خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile
خوشبو

@fragran_ce

I am a Human version of Fragrance ❤️

ID: 1408562455572271112

calendar_today25-06-2021 23:07:40

61,61K Tweet

24,24K Takipçi

19,19K Takip Edilen

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

اِن درختوں میں کوئی وصفِ خداوندی ہے___!! چھاؤں دیتے ہوئے مذہب نہیں پوچھا کرتے____!!! 💞

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

میں نے سنا ہے تم اب خوش رہتے ہو میرے بغیر____!!! یاررر تم پہلے تو اتنے بے غیرت نہیں تھے____!!! 🤔🙄

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

ہم ظرف والوں کی دنیا الگ ہے____!!!! عداوت بھی ہوگی تو معیار ہوگا___!!! 🔥🔥✌🏻

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

خوشبو اس قدر پر کشش ہے کہ اسے یک طرفہ____!!! چاہا جا سکتا ہے اور ہزار بار چاہا جا سکتا ہے____!! 😍

خوشبو اس قدر پر کشش ہے کہ اسے یک طرفہ____!!! 
چاہا جا سکتا ہے اور ہزار بار چاہا جا سکتا ہے____!!

😍
خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا___!!!! جتنا اسکا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے____!!! 🔥🔥

انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا___!!!!
جتنا اسکا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے____!!!

🔥🔥
خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ خوشبو کی پیاری پیاری ٹویٹس آپ کو نظر آتی رہیں تو پلیز خدا کا واسطہ مجھے ڈی ایم میں باقی باتیں تو دور ہیلو ہائے بھی نا کہا کریں___!! یہ سب دیکھ میرا دماغ خراب ہوتا ہے فر میں غصے سے چلی جاتی ہوں یہاں سے___!! 😐

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

اِک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں____!!! تو مجھے رُوبرو___ہو بہو___جابجا چاہیے____!!! 🔥

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

باندھ لی جاۓ تو صرف ضد بچتی ہے____!!! ضدی نہی___جھکنا سیکھئے____پلٹنا سیکھئے____معاف کرنا سیکھئے_____!!!! زندگی سہل ہو جائے گی_____!!! 😇

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

میں کیا کروں سائیں____!! میں وہ رنگ ہوں_____!! جو کسی پر بھی نہیں جچتا____!!! 🔥

میں کیا کروں سائیں____!!

میں وہ رنگ ہوں_____!! 
جو کسی پر بھی نہیں جچتا____!!!

🔥
خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

ہمارے چہرے کی جھلک برداشت نہیں کر سکتے لوگ____!!! ہمارے لہجے کی تپش کیا برداشت کریں گے____!!! 🔥🔥😐

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

میری امی کہتی ہیں کہ ہر لڑکی شہزادی ہوتی ہے مگر فر بھی اسے سارے کام کرنے انا چاہئیں جتنا بھی پڑھ لکھ لے گھر سنبھالنا ہی ہوتا ہے اسے آخر یہی کہہ کہہ کر مجھےکپڑے ڈیزائن کرنا اور سلائی سکھوا دئیے اب امی اپنے سارے کپڑے مجھ سے سلواتیں ہیں___!! 😞💔💔

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے____!!!! جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے____!!!!! ✨❤️

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

بڑھے خمار تجھے دیکھ کہ اے دلربا صنم میرے____!!! میری شامیں خوشنما کر دو عکس آئینہ ہو کر____!!! 😍

بڑھے خمار تجھے دیکھ کہ اے دلربا صنم میرے____!!! 
میری شامیں خوشنما کر دو عکس  آئینہ ہو کر____!!!

😍
خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے ان لوگوں کے پیسے لازمی واپس کیجئیے____!!!! جن کو اپ نے بکرا بنایا ہوا ہے___!!! کیونکہ انہوں نے بھی بکرا خریدنا ہے____!!!!

خوشبو (@fragran_ce) 's Twitter Profile Photo

یہ بھائی کتنے سوہنے لگتے بہن کے حق میں بات کرتے ہوئے___!! اللہ میرے بھائی کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین😇 🥰