قافلے کی صورت میں سپریم کورٹ نہیں جاسکتے: پولیس