کسانہ گروپ (@kasana_4) 's Twitter Profile
کسانہ گروپ

@kasana_4

🌹🌹⁦✍️⁩👈تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئیے ہیں،🌷🌷

ID: 1428272785554644992

calendar_today19-08-2021 08:29:30

5,5K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Irum Chauhdry (@irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

کاش کوئی ایسا مسیحا ہوتا حیات میں جو میری ساری فکریں سمیٹ لیتا جسے میرا سر درد بے چین رکھتا کاش کوئی شہزادہ حقیقت میں بھی سرخ گلاب تھامے کہیں سے آیا کرتا ✍️ #شام_بخیر

کاش کوئی ایسا مسیحا ہوتا 
حیات میں 
جو میری ساری فکریں سمیٹ لیتا 
جسے میرا سر درد بے چین رکھتا
کاش کوئی شہزادہ حقیقت میں بھی سرخ گلاب تھامے کہیں سے آیا کرتا ✍️
#شام_بخیر
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹 (قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءُ) "آپ کہہ دیجئے! کہ یہ (قرآن) تو ایمان والوں کے لئے ہدایت اور شفا ہے۔" (سورة حم سجده :44) #سوچ_کا_سفر #انجم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ❤️ 🌹
صبح بخیر زندگی 🌹 ❤️ 🌹

(قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءُ)
"آپ کہہ دیجئے! کہ یہ (قرآن) تو ایمان والوں کے لئے ہدایت اور شفا ہے۔"
(سورة حم سجده :44)

#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

AسmA رAi جزاک اللہ خیرا کثیرا❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹 اللہ تعالیٰ بلند مرتبہ نصیب عطاء فرمائے🌹 ​اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہوں🤲🏼 اللھم آمین یارب العالمین 🌹

ÂÏí (@r_ana786) 's Twitter Profile Photo

❀﷽❀ (ﷺ) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ) "اور ہم نے تمہاریﷺ خاطر" "تھہارا ذکر بلند کر دیا"🕋🌸 الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ #✿صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير

❀﷽❀
(ﷺ) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ)
"اور ہم نے تمہاریﷺ خاطر"      
"تھہارا ذکر بلند کر دیا"🕋🌸 
  
 الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ
 #✿صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير
Kiran⁦⁦⁦❣️ (@kiranroshni4) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مصیبت انسان کو پریشان کرنے کے لیے نہیں بلکہ انسان کوبیدارکرنےکيلئے آتی ہے ۔ تاکہ.انسان کارابطہ اپنے رب سے برقراررہے۔ صبح بخیر 💫

کسانہ گروپ (@kasana_4) 's Twitter Profile Photo

الســــــلامُ علیــکم صبـــح بخیـــــر ،🌹 🥀 جمعہ مبارک 🕋 جس نے سکھ میں شکر ادا کیا۔ اس نے دکھ میں اپنے رب کو بہت قریب پایا أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ○ ترجمہ : ’’ جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ‘‘ ( القرآن )

الســــــلامُ علیــکم
صبـــح بخیـــــر ،🌹
🥀 جمعہ مبارک 🕋
جس نے سکھ میں شکر ادا کیا۔
اس نے دکھ میں اپنے رب کو بہت قریب پایا 
 
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ○

ترجمہ : ’’ جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ‘‘    ( القرآن )
مـلکــͫــͣــͥــ مـبشـــرعلـــی (@mubashir_m1) 's Twitter Profile Photo

اللهـمﷺصـلﷺعلیﷺمُحٙمّـدﷺوعلیﷺآلﷺمُحمـّـدﷺكماﷺصليتﷺعلیﷺابراهيمﷺَوعلیﷺآلﷺابراهـيمﷺانكﷺحـمـيــدﷺمٙـجيدﷺ اللهـمﷺبارکﷺعلیﷺمُحٙمـّـدﷺوعلیﷺآلِﷺمُحمَّــدٍﷺكمَاﷺبارکتﷺعلیﷺابراهيمﷺوعلیﷺآلِﷺابـراهـيمﷺانكﷺحـمـیدﷺمٙجيدﷺ ✦وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ✦

اللهـمﷺصـلﷺعلیﷺمُحٙمّـدﷺوعلیﷺآلﷺمُحمـّـدﷺكماﷺصليتﷺعلیﷺابراهيمﷺَوعلیﷺآلﷺابراهـيمﷺانكﷺحـمـيــدﷺمٙـجيدﷺ

