مولانا عبدالحبیب عطاری مدظلہ العالی نے اپنے والد مرحوم حاجی یعقوب گنگ کی نماز جنازہ فیضان مدینہ میں پڑھائی جہاں ہزاروں لوگوں نے جنازے میں شرکت کی اور مرحوم کے لئےدعائیں بھی کی گئی اور تدفین کے بعد محفل نعت بھی کی گئی
اگر کتا، بلی، خرگوش، یا بھیڑیا کاٹ لیں تو کیا پڑھنا چاہئے؟
اور اگر کتا حملہ کرنے لگے تو یہ پڑھ لیں کتا حملہ نہیں کرے گا! (ان شاء اللہ)
شیئر کریں اور ثواب کمائیں
پاکستان میں ڈینگی کی وبا، مچھر نے کئی لوگوں کی جان لے لی اور ہزاروں بیمار ہوگئے
ڈینگی سے بچنے کا طریقہ اور اس سے حفاظت کا وظیفہ!
اپنے پیاروں تک یہ ویڈیو ضرور پہنچائیں
#Dengue #Pakistan