JOIN PST HYDERABAD OFFICIAL (@joinpsthyd) 's Twitter Profile
JOIN PST HYDERABAD OFFICIAL

@joinpsthyd

Pakistan Sunni Tehreek is a Pakistani Barelvi organization. The organization was founded by Muhammad Saleem Qadri in 1990

ID: 1395862796479336452

linkhttps://www.facebook.com/Join-PST-Hyderabad-Official-102048365209866/ calendar_today21-05-2021 22:03:37

562 Tweet

115 Takipçi

13 Takip Edilen

PST Team(#JoinPST) (@joinpst92) 's Twitter Profile Photo

12 نمبر پر ہیں جو دوست جگ رہے ہیں ٹویٹ ری ٹویٹ جاری رکھے 1st پر لانا ہے #ولادت_مولاعلی_و_یومِ_حیا

12 نمبر پر ہیں جو دوست جگ رہے ہیں ٹویٹ ری ٹویٹ جاری رکھے 1st پر لانا ہے

#ولادت_مولاعلی_و_یومِ_حیا
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

ملتان : پاکستان سنی تحریک کے سربراہ انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری ، ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکر، خواجہ ندیم مدنی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #PST​ #PSTNews #Pakistan #Politics #Trending #Sunni #BreakingNews #PakistanPolitics

ملتان : پاکستان سنی تحریک کے سربراہ انجینئر  محمد ثروت اعجاز قادری ، ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکر، خواجہ ندیم مدنی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #PST​ #PSTNews #Pakistan #Politics #Trending #Sunni #BreakingNews #PakistanPolitics
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی سماء نیوز کے پروڈیوسر اطہر متین کو ڈکیتی مزاحمت پر گولی مارکر شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت اور لواحقین سے غم کا اظہار* 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #PST #AtherMateen

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری سے سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین رانا محمدفراز نون نے ملاقات کی دونوں رہنماؤں نے پاکستان کے مظلوم اور پسے ہوئے طبقے کیلئے آواز بلند کرنے پر زور دیا. 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #PST​ #PSTNews #Pakistan

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری سے سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین رانا محمدفراز نون نے ملاقات کی
دونوں رہنماؤں نے پاکستان کے مظلوم اور پسے ہوئے طبقے کیلئے آواز بلند کرنے پر زور دیا.

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #PST​ #PSTNews #Pakistan
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

Pakistan Sunni Tehreek is a Religious, Welfare & Political Movement who believes on implementation instead of mere slogans. It works only for true message of Islam, which is for love and peace. 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #PST​ #PSTNews #JoinPST #Pakistan #Politics

Pakistan Sunni Tehreek is a Religious, Welfare & Political Movement who believes on implementation instead of mere slogans. It works only for true message of Islam, which is for love and peace.

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #PST​ #PSTNews #JoinPST #Pakistan #Politics
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا ڈسٹرکٹ کورنگی کے تحت جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب، اس موقع پر مرکزی رابطہ کمیٹی کے ارکان محمد آفتاب قادری، محمد طیب قادری اور کراچی ڈویژن کے عہدیداران بھی موجود ہیں۔ 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehree #JoinPST #PST​ #News

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا ڈسٹرکٹ کورنگی کے تحت جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب، اس موقع پر مرکزی رابطہ کمیٹی کے ارکان  محمد آفتاب قادری، محمد طیب قادری اور کراچی ڈویژن کے عہدیداران بھی موجود ہیں۔ 

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehree #JoinPST #PST​ #News
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری مرکز اہلسنت پر مرکزی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST​ #PSTNews #Pakistan #Politics #Trending #Sunni

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری مرکز اہلسنت پر مرکزی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ 

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST​ #PSTNews #Pakistan #Politics #Trending #Sunni
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے دیس کی پہچان کو مٹنے نہیں دیں گے یہاں اسلام کا پرچم کبھی جھکنے نہیں دیں گے 🇵🇰 یوم پاکستان مبارک 💚 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #PST​ #23March #PakistanDay #Lahore #PSTNews #Pakistan #Trending #PakistanZindabad #Islam #Muslim

