Fazeelat Abrar (@fazeelatabrar01) 's Twitter Profile
Fazeelat Abrar

@fazeelatabrar01

Health care professional(Optometrsit)

ID: 1740308730498183168

calendar_today28-12-2023 09:48:56

450 Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین عمران خان کا عام انتخابات کے حوالے سے گرفتاری سے قبل ریکارڈ شدہ پیغام

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں

کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر  یقین نہ کریں 

آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو، آپ نے صبح ہر حال میں بڑی تعداد میں نکلنا ہے,صرف ووٹ ڈلوانے نہیں بلکہ رزلٹ آنے تک پولنگ سٹیشن کے باہر رہ کر ووٹ کی حفاظت کی بھی ذمہ داری لینی ہے!

Fazeelat Abrar (@fazeelatabrar01) 's Twitter Profile Photo

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ اللہ پاک ملک پاکستان کو ایماندار قیادت نصیب فرما۔ آمین

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ

اللہ پاک ملک پاکستان کو ایماندار قیادت نصیب فرما۔ آمین
Fazeelat Abrar (@fazeelatabrar01) 's Twitter Profile Photo

فضل الرحمان نے اپنا ووٹ 6 پلیٹ حلوے پر پرویز خٹک کو بیچ دیا !! جیونیوز 😋😆 #Elections2024

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

جب تک مکمل رزلٹ نہ ملے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں اپنے ووٹ کا پہرہ دیں کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا

جب تک مکمل رزلٹ نہ ملے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں
اپنے ووٹ کا پہرہ دیں

کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں

آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

InshAllah PTI will form governments in Punjab, KP and Federal. Any attempt to change the results overnight will be thwarted and not accepted at any cost by the people of Pakistan or the local and international observers and media - Chairman PTI Barrister Gohar

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

ایمرجنسی 🚨 ریٹویٹ کرو، صرف 15 منٹ ہیں اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور پاکستانی قوم کے مینڈیٹ کو عزت دو، نتائج کو بدلو نہیں۔

Fazeelat Abrar (@fazeelatabrar01) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین سانحہ 9 مئی کیسز عمران خان کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور شاہ محمود قریشی کی 13 مقدمات میں ضمانت بھی منظور