اللهـمﷺبارکﷺعلیﷺمُحٙمـّـدﷺوعلیﷺآلِﷺمُحمَّــدٍﷺكمَاﷺبارکتﷺعلیﷺابراهيمﷺوعلیﷺآلِﷺابـراهـيمﷺانكﷺحـمـیدﷺمٙجيدﷺ

✦وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ✦
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇵🇸 (@neena_alli) 's Twitter Profile Photo

🩵السلام علیکم🩵 رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا (روزے رکھ کر بھی) نہ چھوڑے تو اللّٰہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔ (صحیح بخاری 1903) اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ایسے روزے کی توفیق دے جیسا اسے پسند ھے 🩵آمین ثم آمین 🩵

🩵السلام علیکم🩵

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا (روزے رکھ کر بھی) نہ چھوڑے تو اللّٰہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔
(صحیح بخاری 1903)
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ایسے روزے کی توفیق دے جیسا اسے پسند ھے 
🩵آمین ثم آمین 🩵
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

📿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 📿ایمان بخیر زندگی 📿اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ. 📿جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کر اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے (سورہ نمل : 62) 📿سترویں سحری مبارک

📿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
📿ایمان بخیر زندگی

📿اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ.
📿جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کر اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے

 (سورہ نمل : 62)

📿سترویں سحری مبارک
تنویر اعوان (@tkhan450) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ خدائی ملی یا خدا کہتے کہتے ملا رب تو صل علٰی کہتے کہتے خطاؤں کو اپنی خطائیں کہوں گا عطاوُں کو رب کی عطا کہتے کہتے خدا سے ہماری ہی بخشش کی خاطر بہت روےُ آقاؐ ۔۔ دعا کہتے کہتے 💞صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم💞 #قومی_زبان

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ

خدائی ملی یا خدا کہتے کہتے
ملا  رب تو صل علٰی کہتے کہتے
خطاؤں کو اپنی خطائیں کہوں گا
عطاوُں کو رب کی عطا کہتے کہتے
خدا سے ہماری ہی بخشش کی خاطر
بہت روےُ آقاؐ ۔۔ دعا کہتے کہتے

💞صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم💞

            #قومی_زبان
کسانہ گروپ (@kasana_4) 's Twitter Profile Photo

کائنات کی خوبصورت ترین گواہی... میں گواہی دیتا/دیتی ہوں کہ اللـه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ اکیلا ہے اور میں گواہی دیتا /دیتی ہوں کہ بیشک مُحَمَّــد🌹صلى الله عليه وآله وسلم اللّـهﷻ کے بندے اور آخری رسول ہیں

🌚𝕷𝖆𝖄𝖑𝖆🖤 (@its_lylo) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اللہ رب العزت آپ کو دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ❣️ #انا_احبک_یا_رسول_اللہ_ﷺّ

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اللہ رب العزت آپ کو دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے آمین

❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ❣️
#انا_احبک_یا_رسول_اللہ_ﷺّ
𝕊𝕒𝕘𝕒𝕣𝔾𝕦𝕛𝕛𝕒𝕣 (@sgujjar_1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر ساڈا مقصد اپنے رب نال ہمیشہ تے ہر وقت قریب ہونا اے اللّٰہ پاک دی جانب جاندا راستہ بہت طویل اے ضروری نیں کہ اسی اے سارے دا سارا عبور کر لیے ضروری صرف اہیہ ہے کہ سانوں جیدوں موت آئے تے اسی اس راستے تے موجود ہویئۓ! ❤️🤲 #مرشد_ہیں_مزاج_سے #R____G

اَلسَلامُ عَلَيْكُم 
صبح بخیر
ساڈا مقصد اپنے رب نال ہمیشہ 
تے ہر وقت قریب ہونا اے 
اللّٰہ پاک دی جانب جاندا راستہ
 بہت طویل اے
ضروری نیں کہ اسی اے
 سارے دا سارا عبور کر لیے
ضروری صرف اہیہ ہے کہ 
سانوں جیدوں موت آئے تے اسی
اس راستے تے موجود ہویئۓ! ❤️🤲
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
#R____G
🎭 ‏علی قاسم 🎭‏ (@ali_qasimji) 's Twitter Profile Photo

@chaudryhurraira جـــــزاک اللّــہ خیراً کـــثیراَ وَ اَحــــسن الجــزاء فی الـــدنیاوالآخرۃ ۔۔۔۔

کسانہ گروپ (@kasana_4) 's Twitter Profile Photo

جو جون کو دسمبر بنائے اسے رحمٰن کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ یا الٰہی تیری قدرت ۔۔۔