ہم اپنے دیس کی پہچان کو مٹنے نہیں دیں گے 

یہاں اسلام کا پرچم کبھی جھکنے نہیں دیں گے 

🇵🇰 یوم پاکستان مبارک 

💚 پاکستان زندہ باد 

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #PST​ #23March #PakistanDay #Lahore #PSTNews #Pakistan #Trending #PakistanZindabad #Islam #Muslim
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

کراچی: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی نے شہید محمد خالد قادری جنیجو کی بھابی کے انتقال پر اہلخانہ سے گھر جاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST​ #Pakistan #PakistanZindabad #Sunni #SunniTehreek #PSTNews

کراچی: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی نے شہید محمد خالد قادری جنیجو کی بھابی کے انتقال پر اہلخانہ سے گھر جاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST​ #Pakistan #PakistanZindabad #Sunni #SunniTehreek #PSTNews
JOIN PST HYDERABAD OFFICIAL (@joinpsthyd) 's Twitter Profile Photo

اسیر ناموس رسالت محمد عابد قادری بھاٸی اپنی شادی کا دعوت نامہ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھاٸی کو دیتے ہوۓ اس موقع پر پاکستان سنی تحریک علما۶ بورڈ کے حضرت علامہ غلام حسین عطاری بھاٸی اور محمد رضوان قادری بھاٸی بھی موجود تھے Sarwat Ejaz Qadri PST Team(#JoinPST)

اسیر ناموس رسالت محمد عابد قادری بھاٸی اپنی شادی کا دعوت نامہ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھاٸی کو دیتے ہوۓ اس موقع پر پاکستان سنی تحریک علما۶ بورڈ کے حضرت علامہ غلام حسین عطاری بھاٸی اور محمد رضوان قادری بھاٸی بھی موجود تھے 
<a href="/SarwatEjaz/">Sarwat Ejaz Qadri</a>
<a href="/JoinPST92/">PST Team(#JoinPST)</a>
AbidQadri (@abidqadriii) 's Twitter Profile Photo

*جاگو سنیوں جاگو* *اب سنیوں پہچان لو ایسے چہرے جو سنیوں ناموس رسالتﷺ اور ناموس صحابہؑ کرام علیہ رضوان کے محافظ تو کہتے خود کو نہیں تھکتے مگر جب ناموس صحابہ کرام علیہ کا مسئلہ آتا ہے تو یہ اپنے بلوں جاکر چھپ جاتے ہیں Sarwat Ejaz Qadri Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali JOIN PST HYDERABAD OFFICIAL

AbidQadri (@abidqadriii) 's Twitter Profile Photo

تب انکو اپنا مسلک حضورﷺ کا فرمان اپنے ہیارے پیارے صحابہ کرام علیہ رضوان یاد نہیں آتا یے آج سے عہد کرلو ایسے نام نہاد قائدین کے پیچھے نہیں بھاگوں گے Sarwat Ejaz Qadri Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali JOIN PST HYDERABAD OFFICIAL

AbidQadri (@abidqadriii) 's Twitter Profile Photo

**اور اگر کوئی اس مرد قلندر کا ساتھ بھرپور انداز ساتھ دینے کا حوصلہ رکھتا ہے تو وہ صرف اور صرف پاکستان سنی تحریک کے سربراہ جرنیل ایلسنت* *جناب محمد ثروت اعجاز قادری بھائی ییں* *وفادار صحابہؑ کرام علیہ رضوان* Sarwat Ejaz Qadri Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali JOIN PST HYDERABAD OFFICIAL

JOIN PST HYDERABAD OFFICIAL (@joinpsthyd) 's Twitter Profile Photo

جنم دن مبارک، قائد محترم جرنیل اہلسنت انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری بھائی (سربراہ پاکستان سنی تحریک ) قائد محترم ہم آپ کی قیادت میں متحد ہیں ۔ اللہ رب العزت آپ کو لمبی عمر اور صحت والی زندگی عطاء فرمائے آپ کا سایہ اہل سنت و جماعت پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین ❤

جنم دن مبارک،
 قائد محترم جرنیل اہلسنت انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری بھائی (سربراہ پاکستان سنی تحریک )
 قائد محترم ہم آپ کی قیادت میں متحد ہیں ۔
اللہ رب العزت آپ کو لمبی عمر اور صحت والی زندگی عطاء فرمائے آپ کا سایہ اہل سنت و جماعت پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین ❤