Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile
Incredible Soul

@incrediblesoul6

ID: 1351529857486880768

calendar_today19-01-2021 14:00:28

42 Tweet

836 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

ہُن آ باہو سُلطانیا،،،،،،،،،،،،،،،، سانوں درداں لیا لتاڑ اَج توڑ زنجیری دُکھ دی،،،،،،,,, اَج "ھُو" دا نعرہ مار

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

حسابِ ترکِ تعلق،،،،،، کوئی مذاق نہیں ترے فریب کا بہتر انعام دینگے تجھے

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

محبت کا صلہ،،،،ایثار کا حاصل نہیں ملتا وہ نظریں بارہا ملتی ہیں لیکن دل نہیں ملتا

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

کسے اپنا بنائیں،،،،، کوئی اس قابل نہیں ملتا یہاں پتھر بہت ملتے ہیں لیکن دل نہیں ملتا

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے ہونٹ رکھوں گا،,,,, تمہاری آنکھوں پر تمہاری آنکھ سے،منظر کو چکھ کے دیکھوں گا !

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

مت پوچھئے! میرے بیتے لمحوں کی کہانی مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا!

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

گُم سُم کھڑا ہے،،،، کوئی دروازہِ دِل پر اور شام کا منظر بھی دِل آویز بہت ہے!

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

زیادہ دیر,,,,,,,,, میسر نہیں رہیں گے تجھے تُو اپنے شوق نبھا، ہم نہیں کہیں گےتجھے

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروں شوق جینے کا ہے مجھ کو،،،،،مگر اتنا تو نہیں !!

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

آشنا وہ بھی تھا، الفاظ کی تہہ داری سے ہم بھی ہر لفظ میں مفہوم نیا رکھتے تھے

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

گلی سے کوئی بھی گزرے تو چونک اٹھتی ہوں نئے مکان میں اب میں کھڑکی نہیں بناؤں گی

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

تیرا خیال ہے ـــــ تکمیل کے عناصر میں تیرے خیال کے شام و سحر میں رہتا ہوں ..

Incredible Soul (@incrediblesoul6) 's Twitter Profile Photo

کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو کہ محبت تم بھی ہم سے لاجواب کرتے ہو ..