Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile
Shafiqb4u

@itsshafiqb4u

||Engineer||Optimistic||Supports rule of law|| i am not ill informed||No one can stop rise of Pakistan IA||Have Strong Belief in Allah & Prophet Muhammad (ﷺ)||

ID: 246250403

calendar_today02-02-2011 12:54:09

6,6K Tweet

6,6K Takipçi

6,6K Takip Edilen

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله رب العالمین ایاک نعبد و ایاک نستعین سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم اللھم صل وسلم على نبينا محمد۔

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

میں شفیق، معزز پاکستانی جج صاحبان اور آئین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں اور آپ؟؟؟ #ImranRiazKhan #AsifAliZardari #accident

میں شفیق، معزز پاکستانی جج صاحبان اور آئین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں اور آپ؟؟؟ 

#ImranRiazKhan 

#AsifAliZardari 

#accident
Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله رب العالمین ایاک نعبد و ایاک نستعین سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم اللھم صل وسلم على نبينا محمد۔ #والیم10_کھولو_اورمجرم_پکڑو

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب آج رات 9:30 بجے قوم سے خطاب کریں گے #NawazSharif #peshawar #Supreme_Court_Of_Pakistan

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

میں شفیق حلف دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

انصافین جلدی جلدی فالو کریں، فالو بیک اسطرح ملے گا جیسے شریف خاندان کو جلدی سے این آر او ملا۔

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

والیم 10 کھولنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ قدم بڑھائیں چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطاء بندیال صاحب، انشااللّه قوم آپکے ساتھ ہے۔ #والیم10_کھولو_اورمجرم_پکڑو #peshawar #Supreme_Court_Of_Pakistan

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

قوميں بموں سے تباہ نہيں ہوتی، جاپان ثابت کر چکا. قوميں جھوٹ، کرپشن اور ناانصافی سے تباہ ہوتی ہیں پاکستان ثابت کر چکا. #NoCommentNoReach #Sindh #NawazSharif

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله رب العالمین ایاک نعبد و ایاک نستعین سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم اللھم صل وسلم على نبينا محمد۔ #KhairKhwah #NoCommentNoReach

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

جہانگیرترین علیم خان سمجھتےتھے کہ خان ہمارے بغیر کچھ نہیں اسٹیبلشمنٹ کی غلط فہمی تھی"خان کو ہم نے انگلی پکڑکے چلناسکھایا"میڈیا کا دعویٰ تھا"خان کو ہم نے بنایا"لیکن آج سب اکٹھے ہوکربھی خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے کیونکہ خان کہتا ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی فیملی ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں، الگ الگ پرموشن ممکن نہیں ہوتی اس ٹویٹ کے نیچے جتنے لوگ بھی کمنٹ کریں گے سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں۔ #MoreFollowersMoreReach #NoCommentNoReach

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

میں تو کہتا ہوں ان پی ڈی ایم، سرکس کے نوکروں کو سیدھا سیدھا بلاک بھی کرو۔ #NoCommentNoReach

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

#NoCommentNoReach i strongly supports this trend and will follow this onwards. Let’s not tweet/like or retweet any reply under the tweets of those who are breaking Pakistan's constituition.

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

محترم اعتزاز احسن صاحب! آپ ملک کے سب سے بڑے وکیل ہیں، ملک میں آئین ٹوٹ چکا، چیف جسٹس کو اپنے ادارے میں ایسے لوگوں کا سامنا ہے جن کی کریڈیبلٹی پہ سوالیہ نشان ہے، آپ سے عرض ہے کہ سپریم کورٹ میں پیش ہوں، عوام کے وکیل کے طور پہ مقدمہ لڑیں اور تاریخ رقم کریں۔ ایک عام پاکستانی

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

چودھری اعتزاز احسن صاحب! آپ سوموار کی صبح سپریم کورٹ بینچ نمبر ۱ میں ضرور تشریف لائیں، آئیئن ۔۔ سپریم کورٹ ۔۔ عوام۔۔۔ اور پاکستان کو آپکی بہت زیادہ ضرورت ھے، زندہ ھے قوم زندہ ھے۔

Shafiqb4u (@itsshafiqb4u) 's Twitter Profile Photo

فائر وال کے ذریعے پاکستان میں لفظ " عمران خان" کو فلٹر کیا گیا ہے اب جس پوسٹ میں عمران خان لکھا ہوگا وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی. اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں عمران خان لکھیں.