PTI for Life (@kldradical) 's Twitter Profile
PTI for Life

@kldradical

ID: 1686716523803807744

calendar_today02-08-2023 12:32:24

20,20K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Salar Sultanzai (@mefixerr) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ملاقاتوں پر ایک بار پھر قدغن ہے۔ وہ اس وقت ایک بار پھر تنہائی کا شکار کردیے گئے ہیں۔ انکی بیوی کو صرف انکو دباو میں لانے کی خاطر جیل میں رکھا جارہاہے۔ قومی بجٹ اور علاقائی بدامنی کے تناظر میں امت مسلمہ کے اہم ترین لیڈر کو مت بھولیں۔

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

اللہ فرماتا ہے : کمزور نہ پڑو، غم نہ کرو، تم غالب رہو گے اگر تم مؤمن ہو۔ (آل عمران: 139)

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

یہ امریکہ کا مرتضی علی شاہ ہے یہ بدترین ٹاوٹ واشنگٹن میں احتجاج کیلئے پہنچنے والے لوگوں کی ویڈیوز اور تصاویر بنا اپنے مالکوں کو بیجھ رہا ہے یہ ٹاوٹس کی بدترین نسل میں سے ہے

Khan Views (@vpn804) 's Twitter Profile Photo

اے میرے پرور دگار رات کے اس پہر دعا ہے کہ عمران خان صاحب کو لمبی عمر اور رہائ عطا فرما۔ کوئ زبان نا رکے۔آمین آمین آمین

اے میرے پرور دگار رات کے اس پہر دعا ہے
کہ عمران خان صاحب کو لمبی عمر اور 
رہائ عطا فرما۔
کوئ زبان نا رکے۔آمین آمین آمین
Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

بھارت کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد "پی ٹی آئی" کے واریئرز اب ایران کی جنگ لڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔!! ویلڈن

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا سوشیل میڈیا ہمیشہ درست سمت میں کھڑا ہوتا ہے پہلے بھارت کے اور اب اسرائیل کے خلاف ویل ڈن ٹائیگرز

Ikramullah Naseem (@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

یمن کے بعد ایران نے کم از کم میرے دل کو سکون پہنچایا ہے ❤️ اللہ پاک ایران اور یمن کی حفاظت فرمائے

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر 🚨 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے صدر سے رابطہ کیا پوری اسلامی دنیا ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔ محمد بن سلمان

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

ریشمی رومال تحریک ہو، تحریک خلافت ہو، قیام پاکستان کی مخالفت کی تحریک ہو یا تحریک طالبان، ہمیشہ ناکامی ہی مقدر رہی۔ تحریک نفرت حسینیتؑ بھی ناکام ہو گی۔

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب آپ کی دی ہوئی تعلیمات اور تربیت ہمارے دل اور ہماری روحوں میں بیٹھ چکی ہے ہم اپنے دین اور اپنے ملک کا انشاءاللہ ہر محاذ پر دفاع کریں گے میرا رب العزت آپ کو انشاءاللہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رہائی نصیب فرمائے گا یہ میرا ایمان ہے 😭🙏

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

دی اکنامک ٹائمز کی خبر کے مطابق امریکہ نے آرمی چیف کو اپنی فوج کی دو سو پچاسویں سالگرہ کی پریڈ میں مدعو نہیں کیا