Ishtiaq CH (@ishtiaqch76262) 's Twitter Profile
Ishtiaq CH

@ishtiaqch76262

Seeking a Miracle for Pakistan

ID: 1517848638692761601

calendar_today23-04-2022 12:52:07

1,1K Tweet

235 Takipçi

349 Takip Edilen

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کا آپ سبکے نام پیغام "8 ستمبر کا دن پاکستان کی حقیقی آزادی کا دن ہے، ہمارے تمام حقوق صلب ہو چکے ہیں، اب ہمیں نکلنا ہی ہوگا, آپ جہاں بھی ہیں، 8 ستمبرکو پرامن طریقےسے اسلام آباد پہنچیں"ہمیں جلسہ کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی کال ہو اور اسکے ٹائیگرز اور ٹائیگریسز گھروں میں بیٹھے رہیں؟ Absolutely Not! 8 ستمبر کے جلسے سے پہلے مومینٹم بنانے کے لئے لاہور مزنگ میں ریلی۔ اسلام آباد میں کل عوام کا سونامی ظلم و جبر کی ہر دیوار کو بہا لے جاۓ گا۔ انشاء اللہ! 8 ستمبر، 2 بجے سنگجانی انٹرسیکشن،

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

سعید آباد میں رکاوٹیں ہٹانے کے بعد صدر کراچی راجہ اظہر قافلے کی گاڑیوں کو ٹول پلازہ سے گزار رہے ہیں اب کوئی نہیں روک سکتا🤞🏻

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥 اسپیشل پروموشن 1 💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کر کے فالو بیک لیں۔ 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ 💥 سپورٹ کے لیے کمنٹس میں عمران خان لکھیں۔ Khalil Ur Rehman

💥 اسپیشل پروموشن 1
💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کر کے فالو بیک لیں۔
💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔
💥 سپورٹ کے لیے کمنٹس میں عمران خان لکھیں۔

<a href="/KhalilURehman53/">Khalil Ur Rehman</a>
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠.دُعأ (@duamalikg88) 's Twitter Profile Photo

یاد دہانی 🚨 یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں کیونکہ کل 8 ستمبر کو وہ دن آپہنچا ہے جب عمران خان نے گرفتاری سے پہلے آخری ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ میری گرفتاری کے بعد آپ نے چھپ کر گھروں میں نہیں بیٹھنا ہیں

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے جلسے کی کال دی ہے تو وہاں پہنچنا لازمی ہے۔ حماد اظہر کی اسلام آباد جلسہ گاہ آمد۔

Rana Khalil Ahmad (@k54rana) 's Twitter Profile Photo

ماشااللہ آج پی ٹی آی کی چاند رات ہے جلسہ گاہ میں علیمہ خان بھی پہنچی ہے