Farrukh shahzad (@farrukh2120) 's Twitter Profile
Farrukh shahzad

@farrukh2120

ID: 1420545540345958407

calendar_today29-07-2021 00:43:54

3,3K Tweet

2,2K Takipçi

843 Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کےسابق گورنر لطیف کھوسہ مجھ پر لگائے جانے والے قتل کےالزام کے جھوٹےہونے کی تصدیق اور (اس بےجا الزام تراشی کی) مذمت کرتے ہوئے۔ انہوں نے یہ وضاحت بھی کی کہ عبدالرزّاق شر کو ذاتی دشمنی اور مخاصمت کی بناء پر قتل کیا گیا۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کی کمیٹی برائے آزاد میڈیا کا چیئرمین منتخب ہونے پر میں کاظم خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ پیکا (PECA) کے شدید ناقد تھے اور مجھے آپ (کے مؤقف سے) اتفاق ہے۔ اظہار کی آزادی انسانی حقوق میں سے ایک اہم بنیادی حق ہے۔ اس کمیٹی سے ہماری

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

آج میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ 20 مقدمات میں عدالت میں پیش ہوکر، جوکہ اپنی نوعیّت کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس میں قتل اور دہشتگردی سے لیکر بغاوت تک کے مقدمات شامل ہیں۔ کمال کی بات تو یہ ہے کہ جب میں نیب کی حراست میں تھا تو مزید 9 فوجداری

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

How in one year the regime change operation has done more damage to the people of Pakistan than any enemy could have ever caused. What’s worse is that no one is being held accountable for this crime against the people of this country.

How in one year the regime change operation has done more damage to the people of Pakistan than any enemy could have ever caused.

What’s worse is that no one is being held accountable for this crime against the people of this country.
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

رجیم چینج آپریشن نے کیسے ایک سال میں پاکستانی قوم کو اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا جتنا کبھی کسی دشمن نے پہنچایا ہو۔ اس سے بھی بڑھ کر ستم تو یہ ہے کہ اس ملک کے لوگوں کے خلاف اس (سنگین) جرم کے ارتکاب پر کسی کا بھی محاسبہ نہیں کیا جا رہا۔

رجیم چینج آپریشن نے کیسے ایک سال میں پاکستانی قوم کو اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا جتنا کبھی کسی دشمن نے پہنچایا ہو۔ 

اس سے بھی بڑھ کر ستم تو یہ ہے کہ اس ملک کے لوگوں کے خلاف اس (سنگین) جرم کے ارتکاب پر کسی کا بھی محاسبہ نہیں کیا جا رہا۔
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس (صوبے میں) تحریک انصاف کے اراکین کیخلاف وحشت و بربریت کا راج قائم کئے ہوئے ہے۔ شرافت کی تمام حدود پامال کرتے ہوئے شرفاء اور قانون کا احترام کرنے والے شہریوں کو دہشت زدہ کرنے کیلئے پولیس کےمسلّح اہلکاروں کے ذریعےان کےگھروں پر حملےاور گھریلو سازوسامان کی توڑ پھوڑ

پنجاب پولیس (صوبے میں) تحریک انصاف کے اراکین کیخلاف وحشت و بربریت کا راج قائم کئے ہوئے ہے۔ 

شرافت کی تمام حدود پامال کرتے ہوئے شرفاء اور قانون کا احترام کرنے والے شہریوں کو دہشت زدہ کرنے کیلئے پولیس کےمسلّح اہلکاروں کے ذریعےان کےگھروں پر حملےاور گھریلو سازوسامان کی توڑ پھوڑ
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اعظم خان، جو میرے پرنسپل سیکرٹری ہوا کرتے تھے، کل شام سے لاپتہ ہیں۔ ہر وہ شخص جس کے بارے میں یہ تاثر ہے کہ مجھ سے قریب تھا، کو ہدف بنایا جارہا ہے۔ میں سابق گورنر لطیف کھوسہ کی رہائشگاہ پر گزشتہ شب کئے جانے والے حملے کی بھی شدید مذمت کرتا ہوں۔ لطیف کھوسہ کا جرم یہ ہے کہ وہ قوم

اعظم خان، جو میرے پرنسپل سیکرٹری ہوا کرتے تھے، کل شام سے لاپتہ ہیں۔ ہر وہ شخص جس کے بارے میں یہ تاثر ہے کہ مجھ سے قریب تھا، کو ہدف بنایا جارہا ہے۔ 

میں سابق گورنر لطیف کھوسہ کی رہائشگاہ پر گزشتہ شب کئے جانے والے حملے کی بھی شدید مذمت کرتا ہوں۔ لطیف کھوسہ کا جرم یہ ہے کہ وہ قوم
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ملک میں اس وقت مکمل طور پر لاقانونیت کا راج ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے تحریک انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی محمد طارق تارڑ کا 20 سالہ بیٹا، جو لاہور میں زیرِتعلیم اور علیل تھا، کو غیرقانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے حالانکہ وہ کسی طرح بھی 9 مئی کے احتجاج میں شریک نہ تھا۔ دورانِ حراست

ملک میں اس وقت مکمل طور پر لاقانونیت کا راج ہے۔ 

منڈی بہاؤالدین سے تحریک انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی محمد طارق تارڑ کا 20 سالہ بیٹا، جو لاہور میں زیرِتعلیم اور علیل تھا، کو غیرقانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے حالانکہ وہ کسی طرح بھی 9 مئی کے احتجاج میں شریک نہ تھا۔ دورانِ حراست