10 محرم یومِ کربلا
نواسۂ رسولؐ،امام حسینؓ نے باطل کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق کی راہ میں جان قربان کی۔
کربلا ماتم نہیں، حق، صبر اور قربانی کا پیغام ہے۔
"حسینؓ آج بھی زندہ ہیں، ہر ظالم کے خلاف کھڑے ہونے والوں کے دل میں!"
#یوم_عاشورہ
#سلام_یا_حسینؓ
چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو
برداشت کر سکے
-جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھےـ
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے۔۔۔🖤
الفـــــ🥀
نجیبہ فیاض کا ڈرامہ 1 جولائی سے آ رہا ہے
سب دوستوں نے بائیکاٹ کرنا ہے سارا دن عمران خان کے خلاف بکواس کرتی ہے اور تمام انصافین دوستوں سے گزارش ہے
یہ پیغام اگے تک پہنچائیں ہے، یہ ڈرامہ پاکستان تاریخ کا سب سے بڑا فلاپ ڈرامہ ہونا چاہیے۔
سب لوگ Green entertainment یوٹیوب چینل
اگر میں کبھی کھو جاؤں
تو آپ سب یاد رکھنا اور گواہ رہنا!
کہ میں نے اپنے لفظوں سے آپ میں ایمان بانٹنے کی کوشش کی تھی۔
ہو سکتا ہے ہمارا کھونا پھر جنت سے پہلے دنیا میں کبھی ملنا ممکن نہ ہو۔
#قول
#زری
میں تو Grok کی فیں ہو گئی ہوں کیا گھما گھما کر جواب دیا ہے بالکل محلے کی ماسیوں کی طرح پورا جواب دے کر دماغ سیٹ کر دیا ہے اس بندے کا اس کو پتہ چل گیا ہو گا کہ Grok سے پنگا از نہ ناٹ چنگا
شاباش گڈ 😬👍
عمران خان کے دونوں بیٹےقاسم اور سلیمان تحریک میں پاکستان آ رہے ہیں : علیمہ خان
میرے خیال میں انہیں نہیں آنا چاہئے۔
کیونکہ ان بےغیرت حکمرانوں سے کچھ بعید نہیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