SHAH SAHIB😎 (@kaghani_01) 's Twitter Profile
SHAH SAHIB😎

@kaghani_01

Kaghani Nawab😎

ID: 1532619292075859968

calendar_today03-06-2022 07:05:14

17,17K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

SHAH SAHIB😎 (@kaghani_01) 's Twitter Profile Photo

نظرے کمزور ہو گئیں ہیں 😞 تمہیں اب قریب آنا ہوگا 😆 تشریح :: شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا 😏😂🤣

۔۔۔DUA۔۔۔ (@duafatma123) 's Twitter Profile Photo

دیکھوں تیرے ہاتھوں کولگتاہے تیرے ہاتھ مندرمیں فقط دیپ جلانے ک لیے ہیں یہ علم کاسودا، یہ کتابیں، یہ رسالے اِک شخص کی یادوں کوبُھلانے کےلیے ہی اسعد Muqadas Rajput Nasrullah Khan Younis Habib شہباز سدھو Muhammad kashif SHAH SAHIB😎 Mohsin Adhm Bukhari Mr.lierofficial @MobiihUnyAAaR Bint e Gulzar

دیکھوں تیرے ہاتھوں کولگتاہے تیرے ہاتھ
مندرمیں فقط دیپ جلانے ک لیے ہیں
یہ علم کاسودا، یہ کتابیں، یہ رسالے
اِک شخص کی یادوں کوبُھلانے کےلیے ہی
اسعد
Muqadas Rajput
Nasrullah Khan
Younis Habib
شہباز سدھو
Muhammad kashif
SHAH SAHIB😎
Mohsin Adhm Bukhari
Mr.lierofficial
@MobiihUnyAAaR
Bint e Gulzar
SHAH SAHIB😎 (@kaghani_01) 's Twitter Profile Photo

نہ مِلا تُو، نہ ملاقات کی صورت نکلی مدتوں ہم نے تِرے گاؤں کے چکر کاٹے- 🩶

SHAH SAHIB😎 (@kaghani_01) 's Twitter Profile Photo

سچ سچ بتانا بچپن میں پنکھیں کے سامنے کھڑے ہو کر کبھی ہاہاہاہاہاہاہاہا کیا ہے😂😂😂😂😂😂😂 جی ہاں 😂 جی نہیں 🤭

SHAH SAHIB😎 (@kaghani_01) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی آپ سے کہے💁‍♂️ میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں🤷‍🙄 تو موقع ضائع نا کریں اور مانگ لیں🙂😅 یقین کریں یہ صرف چونا ہی ہے 😇😇😜 پاکستانی عوام اپنا چارجر نا دیوے کسے نو 😜😜 جان تے بڑی دور دی گل اے 😜😁😁😇

SHAH SAHIB😎 (@kaghani_01) 's Twitter Profile Photo

بطور پاکستانی ہمارا فرض ھےکہ جہاں رش ھو 😳 اندر گھس کر پوچھیں ایتھے کی ھویا اے😂😂😂

SHAH SAHIB😎 (@kaghani_01) 's Twitter Profile Photo

محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے کہا یہ دنیا کی رسم ہے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا۔.. 💔💔💔💔

SHAH SAHIB😎 (@kaghani_01) 's Twitter Profile Photo

*وہ کہتے ہیں پتھر دل رویا نہیں کرتے ❤‍🩹* *انہیں کیا خبر کہ چشمے پتھروں سے ہی نکلتے ہیں 🖤🥀*

SHAH SAHIB😎 (@kaghani_01) 's Twitter Profile Photo

Lagta hai dobara subscription karwani parhe gi Mere followers chorh chorh k ja rahe hain Koi baat ni Jane walon hamara din b aay ga