M Ghous khan (@khan_ghos) 's Twitter Profile
M Ghous khan

@khan_ghos

As you sow, so shall you reap

انسان جو بوتا ہے، وہی کاٹتا ہے۔ دوسروں کے لئے گڑھے کھودنے والا خود اسی میں جا گرتا ہے۔ یہی قدرت کا اصول ہے۔

ظالم کبھی فلاح نہیں

ID: 1247930423818309639

calendar_today08-04-2020 16:53:42

1,1K Tweet

759 Takipçi

2,2K Takip Edilen

خطبات العلماء (@khutbatululama) 's Twitter Profile Photo

معمول بنا لیں! کمائی کا ایک فیصد (%1) لازمی صدقہ کریں۔ سخاوت کے لیے ضروری نہیں ہے کہ انسان کے پاس بڑا سرمایہ ہو تو ہی وہ الله کے راستے میں خرچ کریں۔

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

راستے کے کتوں کی پراہ نہیں کرتے ورنہ منزل نہیں ملتی، خوف انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے۔

خطبات العلماء (@khutbatululama) 's Twitter Profile Photo

آخری بات کہہ رہا ہوں کہ جان دینا بھی آسان ہے!!! مگر مشکل کیا ہے؟ دل کے کانوں سے سنیے گا۔ جزاک اللہ خیرا

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

ھر گزرا وقت کچھ خوبصورت یادیں دے جاتا ھے اور وہ وقت پھر لوٹ کر نہیں آتا س ح ر ✍️✍️✍️✍️✍️ ،،،،،🖤

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

ہم تُمہیں کِسی اور کے حِصّے میں ہنستا ہُوا دیکھیں گے تو رو دیں گے ,,,,🖤

Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرفداری کی۔۔۔۔ تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی۔۔۔۔

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرفداری کی۔۔۔۔ تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی۔۔۔۔
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُﭤ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُﭤ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

حریفِ جاں میری بے باکیوں میں گُم ہو کر حدودِ جستجو کو، بے پناہ کر ڈالو تمہارے ساتھ ہیں سو اختیار ھے ے تم کو سنوار دو ہمیں یا پھر تباہ کر ڈالو ,,,,,🖤