JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile
JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV

@jsadv5

ADVOCATE HIGH COURT

ID: 1348968323254542339

calendar_today12-01-2021 12:22:33

1,1K Tweet

411 Takipçi

786 Takip Edilen

JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی

اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی
JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

اکَّھر تیرے تول کے دَسّاں تیرے وانگوں بول کے دسّاں تینوں کُجھ وی یاد نئیں آیا فیرمیں سب کُجھ کھول کےدَسّاں کُجھ تاں ویکھ کے سمجھ لیا کر ہر گل ہُنڑ میں بول کے دَسّاں (صغیر احمد صغیر) #اکَّھر۔ لفظ، الفاظ

JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

کتھے گئیاں پنڈ دیاں ٹالہیاں تے بیریاں کتھے ساڈے پپلاں دی چھاں گئی #جہانگیر

کتھے گئیاں پنڈ دیاں ٹالہیاں تے بیریاں
کتھے   ساڈے   پپلاں  دی   چھاں  گئی
#جہانگیر
JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں۔ کچھ خداایساکرےتجھ کومحبت ہو جائے تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں.

JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

چنگا سی تینوں دل نہ دیندے دل دِتا سی تے ڈِھل نہ دیندے تیری تھاں کوئی ھور جے ہوندا قسمے رب دی چِھل نہ دیندے

JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

قصےبنیں گےاب کےبرس بھی کمال کے پچھلا برس گیا ہے کلیجہ نکال کے تمکو نیا یہ سال مبارک ہو دوستو میں زخم گن رہا ہوں ابھی پچھلےسال کے مجھکو نہ کچھ بتاؤ کہ ایسا ہے ویسا ہے میں نےہیں دیکھےلوگ،جوگئےمطلب نکال کے مانا کہ زندگی سے بہت پیار ہے، مگر کب تک رکھو گےکانچ کا برتن سنبھال کے

JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

کچھ گناہوں کاکفارہ نہیں رکھاجاتا یار کےآگےسپارہ نہیں رکھاجاتا قتل کےبعدبھی ہوتی ہےمعافی لیکن اُس تعلق کودوبارہ نہیں رکھاجاتا تومنافق ہےترے ساتھ نہیں چل سکتی مجھ سےہربار خسارہ نہیں رکھاجاتا اشک روکوگےتودل دردسےپھٹ جائےگا اس سمندرمیں کنارہ نہیں رکھاجاتا نادیہ گیلانی

JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

یارکی کوئی خبر لاتا نہیں دم لبوں پر ہے نکل جاتا نہیں جی میں آتاہےکہ میں سجدہ کروں بےنمازی ہوں، جھکاجاتا نہیں یاالہٰی کون سی منزل ہےوہ جوگیا،واپس ادھر آتا نہیں جی میں آتاہےکہ میں مجنوں بنوں دربدر مجھ سے پھرا جاتا نہیں دل گیاطاقت گئی سب کچھ گیا پر تصور آپ کاجاتا نہیں

JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

Hotay روز و شب یوں نہ اذیّت میں گزارےہوتے چین آجاتا اگرکھیل کےہارےہوتے خودسےفرصت ہی میّسرنہیں آئی ورنہ ہم کسی اورکےہوتےتوتمھارےہوتے تجھ کو بھی غم نے اگر ٹھیک سے برتا ہوتا تیرےچہرے پہ خدوخال ہمارےہوتے کھل گئی ہم پہ محّبت کی حقیقت ورنہ یہ جو اب فائدےلگتےہیں خسارےہوتے کبیر اطہر

JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

اے مظہر نور خدا بلغ العلیٰ بکمالہ مولا علی مشکل کشا کشف الدجیٰ بجمالہ حسنین جان فاطمہ حسنت جمیع خصالہ یعنی محمد مصطفیٰ صلوا علیہ و آلہ

اے مظہر نور خدا 

بلغ العلیٰ بکمالہ 

مولا علی مشکل کشا 

کشف الدجیٰ بجمالہ 

حسنین جان فاطمہ 

حسنت جمیع خصالہ 

یعنی محمد مصطفیٰ 

صلوا علیہ و آلہ
JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

ٹاہلی ہیٹھاں ملنے دا وعدہ اوہنے کیتا سی ٹاہلی جتھے دَسی سُو اوتھے تے کھجُور اے اَہدے وچ تُسی دِسو میرا کیہ قصور اے؟ انور مسعود #qasoor #Funny #AnwarMasood #jahangir_shahid #meripasand #urdupoetrylines #urdushayari #urdupoetry #poetrypoetry #punjabipoetry #sufipoetry #poetrypost

JAHANGIR SHAHID GUJJAR ADV (@jsadv5) 's Twitter Profile Photo

چلنے کا حوصلہ نہیں ، رُ کنا محال کردیا عشق کے اس سفر نے تو ، مجھ کو نڈھال کردیا ملتے ہوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی اس نے مگر بچھڑتے وقت اور سوال کردیا مدتوں بعد اس نے آج مجھ سے کوئی گِلا کیا منسبِ دلبری پہ کیا مجھ کو بحال کردیا پروین شاکر